Recitation

Next: 21_46


Arabic

قُلۡ إِنَّمَآ أُنذِرُكُم بِٱلۡوَحۡيِۚ وَلَا يَسۡمَعُ ٱلصُّمُّ ٱلدُّعَآءَ إِذَا مَا يُنذَرُونَ


Urdu

اِن سے کہہ دو کہ “میں تو وحی کی بنا پر تمہیں متنبہ کر رہا ہوں” مگر بہرے پکار کو نہیں سنا کرتے جبکہ اُنہیں خبردار کیا جائے


English

Say, “I only warn you by revelation.” But the deaf do not hear the call when they are warned


Tafsir — Bayan ul Quran

’’وحی کے ذریعے ڈرانا‘‘ گویا دلیل کے ذریعہ لوگوں کو متنبہ کرنا ہے۔ حق کا داعی ہمیشہ دلیل کی زبان میں اپنی بات کو پیش کرتا ہے۔ اور دلیل ہی کی زبان میں لوگوں کو اسے پہچاننا پڑتا ہے۔ جو لوگ دلیل کے سامنے اندھے بہرے بنے رہیں، ان کی آنکھ صرف اس وقت کھلتی ہے جب کہ خدا کی طاقت کھلے طورپر ظاہر ہوجائے۔ اس وقت ہر سرکش اور متکبر فوراً مان لے گا۔ مگر اس وقت کا ماننا کسی کے کچھ کام نہ آئے گا۔


Connections

  • Previous: 21_44
  • Next: 21_46
  • Thematic: (add links here)

Tafsir Notes