Recitation

Next: 42_50


Arabic

لِّلَّهِ مُلۡكُ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۚ يَخۡلُقُ مَا يَشَآءُۚ يَهَبُ لِمَن يَشَآءُ إِنَٰثٗا وَيَهَبُ لِمَن يَشَآءُ ٱلذُّكُورَ


Urdu

اللہ زمین اور آسمانوں کی بادشاہی کا مالک ہے، جو کچھ چاہتا ہے پیدا کرتا ہے، جسے چاہتا ہے لڑکیاں دیتا ہے، جسے چاہتا ہے لڑکے دیتا ہے


English

To Allah belongs the dominion of the heavens and the earth; He creates what he wills. He gives to whom He wills female [children], and He gives to whom He wills males


Tafsir — Bayan ul Quran

دين كي اساس اس تصور پر قائم هے كه اس كائنات ميں هر قسم كا اختيار صرف ايك خدا كو حاصل هے۔ اس كے سوا كسي كے پاس كوئي اختيار نهيں، خواه وه زمين وآسمان كے نظام كو چلانا هو يا ايك انسان كو اولاد عطا كرنا۔ آدمي جو كچھ پاتا هے خدا كے دئے سے پاتاهے اور وهي جب چاهتا هے اس كو اس سے چھين ليتا هے۔ خداكے بارے ميں يه عقيده هي آدمي کے اندر وہ صحیح احساس پیدا کرتا ہے جس کو ’’ عبدیت‘‘ کہا جاتا ہے اور خداكے بارے ميں يه عقيده هي آدمي كو مجبور كرتاهے كه وه اپني زندگي ميں اس روش كو اپنائے جس كا الٰهي شريعت ميں حكم دياگيا هے۔


Connections

  • Previous: 42_48
  • Next: 42_50
  • Thematic: (add links here)

Tafsir Notes