Recitation
Next: 44_58
Arabic
فَضۡلٗا مِّن رَّبِّكَۚ ذَٰلِكَ هُوَ ٱلۡفَوۡزُ ٱلۡعَظِيمُ
Urdu
ان کو جہنم کے عذاب سے بچا دے گا یہی بڑی کامیابی ہے
English
As bounty from your Lord. That is what is the great attainment
Tafsir — Bayan ul Quran
ان الفاظ ميں انسان كي پسند كي اس دنيا كي تصوير هے جو اس كے خوابوں ميں بسي هوئي هے۔ هر آدمي اپني پسند كي اس دنيا كو پانا چاهتا هے۔ مگر موجوده دنيا ميں وه اس كو حاصل نهيں كرپاتا ۔ يه خوابوں كي دنيا مزيد اضافه كے ساتھ اس كو جنت ميں حاصل هوجائے گي۔ هر قسم كے ڈر سے خالي يه دنيا ان لوگوں كو ملے گي جو دنيا ميں الله سے ڈرے تھے۔ ابدي نعمتوں سے بھري هوئي يه زندگي ان كا حصه هوگي جنھوںنے اس كي خاطر دنيا كي وقتي نعمتوں كو قربان كيا تھا۔ آخرت كي اس عظيم كاميابي ميں وه لوگ داخل هوں گے جنھوں نے اس كو پانے كے ليے اپني دنيا كي كاميابي كو خطره ميں ڈالنے كاحوصله كيا تھا۔