Recitation

Next: 50_25


Arabic

أَلۡقِيَا فِي جَهَنَّمَ كُلَّ كَفَّارٍ عَنِيدٖ


Urdu

حکم دیا گیا “پھینک دو جہنم میں ہر گٹے کافر کو جو حق سے عناد رکھتا تھا


English

[Allah will say], “Throw into Hell every obstinate disbeliever


Tafsir — Bayan ul Quran

ان آیات میں موت اور اس کے بعد قیامت کا منظر کھینچا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ وہاں ان لوگوں پر کیا بیتے گی جو موجودہ امتحان کی دنیا میں اپنے کو آزاد پا کر سرکش بنے ہوئے تھے۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ منظر کشی اتنی بھیانک ہے کہ زندہ آدمی کو تڑپا دینے کے لیے کافی ہے۔


Connections

  • Previous: 50_23
  • Next: 50_25
  • Thematic: (add links here)

Tafsir Notes