Recitation
Next: 70_6
Arabic
فَٱصۡبِرۡ صَبۡرٗا جَمِيلًا
Urdu
پس اے نبیؐ، صبر کرو، شائستہ صبر
English
So be patient with gracious patience
Tafsir — Bayan ul Quran
ان آیات میں مختصر طور پر دونوں قسم کے انسانوں کی صفات بیان کر دی گئی ہیں۔ ان لوگوں کی بھی جو جنت میں داخل کيے جانے کے مستحق قرار پائیں گے اور ان لوگوں کی بھی جن کے اعمال انھیں قیامت کے دن جہنم میں گرانے کا سبب بنیں گے۔