Recitation

Next: 71_27


Arabic

وَقَالَ نُوحٞ رَّبِّ لَا تَذَرۡ عَلَى ٱلۡأَرۡضِ مِنَ ٱلۡكَٰفِرِينَ دَيَّارًا


Urdu

اور نوحؑ نے کہا، “میرے رب، اِن کافروں میں سے کوئی زمین پر بسنے والا نہ چھوڑ


English

And Noah said, “My Lord, do not leave upon the earth from among the disbelievers an inhabitant


Tafsir — Bayan ul Quran

حضرت نوح کی دعا سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کے زمانہ میں بگاڑ اپنی آخری حد تک پہنچ چکا تھا۔ پورے معاشرے میں گمراہ عقائد و خیالات اس طرح چھا گئے تھے کہ جو بچہ اس معاشرہ میں پیدا ہو کر اٹھتا، وہ گمراہی کے خیالات لے کر اٹھتا۔ جب معاشرہ اس درجہ کو پہنچ جائے تو اس کے بعد اس کے لیے اس کے سوا کچھ اور مقدر نہیں ہوتا کہ ’’طوفان نوح‘‘ کے ذریعہ اس کا خاتمہ کردیا جائے۔


Connections

  • Previous: 71_25
  • Next: 71_27
  • Thematic: (add links here)

Tafsir Notes