Recitation
Next: 76_19
Arabic
عَيۡنٗا فِيهَا تُسَمَّىٰ سَلۡسَبِيلٗا
Urdu
یہ جنت کا ایک چشمہ ہوگا جسے سلسبیل کہا جاتا ہے
English
[From] a fountain within Paradise named Salsabeel
Tafsir — Bayan ul Quran
یہ برتر جنت کا بیان ہے جہاں زیادہ برتر ایمان کا ثبوت دینے والے لوگ بسائے جائیں گے۔ اس جنت کے باشندوں کو شاہانہ نعمتیں حاصل ہوں گی۔