
Al-Hijr الحجر
The Rocky Tract · پتھر
Surah 15 of 114 · Meccan · 99 ayaat · ← Ibrahim · An-Nahl →
Themes: Iblis 17 · Prophet Lut 17 · Shaytan 14 · Lessons from History 12 · Kufr 12 · Angels 11 · Prophet Adam 9 · Prophet Ibrahim 7
All 63 themes in this surah
- Iblis ابلیس 17 ayaat
- Prophet Lut لوط علیہ السلام 17 ayaat
- Shaytan شیطان 14 ayaat
- Lessons from History تاریخ کے سبق 12 ayaat
- Kufr کفر 12 ayaat
- Angels ملائکہ 11 ayaat
- Prophet Adam آدم علیہ السلام 9 ayaat
- Prophet Ibrahim ابراہیم علیہ السلام 7 ayaat
- Prophet Muhammad ﷺ محمد ﷺ 7 ayaat
- Akhirah & Judgment Day آخرت و یوم الحساب 6 ayaat
- Signs in Creation قدرت کی نشانیاں 6 ayaat
- Qadr تقدیر 6 ayaat
- Revelation وحی و کتب 5 ayaat
- Prophet Salih صالح علیہ السلام 5 ayaat
- Direct Commands اوامر 4 ayaat
- Jannah جنت 4 ayaat
- Anxiety, Fear & Sakinah خوف و سکینت 3 ayaat
- Asma ul Husna اسماء الحسنیٰ 3 ayaat
- Dunya دنیا 3 ayaat
- Hope & Raja امید 3 ayaat
- Creation of Mankind تخلیقِ انسان 3 ayaat
- Iman ایمان 3 ayaat
- Jahannam جہنم 3 ayaat
- Arrogance & Humility تکبر و عاجزی 3 ayaat
- Rizq رزق 3 ayaat
- Warnings تنبیہ 3 ayaat
- Adab آداب 2 ayaat
- Da’wah دعوت و تبلیغ 2 ayaat
- Death & the Grave موت و برزخ 2 ayaat
- Family & Kinship خاندان 2 ayaat
- Guidance ہدایت و ضلالت 2 ayaat
- Jinn جنات 2 ayaat
- Miracles معجزات 2 ayaat
- Divine Oaths قسمیں 2 ayaat
- Prophethood نبوت و رسالت 2 ayaat
- Mercy & Forgiveness رحمت و مغفرت 2 ayaat
- Resurrection بعث بعد الموت 2 ayaat
- Ethics of Speech زبان کے آداب 2 ayaat
- Prophet Ishaq اسحاق علیہ السلام 2 ayaat
- Prophet Shuayb شعیب علیہ السلام 2 ayaat
- Taqwa تقویٰ 2 ayaat
- People of the Book اہلِ کتاب 1 ayah
- Ummah & Brotherhood امت و اخوت 1 ayah
- Dhikr & Tasbih ذکر و تسبیح 1 ayah
- Glad Tidings بشارت 1 ayah
- Grief & Loss غم 1 ayah
- Hasad حسد 1 ayah
- Haya حیا و عفت 1 ayah
- Hilm & Afw حلم و عفو 1 ayah
- Ikhlas اخلاص 1 ayah
- Knowledge & Wisdom علم و حکمت 1 ayah
- Marriage & Nikah نکاح 1 ayah
- Muqatta’at حروفِ مقطعات 1 ayah
- Oppression ظلم 1 ayah
- Purpose of Life مقصدِ حیات 1 ayah
- Tilawah & Tadabbur تلاوت و تدبر 1 ayah
- Salah نماز 1 ayah
- Shirk شرک 1 ayah
- Sidq صدق 1 ayah
- Tawakkul توکل 1 ayah
- Tazkiyah تزکیۂ نفس 1 ayah
- Time وقت 1 ayah
- Women خواتین 1 ayah
Ayaat
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِبِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
- 1 الٓرۚ تِلۡكَ ءَايَٰتُ ٱلۡكِتَٰبِ وَقُرۡءَانٖ مُّبِينٖال࢜رٰࣞ تِلْكَ اٰيٰتُ الْكِتٰبِ وَقُرْاٰنٍ مُّبِيْنٍ ١ Alif, Lam, Ra. These are the verses of the Book and a clear Qur’an ا ل ر یہ آیات ہیں کتاب الٰہی اور قرآن مبین کی Muqatta’at · Revelation
- 2 رُّبَمَا يَوَدُّ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ لَوۡ كَانُواْ مُسۡلِمِينَرُبَمَا يَوَدُّ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا لَوْ كَانُوْا مُسْلِمِيْنَ ٢ Perhaps those who disbelieve will wish that they had been Muslims بعید نہیں کہ ایک وقت وہ آ جائے جب وہی لوگ جنہوں نے آج (دعوت اسلام کو قبول کرنے سے) انکار کر دیا ہے پچھتا پچھتا کر کہیں گے کہ کاش ہم نے سر تسلیم خم کر دیا ہوتا Kufr · Iman
- 3 ذَرۡهُمۡ يَأۡكُلُواْ وَيَتَمَتَّعُواْ وَيُلۡهِهِمُ ٱلۡأَمَلُۖ فَسَوۡفَ يَعۡلَمُونَذَرْهُمْ يَاْكُلُوْا وَيَتَمَتَّعُوْا وَيُلْهِهِمُ الْاَمَلُ فَسَوْفَ يَعْلَمُوْنَ ٣ Let them eat and enjoy themselves and be diverted by [false] hope, for they are going to know چھوڑو اِنہیں کھائیں، پییں، مزے کریں، اور بھلاوے میں ڈالے رکھے اِن کو جھوٹی امید عنقریب اِنہیں معلوم ہو جائے گا Dunya · Kufr · Warnings
- 4 وَمَآ أَهۡلَكۡنَا مِن قَرۡيَةٍ إِلَّا وَلَهَا كِتَابٞ مَّعۡلُومٞوَمَا͏ٓ اَهْلَكْنَا مِنْ قَرْيَةٍ اِلَّا وَلَهَا كِتَابٌ مَّعْلُوْمٌ ٤ And We did not destroy any city but that for it was a known decree ہم نے اِس سے پہلے جس بستی کو بھی ہلاک کیا ہے اس کے لیے ایک خاص مہلت عمل لکھی جاچکی تھی Lessons from History · Qadr
- 5 مَّا تَسۡبِقُ مِنۡ أُمَّةٍ أَجَلَهَا وَمَا يَسۡتَـٔۡخِرُونَمَا تَسْبِقُ مِنْ اُمَّةٍ اَجَلَهَا وَمَا يَسْتَاْخِرُوْنَ ٥ No nation will precede its term, nor will they remain thereafter کوئی قوم نہ اپنے وقت مقرر سے پہلے ہلاک ہوسکتی ہے، نہ اُس کے بعد چھوٹ سکتی ہے Qadr · Time · Lessons from History
- 6 وَقَالُواْ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِي نُزِّلَ عَلَيۡهِ ٱلذِّكۡرُ إِنَّكَ لَمَجۡنُونٞوَقَالُوْا يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْ نُزِّلَ عَلَيْهِ الذِّكْرُ اِنَّكَ لَمَجْنُوْنٌ ٦ؕ And they say, “O you upon whom the message has been sent down, indeed you are mad یہ لوگ کہتے ہیں “اے وہ شخص جس پر ذکر نازل ہوا ہے، تو یقیناً دیوانہ ہے Kufr · Prophet Muhammad ﷺ · Ethics of Speech
- 7 لَّوۡمَا تَأۡتِينَا بِٱلۡمَلَـٰٓئِكَةِ إِن كُنتَ مِنَ ٱلصَّـٰدِقِينَلَوْ مَا تَاْتِيْنَا بِالْمَلٰ࢜ىِٕكَةِ اِنْ كُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِيْنَ ٧ Why do you not bring us the angels, if you should be among the truthful اگر تو سچا ہے تو ہمارے سامنے فرشتوں کو لے کیوں نہیں آتا؟ Kufr · Angels · Miracles
- 8 مَا نُنَزِّلُ ٱلۡمَلَـٰٓئِكَةَ إِلَّا بِٱلۡحَقِّ وَمَا كَانُوٓاْ إِذٗا مُّنظَرِينَمَا نُنَزِّلُ الْمَلٰ࢜ىِٕكَةَ اِلَّا بِالْحَقِّ وَمَا كَانُوْٓا اِذًا مُّنْظَرِيْنَ ٨ We do not send down the angels except with truth; and the disbelievers would not then be reprieved ہم فرشتوں کو یوں ہی نہیں اتار دیا کرتے وہ جب اترتے ہیں تو حق کے ساتھ اترتے ہیں، اور پھر لوگوں کو مہلت نہیں دی جاتی Angels · Kufr
- 9 إِنَّا نَحۡنُ نَزَّلۡنَا ٱلذِّكۡرَ وَإِنَّا لَهُۥ لَحَٰفِظُونَاِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَاِنَّا لَهٗ لَحٰفِظُوْنَ ٩ Indeed, it is We who sent down the Qur’an and indeed, We will be its guardian رہا یہ ذکر، تو اِس کو ہم نے نازل کیا ہے اور ہم خود اِس کے نگہبان ہیں Revelation
- 10 وَلَقَدۡ أَرۡسَلۡنَا مِن قَبۡلِكَ فِي شِيَعِ ٱلۡأَوَّلِينَوَلَقَدْ اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ فِيْ شِيَعِ الْاَوَّلِيْنَ ١٠ And We had certainly sent [messengers] before you, [O Muhammad], among the sects of the former peoples اے محمدؐ، ہم تم سے پہلے بہت سی گزری ہوئی قوموں میں رسول بھیج چکے ہیں Prophethood · Lessons from History
- 11 وَمَا يَأۡتِيهِم مِّن رَّسُولٍ إِلَّا كَانُواْ بِهِۦ يَسۡتَهۡزِءُونَوَمَا يَاْتِيْهِمْ مِّنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا كَانُوْا بِهٖ يَسْتَهْزِءُوْنَ ١١ And no messenger would come to them except that they ridiculed him کبھی ایسا نہیں ہوا کہ اُن کہ پاس کوئی رسول آیا ہو اور اُنہوں نے اُس کا مذاق نہ اڑایا ہو Prophethood · Ethics of Speech
- 12 كَذَٰلِكَ نَسۡلُكُهُۥ فِي قُلُوبِ ٱلۡمُجۡرِمِينَكَذٰلِكَ نَسْلُكُهٗ فِيْ قُلُوْبِ الْمُجْرِمِيْنَ ١٢ۙ Thus do We insert denial into the hearts of the criminals مجرمین کے دلوں میں تو ہم اس ذکر کو اِسی طرح (سلاخ کے مانند) گزارتے ہیں Kufr · Tazkiyah
- 13 لَا يُؤۡمِنُونَ بِهِۦ وَقَدۡ خَلَتۡ سُنَّةُ ٱلۡأَوَّلِينَلَا يُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَ بِهٖ وَقَدْ خَلَتْ سُنَّةُ الْاَوَّلِيْنَ ١٣ They will not believe in it, while there has already occurred the precedent of the former peoples وہ اِس پر ایمان نہیں لایا کرتے قدیم سے اِس قماش کے لوگوں کا یہی طریقہ چلا آ رہا ہے Kufr · Lessons from History
- 14 وَلَوۡ فَتَحۡنَا عَلَيۡهِم بَابٗا مِّنَ ٱلسَّمَآءِ فَظَلُّواْ فِيهِ يَعۡرُجُونَوَلَوْ فَتَحْنَا عَلَيْهِمْ بَابًا مِّنَ السَّمَا࢜ءِ فَظَلُّوْا فِيْهِ يَعْرُجُوْنَ ١٤ۙ And [even] if We opened to them a gate from the heaven and they continued therein to ascend اگر ہم اُن پر آسمان کا کوئی دروازہ کھول دیتے اور وہ دن دہاڑے اُس میں چڑھنے بھی لگتے Kufr · Miracles
- 15 لَقَالُوٓاْ إِنَّمَا سُكِّرَتۡ أَبۡصَٰرُنَا بَلۡ نَحۡنُ قَوۡمٞ مَّسۡحُورُونَلَقَالُوْٓا اِنَّمَا سُكِّرَتْ اَبْصَارُنَا بَلْ نَحْنُ قَوْمٌ مَّسْحُوْرُوْنَ ١٥ࣖ They would say, “Our eyes have only been dazzled. Rather, we are a people affected by magic تب بھی وہ یہی کہتے کہ ہماری آنکھوں کو دھوکا ہو رہا ہے، بلکہ ہم پر جادو کر دیا گیا ہے Kufr
- 16 وَلَقَدۡ جَعَلۡنَا فِي ٱلسَّمَآءِ بُرُوجٗا وَزَيَّنَّـٰهَا لِلنَّـٰظِرِينَوَلَقَدْ جَعَلْنَا فِي السَّمَا࢜ءِ بُرُوْجًا وَّزَيَّنّٰهَا لِلنّٰظِرِيْنَ ١٦ۙ And We have placed within the heaven great stars and have beautified it for the observers یہ ہماری کار فرمائی ہے کہ آسمان میں ہم نے بہت سے مضبوط قلعے بنائے، اُن کو دیکھنے والوں کے لیے مزین کیا Signs in Creation
- 17 وَحَفِظۡنَٰهَا مِن كُلِّ شَيۡطَٰنٖ رَّجِيمٍوَحَفِظْنٰهَا مِنْ كُلِّ شَيْطٰنٍ رَّجِيْمٍ ١٧ۙ And We have protected it from every devil expelled [from the mercy of Allah] اور ہر شیطان مردود سے ان کو محفوظ کر دیا Signs in Creation · Shaytan
- 18 إِلَّا مَنِ ٱسۡتَرَقَ ٱلسَّمۡعَ فَأَتۡبَعَهُۥ شِهَابٞ مُّبِينٞاِلَّا مَنِ اسْتَرَقَ السَّمْعَ فَاَتْبَعَهٗ شِهَابٌ مُّبِيْنٌ ١٨ Except one who steals a hearing and is pursued by a clear burning flame کوئی شیطان ان میں راہ نہیں پا سکتا، الا یہ کہ کچھ سن گن لے لے اور جب وہ سن گن لینے کی کوشش کرتا ہے تو ایک شعلہ روشن اُس کا پیچھا کرتا ہے Shaytan · Jinn
- 19 وَٱلۡأَرۡضَ مَدَدۡنَٰهَا وَأَلۡقَيۡنَا فِيهَا رَوَٰسِيَ وَأَنۢبَتۡنَا فِيهَا مِن كُلِّ شَيۡءٖ مَّوۡزُونٖوَالْاَرْضَ مَدَدْنٰهَا وَاَلْقَيْنَا فِيْهَا رَوَاسِيَ وَاَنۢ͏ْبَتْنَا فِيْهَا مِنْ كُلِّ شَيْءٍ مَّوْزُوْنٍ ١٩ And the earth - We have spread it and cast therein firmly set mountains and caused to grow therein [something] of every well-balanced thing ہم نے زمین کو پھیلایا، اُس میں پہاڑ جمائے، اس میں ہر نوع کی نباتات ٹھیک ٹھیک نپی تلی مقدار کے ساتھ اگائی Signs in Creation
- 20 وَجَعَلۡنَا لَكُمۡ فِيهَا مَعَٰيِشَ وَمَن لَّسۡتُمۡ لَهُۥ بِرَٰزِقِينَوَجَعَلْنَا لَكُمْ فِيْهَا مَعَايِشَ وَمَنْ لَّسْتُمْ لَهٗ بِرٰزِقِيْنَ ٢٠ And We have made for you therein means of living and [for] those for whom you are not providers اور اس میں معیشت کے اسباب فراہم کیے، تمہارے لیے بھی اور اُن بہت سی مخلوقات کے لیے بھی جن کے رازق تم نہیں ہو Rizq · Signs in Creation
- 21 وَإِن مِّن شَيۡءٍ إِلَّا عِندَنَا خَزَآئِنُهُۥ وَمَا نُنَزِّلُهُۥٓ إِلَّا بِقَدَرٖ مَّعۡلُومٖوَاِنْ مِّنْ شَيْءٍ اِلَّا عِنْدَنَا خَزَا࢜ىِٕنُهٗؗ وَمَا نُنَزِّلُهٗٓ اِلَّا بِقَدَرٍ مَّعْلُوْمٍ ٢١ And there is not a thing but that with Us are its depositories, and We do not send it down except according to a known measure کوئی چیز ایسی نہیں جس کے خزانے ہمارے پاس نہ ہوں، اور جس چیز کو بھی ہم نازل کرتے ہیں ایک مقرر مقدار میں نازل کرتے ہیں Rizq · Qadr
- 22 وَأَرۡسَلۡنَا ٱلرِّيَٰحَ لَوَٰقِحَ فَأَنزَلۡنَا مِنَ ٱلسَّمَآءِ مَآءٗ فَأَسۡقَيۡنَٰكُمُوهُ وَمَآ أَنتُمۡ لَهُۥ بِخَٰزِنِينَوَاَرْسَلْنَا الرِّيٰحَ لَوَاقِحَ فَاَنْزَلْنَا مِنَ السَّمَا࢜ءِ مَا࢜ءً فَاَسْقَيْنٰكُمُوْهُۚ وَمَا͏ٓ اَنْتُمْ لَهٗ بِخٰزِنِيْنَ ٢٢ And We have sent the fertilizing winds and sent down water from the sky and given you drink from it. And you are not its retainers بار آور ہواؤں کو ہم ہی بھیجتے ہیں، پھر آسمان سے پانی برساتے ہیں، اور اُس پانی سے تمہیں سیراب کرتے ہیں اِس دولت کے خزانہ دار تم نہیں ہو Signs in Creation · Rizq
- 23 وَإِنَّا لَنَحۡنُ نُحۡيِۦ وَنُمِيتُ وَنَحۡنُ ٱلۡوَٰرِثُونَوَاِنَّا لَنَحْنُ نُحْيٖ وَنُمِيْتُ وَنَحْنُ الْوٰرِثُوْنَ ٢٣ And indeed, it is We who give life and cause death, and We are the Inheritor زندگی اور موت ہم دیتے ہیں، اور ہم ہی سب کے وارث ہونے والے ہیں Death & the Grave · Resurrection · Asma ul Husna
- 24 وَلَقَدۡ عَلِمۡنَا ٱلۡمُسۡتَقۡدِمِينَ مِنكُمۡ وَلَقَدۡ عَلِمۡنَا ٱلۡمُسۡتَـٔۡخِرِينَوَلَقَدْ عَلِمْنَا الْمُسْتَقْدِمِيْنَ مِنْكُمْ وَلَقَدْ عَلِمْنَا الْمُسْتَاْخِرِيْنَ ٢٤ And We have already known the preceding [generations] among you, and We have already known the later [ones to come] پہلے جو لوگ تم میں سے ہو گزرے ہیں اُن کو بھی ہم نے دیکھ رکھا ہے، اور بعد کے آنے والے بھی ہماری نگاہ میں ہیں Qadr
- 25 وَإِنَّ رَبَّكَ هُوَ يَحۡشُرُهُمۡۚ إِنَّهُۥ حَكِيمٌ عَلِيمٞوَاِنَّ رَبَّكَ هُوَ يَحْشُرُهُمْؕ اِنَّهٗ حَكِيْمٌ عَلِيْمٌ ٢٥ࣖ And indeed, your Lord will gather them; indeed, He is Wise and Knowing یقیناً تمہارا رب ان سب کو اکٹھا کرے گا، وہ حکیم بھی ہے اور علیم بھی Akhirah & Judgment Day · Resurrection
- 26 وَلَقَدۡ خَلَقۡنَا ٱلۡإِنسَٰنَ مِن صَلۡصَٰلٖ مِّنۡ حَمَإٖ مَّسۡنُونٖوَلَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ مِنْ صَلْصَالٍ مِّنْ حَمَاٍ مَّسْنُوْنٍ ٢٦ۚ And We did certainly create man out of clay from an altered black mud ہم نے انسان کو سٹری ہوئی مٹی کے سوکھے گارے سے بنایا Creation of Mankind · Prophet Adam
- 27 وَٱلۡجَآنَّ خَلَقۡنَٰهُ مِن قَبۡلُ مِن نَّارِ ٱلسَّمُومِوَالْجَا࢜نَّ خَلَقْنٰهُ مِنْ قَبْلُ مِنْ نَّارِ السَّمُوْمِ ٢٧ And the jinn We created before from scorching fire اور اُس سے پہلے جنوں کو ہم آگ کی لپٹ سے پیدا کر چکے تھے Jinn
- 28 وَإِذۡ قَالَ رَبُّكَ لِلۡمَلَـٰٓئِكَةِ إِنِّي خَٰلِقُۢ بَشَرٗا مِّن صَلۡصَٰلٖ مِّنۡ حَمَإٖ مَّسۡنُونٖوَاِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلٰ࢜ىِٕكَةِ اِنِّيْ خَالِقٌۢ بَشَرًا مِّنْ صَلْصَالٍ مِّنْ حَمَاٍ مَّسْنُوْنٍ ٢٨ And [mention, O Muhammad], when your Lord said to the angels, “I will create a human being out of clay from an altered black mud پھر یاد کرو اُس موقع کو جب تمہارے رب نے فرشتوں سے کہا کہ “میں سڑی ہوئی مٹی کے سوکھے گارے سے ایک بشر پیدا کر رہا ہوں Prophet Adam · Iblis · Angels · Creation of Mankind
- 29 فَإِذَا سَوَّيۡتُهُۥ وَنَفَخۡتُ فِيهِ مِن رُّوحِي فَقَعُواْ لَهُۥ سَٰجِدِينَفَاِذَا سَوَّيْتُهٗ وَنَفَخْتُ فِيْهِ مِنْ رُّوْحِيْ فَقَعُوْا لَهٗ سٰجِدِيْنَ ٢٩ And when I have proportioned him and breathed into him of My [created] soul, then fall down to him in prostration جب میں اُسے پورا بنا چکوں اور اس میں اپنی روح سے کچھ پھونک دوں تو تم سب اس کے آگے سجدے میں گر جانا Prophet Adam · Iblis · Angels · Creation of Mankind
- 30 فَسَجَدَ ٱلۡمَلَـٰٓئِكَةُ كُلُّهُمۡ أَجۡمَعُونَفَسَجَدَ الْمَلٰ࢜ىِٕكَةُ كُلُّهُمْ اَجْمَعُوْنَ ٣٠ۙ So the angels prostrated - all of them entirely چنانچہ تمام فرشتوں نے سجدہ کیا Prophet Adam · Iblis · Angels
- 31 إِلَّآ إِبۡلِيسَ أَبَىٰٓ أَن يَكُونَ مَعَ ٱلسَّـٰجِدِينَاِلَّا͏ٓ اِبْلِيْسَؕ اَبٰٓي اَنْ يَّكُوْنَ مَعَ السّٰجِدِيْنَ ٣١ Except Iblees, he refused to be with those who prostrated سوائے ابلیس کے کہ اُس نے سجدہ کرنے والوں کا ساتھ دینے سے انکار کر دیا Prophet Adam · Iblis · Shaytan · Arrogance & Humility
- 32 قَالَ يَـٰٓإِبۡلِيسُ مَا لَكَ أَلَّا تَكُونَ مَعَ ٱلسَّـٰجِدِينَقَالَ يٰٓاِبْلِيْسُ مَا لَكَ اَلَّا تَكُوْنَ مَعَ السّٰجِدِيْنَ ٣٢ [Allah] said, O Iblees, what is [the matter] with you that you are not with those who prostrate رب نے پوچھا “اے ابلیس، تجھے کیا ہوا کہ تو نے سجدہ کرنے والوں کا ساتھ نہ دیا؟ Prophet Adam · Iblis · Shaytan
- 33 قَالَ لَمۡ أَكُن لِّأَسۡجُدَ لِبَشَرٍ خَلَقۡتَهُۥ مِن صَلۡصَٰلٖ مِّنۡ حَمَإٖ مَّسۡنُونٖقَالَ لَمْ اَكُنْ لِّاَسْجُدَ لِبَشَرٍ خَلَقْتَهٗ مِنْ صَلْصَالٍ مِّنْ حَمَاٍ مَّسْنُوْنٍ ٣٣ He said, “Never would I prostrate to a human whom You created out of clay from an altered black mud اس نے کہا “میرا یہ کام نہیں ہے کہ میں اِس بشر کو سجدہ کروں جسے تو نے سڑی ہوئی مٹی کے سوکھے گارے سے پیدا کیا ہے Prophet Adam · Iblis · Shaytan · Arrogance & Humility
- 34 قَالَ فَٱخۡرُجۡ مِنۡهَا فَإِنَّكَ رَجِيمٞقَالَ فَاخْرُجْ مِنْهَا فَاِنَّكَ رَجِيْمٌ ٣٤ۙ [Allah] said, “Then get out of it, for indeed, you are expelled رب نے فرمایا “اچھا تو نکل جا یہاں سے کیونکہ تو مردود ہے Prophet Adam · Iblis · Shaytan
- 35 وَإِنَّ عَلَيۡكَ ٱللَّعۡنَةَ إِلَىٰ يَوۡمِ ٱلدِّينِوَّاِنَّ عَلَيْكَ اللَّعْنَةَ اِلٰي يَوْمِ الدِّيْنِ ٣٥ And indeed, upon you is the curse until the Day of Recompense اور اب روز جزا تک تجھ پر لعنت ہے Iblis · Shaytan · Akhirah & Judgment Day
- 36 قَالَ رَبِّ فَأَنظِرۡنِيٓ إِلَىٰ يَوۡمِ يُبۡعَثُونَقَالَ رَبِّ فَاَنْظِرْنِيْٓ اِلٰي يَوْمِ يُبْعَثُوْنَ ٣٦ He said, “My Lord, then reprieve me until the Day they are resurrected اُس نے عرض کیا “میرے رب، یہ بات ہے تو پھر مجھے اُس روز تک کے لیے مہلت دے جبکہ سب انسان دوبارہ اٹھائے جائیں گے Shaytan · Prophet Adam · Iblis
- 37 قَالَ فَإِنَّكَ مِنَ ٱلۡمُنظَرِينَقَالَ فَاِنَّكَ مِنَ الْمُنْظَرِيْنَ ٣٧ۙ [Allah] said, “So indeed, you are of those reprieved فرمایا “اچھا، تجھے مہلت ہے Iblis · Shaytan
- 38 إِلَىٰ يَوۡمِ ٱلۡوَقۡتِ ٱلۡمَعۡلُومِاِلٰي يَوْمِ الْوَقْتِ الْمَعْلُوْمِ ٣٨ Until the Day of the time well-known اُس دن تک جس کا وقت ہمیں معلوم ہے Iblis · Shaytan · Akhirah & Judgment Day
- 39 قَالَ رَبِّ بِمَآ أَغۡوَيۡتَنِي لَأُزَيِّنَنَّ لَهُمۡ فِي ٱلۡأَرۡضِ وَلَأُغۡوِيَنَّهُمۡ أَجۡمَعِينَقَالَ رَبِّ بِمَا͏ٓ اَغْوَيْتَنِيْ لَاُزَيِّنَنَّ لَهُمْ فِي الْاَرْضِ وَلَاُغْوِيَنَّهُمْ اَجْمَعِيْنَ ٣٩ۙ [Iblees] said, “My Lord, because You have put me in error, I will surely make [disobedience] attractive to them on earth, and I will mislead them all وہ بولا “میرے رب، جیسا تو نے مجھے بہکایا اُسی طرح اب میں زمین میں اِن کے لیے دل فریبیاں پیدا کر کے اِن سب کو بہکا دوں گا Iblis · Shaytan · Guidance
- 40 إِلَّا عِبَادَكَ مِنۡهُمُ ٱلۡمُخۡلَصِينَاِلَّا عِبَادَكَ مِنْهُمُ الْمُخْلَصِيْنَ ٤٠ Except, among them, Your chosen servants سوائے تیرے اُن بندوں کے جنہیں تو نے اِن میں سے خالص کر لیا ہو Iblis · Shaytan · Ikhlas
- 41 قَالَ هَٰذَا صِرَٰطٌ عَلَيَّ مُسۡتَقِيمٌقَالَ هٰذَا صِرَاطٌ عَلَيَّ مُسْتَقِيْمٌ ٤١ [Allah] said, “This is a path [of return] to Me [that is] straight فرمایا “یہ راستہ ہے جو سیدھا مجھ تک پہنچتا ہے Iblis · Guidance
- 42 إِنَّ عِبَادِي لَيۡسَ لَكَ عَلَيۡهِمۡ سُلۡطَٰنٌ إِلَّا مَنِ ٱتَّبَعَكَ مِنَ ٱلۡغَاوِينَاِنَّ عِبَادِيْ لَيْسَ لَكَ عَلَيْهِمْ سُلْطٰنٌ اِلَّا مَنِ اتَّبَعَكَ مِنَ الْغٰوِيْنَ ٤٢ Indeed, My servants - no authority will you have over them, except those who follow you of the deviators بے شک، جو میرے حقیقی بندے ہیں ان پر تیرا بس نہ چلے گا تیرا بس تو صرف اُن بہکے ہوئے لوگوں ہی پر چلے گا جو تیری پیروی کریں Iblis · Shaytan · Iman
- 43 وَإِنَّ جَهَنَّمَ لَمَوۡعِدُهُمۡ أَجۡمَعِينَوَاِنَّ جَهَنَّمَ لَمَوْعِدُهُمْ اَجْمَعِيْنَ ٤٣ࣞۙ And indeed, Hell is the promised place for them all اور ان سب کے لیے جہنم کی وعید ہے Iblis · Jahannam · Shaytan
- 44 لَهَا سَبۡعَةُ أَبۡوَٰبٖ لِّكُلِّ بَابٖ مِّنۡهُمۡ جُزۡءٞ مَّقۡسُومٌلَهَا سَبْعَةُ اَبْوَابٍؕ لِكُلِّ بَابٍ مِّنْهُمْ جُزْءٌ مَّقْسُوْمٌ ٤٤ࣖ It has seven gates; for every gate is of them a portion designated یہ جہنم (جس کی وعید پیروان ابلیس کے لیے کی گئی ہے) اس کے سات دروازے ہیں ہر دروازے کے لیے اُن میں سے ایک حصہ مخصوص کر دیا گیا ہے Iblis · Jahannam
- 45 إِنَّ ٱلۡمُتَّقِينَ فِي جَنَّـٰتٖ وَعُيُونٍاِنَّ الْمُتَّقِيْنَ فِيْ جَنّٰتٍ وَّعُيُوْنٍ ٤٥ؕ Indeed, the righteous will be within gardens and springs بخلاف اِس کے متقی لوگ باغوں اور چشموں میں ہوں گے Jannah · Taqwa
- 46 ٱدۡخُلُوهَا بِسَلَٰمٍ ءَامِنِينَاُدْخُلُوْهَا بِسَلٰمٍ اٰمِنِيْنَ ٤٦ [Having been told], “Enter it in peace, safe [and secure] اور اُن سے کہا جائے گا کہ داخل ہو جاؤ ان میں سلامتی کے ساتھ بے خوف و خطر Jannah
- 47 وَنَزَعۡنَا مَا فِي صُدُورِهِم مِّنۡ غِلٍّ إِخۡوَٰنًا عَلَىٰ سُرُرٖ مُّتَقَٰبِلِينَوَنَزَعْنَا مَا فِيْ صُدُوْرِهِمْ مِّنْ غِلٍّ اِخْوَانًا عَلٰي سُرُرٍ مُّتَقٰبِلِيْنَ ٤٧ And We will remove whatever is in their breasts of resentment, [so they will be] brothers, on thrones facing each other اُن کے دلوں میں جو تھوڑی بہت کھوٹ کپٹ ہوگی اسے ہم نکال دیں گے، وہ آپس میں بھائی بھائی بن کر آمنے سامنے تختوں پر بیٹھیں گے Jannah · Ummah & Brotherhood · Hasad
- 48 لَا يَمَسُّهُمۡ فِيهَا نَصَبٞ وَمَا هُم مِّنۡهَا بِمُخۡرَجِينَلَا يَمَسُّهُمْ فِيْهَا نَصَبٌ وَّمَا هُمْ مِّنْهَا بِمُخْرَجِيْنَ ٤٨ No fatigue will touch them therein, nor from it will they [ever] be removed اُنہیں نہ وہاں کسی مشقت سے پالا پڑے گا اور نہ وہ وہاں سے نکالے جائیں گے Jannah
- 49 ۞نَبِّئۡ عِبَادِيٓ أَنِّيٓ أَنَا ٱلۡغَفُورُ ٱلرَّحِيمُنَبِّي͏ٔ͏ْ عِبَادِيْٓ اَنِّيْٓ اَنَا الْغَفُوْرُ الرَّحِيْمُ ٤٩ۙ [O Muhammad], inform My servants that it is I who am the Forgiving, the Merciful اے نبیؐ، میرے بندوں کو خبر دے دو کہ میں بہت درگزر کرنے والا اور رحیم ہوں Mercy & Forgiveness · Hope & Raja · Asma ul Husna
- 50 وَأَنَّ عَذَابِي هُوَ ٱلۡعَذَابُ ٱلۡأَلِيمُوَاَنَّ عَذَابِيْ هُوَ الْعَذَابُ الْاَلِيْمُ ٥٠ And that it is My punishment which is the painful punishment مگر اِس کے ساتھ میرا عذاب بھی نہایت دردناک عذاب ہے Warnings · Jahannam
- 51 وَنَبِّئۡهُمۡ عَن ضَيۡفِ إِبۡرَٰهِيمَوَنَبِّي͏ٔ͏ْهُمْ عَنْ ضَيْفِ اِبْرٰهِيْمَ ٥١ۘ And inform them about the guests of Abraham اور انہیں ذرا ابراہیمؑ کے مہمانوں کا قصہ سناؤ Prophet Ibrahim · Angels
- 52 إِذۡ دَخَلُواْ عَلَيۡهِ فَقَالُواْ سَلَٰمٗا قَالَ إِنَّا مِنكُمۡ وَجِلُونَاِذْ دَخَلُوْا عَلَيْهِ فَقَالُوْا سَلٰمًاؕ قَالَ اِنَّا مِنْكُمْ وَجِلُوْنَ ٥٢ When they entered upon him and said, “Peace.” [Abraham] said, “Indeed, we are fearful of you جب وہ آئے اُس کے ہاں اور کہا “سلام ہو تم پر،” تو اُس نے کہا “ہمیں تم سے ڈر لگتا ہے Prophet Ibrahim · Angels · Anxiety, Fear & Sakinah
- 53 قَالُواْ لَا تَوۡجَلۡ إِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلَٰمٍ عَلِيمٖقَالُوْا لَا تَوْجَلْ اِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلٰمٍ عَلِيْمٍ ٥٣ [The angels] said, “Fear not. Indeed, we give you good tidings of a learned boy اُنہوں نے جواب دیا “ڈرو نہیں، ہم تمہیں ایک بڑے سیانے لڑکے کی بشارت دیتے ہیں Prophet Ibrahim · Prophet Ishaq · Glad Tidings
- 54 قَالَ أَبَشَّرۡتُمُونِي عَلَىٰٓ أَن مَّسَّنِيَ ٱلۡكِبَرُ فَبِمَ تُبَشِّرُونَقَالَ اَبَشَّرْتُمُوْنِيْ عَلٰٓي اَنْ مَّسَّنِيَ الْكِبَرُ فَبِمَ تُبَشِّرُوْنَ ٥٤ He said, “Have you given me good tidings although old age has come upon me? Then of what [wonder] do you inform ابراہیمؑ نے کہا “کیا تم اِس بڑھاپے میں مجھے اولاد کی بشارت دیتے ہو؟ ذرا سوچو تو سہی کہ یہ کیسی بشارت تم مجھے دے رہے ہو؟ Prophet Ibrahim · Prophet Ishaq
- 55 قَالُواْ بَشَّرۡنَٰكَ بِٱلۡحَقِّ فَلَا تَكُن مِّنَ ٱلۡقَٰنِطِينَقَالُوْا بَشَّرْنٰكَ بِالْحَقِّ فَلَا تَكُنْ مِّنَ الْقٰنِطِيْنَ ٥٥ They said, “We have given you good tidings in truth, so do not be of the despairing اُنہوں نے جواب دیا “ہم تمہیں برحق بشارت دے رہے ہیں، تم مایوس نہ ہو Prophet Ibrahim · Hope & Raja
- 56 قَالَ وَمَن يَقۡنَطُ مِن رَّحۡمَةِ رَبِّهِۦٓ إِلَّا ٱلضَّآلُّونَقَالَ وَمَنْ يَّقْنَطُ مِنْ رَّحْمَةِ رَبِّهٖٓ اِلَّا الضَّا࢜لُّوْنَ ٥٦ He said, “And who despairs of the mercy of his Lord except for those astray ابراہیمؑ نے کہا “اپنے رب کی رحمت سے مایوس تو گمراہ لوگ ہی ہوا کرتے ہیں Prophet Ibrahim · Hope & Raja · Mercy & Forgiveness
- 57 قَالَ فَمَا خَطۡبُكُمۡ أَيُّهَا ٱلۡمُرۡسَلُونَقَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ اَيُّهَا الْمُرْسَلُوْنَ ٥٧ [Abraham] said, “Then what is your business [here], O messengers پھر ابراہیمؑ نے پوچھا “اے فرستادگان الٰہی، وہ مہم کیا ہے جس پر آپ حضرات تشریف لائے ہیں؟ Prophet Ibrahim · Angels
- 58 قَالُوٓاْ إِنَّآ أُرۡسِلۡنَآ إِلَىٰ قَوۡمٖ مُّجۡرِمِينَقَالُوْٓا اِنَّا͏ٓ اُرْسِلْنَا͏ٓ اِلٰي قَوْمٍ مُّجْرِمِيْنَ ٥٨ۙ They said, “Indeed, we have been sent to a people of criminals وہ بولے، “ہم ایک مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں Prophet Lut · Angels
- 59 إِلَّآ ءَالَ لُوطٍ إِنَّا لَمُنَجُّوهُمۡ أَجۡمَعِينَاِلَّا͏ٓ اٰلَ لُوْطٍؕ اِنَّا لَمُنَجُّوْهُمْ اَجْمَعِيْنَ ٥٩ۙ Except the family of Lot; indeed, we will save them all صرف لوطؑ کے گھر والے مستثنیٰ ہیں، ان سب کو ہم بچا لیں گے Prophet Lut · Family & Kinship
- 60 إِلَّا ٱمۡرَأَتَهُۥ قَدَّرۡنَآ إِنَّهَا لَمِنَ ٱلۡغَٰبِرِينَاِلَّا امْرَاَتَهٗ قَدَّرْنَا͏ٓۙ اِنَّهَا لَمِنَ الْغٰبِرِيْنَ ٦٠ࣖ Except his wife.” Allah decreed that she is of those who remain behind سوائے اُس کی بیوی کے جس کے لیے (اللہ فرماتا ہے کہ) ہم نے مقدر کر دیا ہے کہ وہ پیچھے رہ جانے والوں میں شامل رہے گی Prophet Lut · Women · Qadr
- 61 فَلَمَّا جَآءَ ءَالَ لُوطٍ ٱلۡمُرۡسَلُونَفَلَمَّا جَا࢜ءَ اٰلَ لُوْطِ اࣙلْمُرْسَلُوْنَ ٦١ۙ And when the messengers came to the family of Lot پھر جب یہ فرستادے لوطؑ کے ہاں پہنچے Prophet Lut · Angels
- 62 قَالَ إِنَّكُمۡ قَوۡمٞ مُّنكَرُونَقَالَ اِنَّكُمْ قَوْمٌ مُّنْكَرُوْنَ ٦٢ He said, “Indeed, you are people unknown تو اُس نے کہا “آپ لوگ اجنبی معلوم ہوتے ہیں Prophet Lut
- 63 قَالُواْ بَلۡ جِئۡنَٰكَ بِمَا كَانُواْ فِيهِ يَمۡتَرُونَقَالُوْا بَلْ جِي͏ٔ͏ْنٰكَ بِمَا كَانُوْا فِيْهِ يَمْتَرُوْنَ ٦٣ They said, “But we have come to you with that about which they were disputing اُنہوں نے جواب دیا “نہیں، بلکہ ہم وہی چیز لے کر آئے ہیں جس کے آنے میں یہ لوگ شک کر رہے تھے Prophet Lut · Angels
- 64 وَأَتَيۡنَٰكَ بِٱلۡحَقِّ وَإِنَّا لَصَٰدِقُونَوَاَتَيْنٰكَ بِالْحَقِّ وَاِنَّا لَصٰدِقُوْنَ ٦٤ And we have come to you with truth, and indeed, we are truthful ہم تم سے سچ کہتے ہیں کہ ہم حق کے ساتھ تمہارے پاس آئے ہیں Prophet Lut · Sidq
- 65 فَأَسۡرِ بِأَهۡلِكَ بِقِطۡعٖ مِّنَ ٱلَّيۡلِ وَٱتَّبِعۡ أَدۡبَٰرَهُمۡ وَلَا يَلۡتَفِتۡ مِنكُمۡ أَحَدٞ وَٱمۡضُواْ حَيۡثُ تُؤۡمَرُونَفَاَسْرِ بِاَهْلِكَ بِقِطْعٍ مِّنَ الَّيْلِ وَاتَّبِعْ اَدْبَارَهُمْ وَلَا يَلْتَفِتْ مِنْكُمْ اَحَدٌ وَّامْضُوْا حَيْثُ تُو͏ٔ͏ْمَرُوْنَ ٦٥ So set out with your family during a portion of the night and follow behind them and let not anyone among you look back and continue on to where you are commanded لہٰذا اب تم کچھ رات رہے اپنے گھر والوں کو لے کر نکل جاؤ اور خود ان کے پیچھے پیچھے چلو تم میں سے کوئی پلٹ کر نہ دیکھے بس سیدھے چلے جاؤ جدھر جانے کا تمہیں حکم دیا جا رہا ہے Prophet Lut · Family & Kinship
- 66 وَقَضَيۡنَآ إِلَيۡهِ ذَٰلِكَ ٱلۡأَمۡرَ أَنَّ دَابِرَ هَـٰٓؤُلَآءِ مَقۡطُوعٞ مُّصۡبِحِينَوَقَضَيْنَا͏ٓ اِلَيْهِ ذٰلِكَ الْاَمْرَ اَنَّ دَابِرَ هٰٓو͏ٔ͏ُلَا࢜ءِ مَقْطُوْعٌ مُّصْبِحِيْنَ ٦٦ And We conveyed to him [the decree] of that matter: that those [sinners] would be eliminated by early morning اور اُسے ہم نے اپنا یہ فیصلہ پہنچا دیا کہ صبح ہوتے ہوتے اِن لوگوں کی جڑ کاٹ دی جائے گی Prophet Lut · Qadr
- 67 وَجَآءَ أَهۡلُ ٱلۡمَدِينَةِ يَسۡتَبۡشِرُونَوَجَا࢜ءَ اَهْلُ الْمَدِيْنَةِ يَسْتَبْشِرُوْنَ ٦٧ And the people of the city came rejoicing اتنے میں شہر کے لوگ خوشی کے مارے بے تاب ہو کر لوطؑ کے گھر چڑھ آئے Prophet Lut · Haya
- 68 قَالَ إِنَّ هَـٰٓؤُلَآءِ ضَيۡفِي فَلَا تَفۡضَحُونِقَالَ اِنَّ هٰٓو͏ٔ͏ُلَا࢜ءِ ضَيْفِيْ فَلَا تَفْضَحُوْنِ ٦٨ۙ [Lot] said, “Indeed, these are my guests, so do not shame me لوطؑ نے کہا “بھائیو، یہ میرے مہمان ہیں، میری فضیحت نہ کرو Prophet Lut · Adab
- 69 وَٱتَّقُواْ ٱللَّهَ وَلَا تُخۡزُونِوَاتَّقُوا اللّٰهَ وَلَا تُخْزُوْنِ ٦٩ And fear Allah and do not disgrace me اللہ سے ڈرو، مجھے رسوا نہ کرو Prophet Lut · Taqwa
- 70 قَالُوٓاْ أَوَلَمۡ نَنۡهَكَ عَنِ ٱلۡعَٰلَمِينَقَالُوْٓا اَوَلَمْ نَنْهَكَ عَنِ الْعٰلَمِيْنَ ٧٠ They said, “Have we not forbidden you from [protecting] people وہ بولے “کیا ہم بارہا تمہیں منع نہیں کر چکے ہیں کہ دنیا بھر کے ٹھیکے دار نہ بنو؟ Prophet Lut
- 71 قَالَ هَـٰٓؤُلَآءِ بَنَاتِيٓ إِن كُنتُمۡ فَٰعِلِينَقَالَ هٰٓو͏ٔ͏ُلَا࢜ءِ بَنٰتِيْٓ اِنْ كُنْتُمْ فٰعِلِيْنَ ٧١ؕ [Lot] said, “These are my daughters - if you would be doers [of lawful marriage] لوطؑ نے عاجز ہو کر کہا “اگر تمہیں کچھ کرنا ہی ہے تو یہ میری بیٹیاں موجود ہیں Prophet Lut · Marriage & Nikah
- 72 لَعَمۡرُكَ إِنَّهُمۡ لَفِي سَكۡرَتِهِمۡ يَعۡمَهُونَلَعَمْرُكَ اِنَّهُمْ لَفِيْ سَكْرَتِهِمْ يَعْمَهُوْنَ ٧٢ By your life, [O Muhammad], indeed they were, in their intoxication, wandering blindly تیری جان کی قسم اے نبیؐ، اُس وقت اُن پر ایک نشہ سا چڑھا ہوا تھا جس میں وہ آپے سے باہر ہوئے جاتے تھے Prophet Lut · Divine Oaths
- 73 فَأَخَذَتۡهُمُ ٱلصَّيۡحَةُ مُشۡرِقِينَفَاَخَذَتْهُمُ الصَّيْحَةُ مُشْرِقِيْنَ ٧٣ۙ So the shriek seized them at sunrise آخرکار پو پھٹتے ہی اُن کو ایک زبردست دھماکے نے آ لیا Prophet Lut · Lessons from History
- 74 فَجَعَلۡنَا عَٰلِيَهَا سَافِلَهَا وَأَمۡطَرۡنَا عَلَيۡهِمۡ حِجَارَةٗ مِّن سِجِّيلٍفَجَعَلْنَا عَالِيَهَا سَافِلَهَا وَاَمْطَرْنَا عَلَيْهِمْ حِجَارَةً مِّنْ سِجِّيْلٍ ٧٤ؕ And We made the highest part [of the city] its lowest and rained upon them stones of hard clay اور ہم نے اُس بستی کو تل پٹ کر کے رکھ دیا اور ان پر پکی ہوئی مٹی کے پتھروں کی بارش برسا دی Prophet Lut · Lessons from History
- 75 إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَأٓيَٰتٖ لِّلۡمُتَوَسِّمِينَاِنَّ فِيْ ذٰلِكَ لَاٰيٰتٍ لِّلْمُتَوَسِّمِيْنَ ٧٥ Indeed in that are signs for those who discern اِس واقعے میں بڑی نشانیاں ہیں اُن لوگوں کے لیے جو صاحب فراست ہیں Lessons from History · Knowledge & Wisdom
- 76 وَإِنَّهَا لَبِسَبِيلٖ مُّقِيمٍوَاِنَّهَا لَبِسَبِيْلٍ مُّقِيْمٍ ٧٦ And indeed, those cities are [situated] on an established road اور وہ علاقہ (جہاں یہ واقعہ پیش آیا تھا) گزرگاہ عام پر واقع ہے Lessons from History
- 77 إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَأٓيَةٗ لِّلۡمُؤۡمِنِينَاِنَّ فِيْ ذٰلِكَ لَاٰيَةً لِّلْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَ ٧٧ؕ Indeed in that is a sign for the believers اُس میں سامان عبرت ہے اُن لوگوں کے لیے جو صاحب ایمان ہیں Lessons from History · Iman
- 78 وَإِن كَانَ أَصۡحَٰبُ ٱلۡأَيۡكَةِ لَظَٰلِمِينَوَاِنْ كَانَ اَصْحٰبُ الْاَيْكَةِ لَظٰلِمِيْنَ ٧٨ۙ And the companions of the thicket were [also] wrongdoers اور ایکہ والے ظالم تھے Prophet Shuayb · Oppression
- 79 فَٱنتَقَمۡنَا مِنۡهُمۡ وَإِنَّهُمَا لَبِإِمَامٖ مُّبِينٖفَانْتَقَمْنَا مِنْهُمْۘ وَاِنَّهُمَا لَبِاِمَامٍ مُّبِيْنٍ ٧٩ؕࣖ So We took retribution from them, and indeed, both [cities] are on a clear highway تو دیکھ لو کہ ہم نے بھی اُن سے انتقام لیا، اور اِن دونوں قوموں کے اجڑے ہوئے علاقے کھلے راستے پر واقع ہیں Prophet Shuayb · Lessons from History
- 80 وَلَقَدۡ كَذَّبَ أَصۡحَٰبُ ٱلۡحِجۡرِ ٱلۡمُرۡسَلِينَوَلَقَدْ كَذَّبَ اَصْحٰبُ الْحِجْرِ الْمُرْسَلِيْنَ ٨٠ۙ And certainly did the companions of Thamud deny the messengers حجر کے لوگ بھی رسولوں کی تکذیب کر چکے ہیں Prophet Salih · Kufr
- 81 وَءَاتَيۡنَٰهُمۡ ءَايَٰتِنَا فَكَانُواْ عَنۡهَا مُعۡرِضِينَوَاٰتَيْنٰهُمْ اٰيٰتِنَا فَكَانُوْا عَنْهَا مُعْرِضِيْنَ ٨١ۙ And We gave them Our signs, but from them they were turning away ہم نے اپنی آیات اُن کے پاس بھیجیں، اپنی نشانیاں اُن کو دکھائیں، مگر وہ سب کو نظر انداز ہی کرتے رہے Prophet Salih · Kufr
- 82 وَكَانُواْ يَنۡحِتُونَ مِنَ ٱلۡجِبَالِ بُيُوتًا ءَامِنِينَوَكَانُوْا يَنْحِتُوْنَ مِنَ الْجِبَالِ بُيُوْتًا اٰمِنِيْنَ ٨٢ And they used to carve from the mountains, houses, feeling secure وہ پہاڑ تراش تراش کر مکان بناتے تھے اور اپنی جگہ بالکل بے خوف اور مطمئن تھے Prophet Salih · Dunya
- 83 فَأَخَذَتۡهُمُ ٱلصَّيۡحَةُ مُصۡبِحِينَفَاَخَذَتْهُمُ الصَّيْحَةُ مُصْبِحِيْنَ ٨٣ۙ But the shriek seized them at early morning آخرکار ایک زبردست دھماکے نے اُن کو صبح ہوتے آ لیا Prophet Salih · Lessons from History
- 84 فَمَآ أَغۡنَىٰ عَنۡهُم مَّا كَانُواْ يَكۡسِبُونَفَمَا͏ٓ اَغْنٰي عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا يَكْسِبُوْنَ ٨٤ؕ So nothing availed them [from] what they used to earn اور اُن کی کمائی اُن کے کچھ کام نہ آئی Prophet Salih · Lessons from History
- 85 وَمَا خَلَقۡنَا ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضَ وَمَا بَيۡنَهُمَآ إِلَّا بِٱلۡحَقِّۗ وَإِنَّ ٱلسَّاعَةَ لَأٓتِيَةٞۖ فَٱصۡفَحِ ٱلصَّفۡحَ ٱلۡجَمِيلَوَمَا خَلَقْنَا السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا͏ٓ اِلَّا بِالْحَقِّؕ وَاِنَّ السَّاعَةَ لَاٰتِيَةٌ فَاصْفَحِ الصَّفْحَ الْجَمِيْلَ ٨٥ And We have not created the heavens and earth and that between them except in truth. And indeed, the Hour is coming; so forgive with gracious forgiveness ہم نے زمین اور آسمان کو اور ان کی سب موجودات کو حق کے سوا کسی اور بنیاد پر خلق نہیں کیا ہے، اور فیصلے کی گھڑی یقیناً آنے والی ہے، پس اے محمدؐ، تم (اِن لوگوں کی بیہودگیوں پر) شریفانہ درگزر سے کام لو Signs in Creation · Akhirah & Judgment Day · Hilm & Afw · Direct Commands
- 86 إِنَّ رَبَّكَ هُوَ ٱلۡخَلَّـٰقُ ٱلۡعَلِيمُاِنَّ رَبَّكَ هُوَ الْخَلّٰقُ الْعَلِيْمُ ٨٦ Indeed, your Lord - He is the Knowing Creator یقیناً تمہارا رب سب کا خالق ہے اور سب کچھ جانتا ہے Asma ul Husna
- 87 وَلَقَدۡ ءَاتَيۡنَٰكَ سَبۡعٗا مِّنَ ٱلۡمَثَانِي وَٱلۡقُرۡءَانَ ٱلۡعَظِيمَوَلَقَدْ اٰتَيْنٰكَ سَبْعًا مِّنَ الْمَثَانِيْ وَالْقُرْاٰنَ الْعَظِيْمَ ٨٧ And We have certainly given you, [O Muhammad], seven of the often repeated [verses] and the great Qur’an ہم نے تم کو سات ایسی آیتیں دے رکھی ہیں جو بار بار دہرائی جانے کے لائق ہیں، اور تمہیں قرآن عظیم عطا کیا ہے Revelation · Tilawah & Tadabbur · Prophet Muhammad ﷺ
- 88 لَا تَمُدَّنَّ عَيۡنَيۡكَ إِلَىٰ مَا مَتَّعۡنَا بِهِۦٓ أَزۡوَٰجٗا مِّنۡهُمۡ وَلَا تَحۡزَنۡ عَلَيۡهِمۡ وَٱخۡفِضۡ جَنَاحَكَ لِلۡمُؤۡمِنِينَلَا تَمُدَّنَّ عَيْنَيْكَ اِلٰي مَا مَتَّعْنَا بِهٖٓ اَزْوَاجًا مِّنْهُمْ وَلَا تَحْزَنْ عَلَيْهِمْ وَاخْفِضْ جَنَاحَكَ لِلْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَ ٨٨ Do not extend your eyes toward that by which We have given enjoyment to [certain] categories of the disbelievers, and do not grieve over them. And lower your wing to the believers تم اُس متاع دنیا کی طرف آنکھ اٹھا کر نہ دیکھو جو ہم نے اِن میں سے مختلف قسم کے لوگوں کو دے رکھی ہے، اور نہ اِن کے حال پر اپنا دل کڑھاؤ انہیں چھوڑ کر ایمان لانے والوں کی طرف جھکو Dunya · Arrogance & Humility · Adab · Prophet Muhammad ﷺ
- 89 وَقُلۡ إِنِّيٓ أَنَا ٱلنَّذِيرُ ٱلۡمُبِينُوَقُلْ اِنِّيْٓ اَنَا النَّذِيْرُ الْمُبِيْنُ ٨٩ۚ And say, “Indeed, I am the clear warner اور (نہ ماننے والوں سے) کہہ دو کہ میں تو صاف صاف تنبیہ کرنے والا ہوں Prophet Muhammad ﷺ · Da’wah
- 90 كَمَآ أَنزَلۡنَا عَلَى ٱلۡمُقۡتَسِمِينَكَمَا͏ٓ اَنْزَلْنَا عَلَي الْمُقْتَسِمِيْنَ ٩٠ۙ Just as We had revealed [scriptures] to the separators یہ اُسی کی طرح کی تنبیہ ہے جیسی ہم نے اُن تفرقہ پردازوں کی طرف بھیجی تھی People of the Book · Revelation
- 91 ٱلَّذِينَ جَعَلُواْ ٱلۡقُرۡءَانَ عِضِينَالَّذِيْنَ جَعَلُوا الْقُرْاٰنَ عِضِيْنَ ٩١ Who have made the Qur’an into portions جنہوں نے اپنے قرآن کو ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالا ہے Revelation · Kufr
- 92 فَوَرَبِّكَ لَنَسۡـَٔلَنَّهُمۡ أَجۡمَعِينَفَوَرَبِّكَ لَنَسْـَٔلَنَّهُمْ اَجْمَعِيْنَ ٩٢ۙ So by your Lord, We will surely question them all تو قسم ہے تیرے رب کی، ہم ضرور ان سب سے پوچھیں گے Akhirah & Judgment Day · Divine Oaths
- 93 عَمَّا كَانُواْ يَعۡمَلُونَعَمَّا كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ ٩٣ About what they used to do کہ تم کیا کرتے رہے ہو Akhirah & Judgment Day
- 94 فَٱصۡدَعۡ بِمَا تُؤۡمَرُ وَأَعۡرِضۡ عَنِ ٱلۡمُشۡرِكِينَفَاصْدَعْ بِمَا تُو͏ٔ͏ْمَرُ وَاَعْرِضْ عَنِ الْمُشْرِكِيْنَ ٩٤ Then declare what you are commanded and turn away from the polytheists پس اے نبیؐ، جس چیز کا تمہیں حکم دیا جا رہا ہے، اُسے ہانکے پکارے کہہ دو اور شرک کرنے والوں کی ذرا پروا نہ کرو Da’wah · Direct Commands · Prophet Muhammad ﷺ
- 95 إِنَّا كَفَيۡنَٰكَ ٱلۡمُسۡتَهۡزِءِينَاِنَّا كَفَيْنٰكَ الْمُسْتَهْزِءِيْنَ ٩٥ۙ Indeed, We are sufficient for you against the mockers تمہاری طرف سے ہم اُن مذاق اڑانے والوں کی خبر لینے کے لیے کافی ہیں Tawakkul · Prophet Muhammad ﷺ
- 96 ٱلَّذِينَ يَجۡعَلُونَ مَعَ ٱللَّهِ إِلَٰهًا ءَاخَرَۚ فَسَوۡفَ يَعۡلَمُونَالَّذِيْنَ يَجْعَلُوْنَ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَۚ فَسَوْفَ يَعْلَمُوْنَ ٩٦ Who make [equal] with Allah another deity. But they are going to know جو اللہ کے ساتھ کسی اور کو بھی خدا قرار دیتے ہیں عنقریب انہیں معلوم ہو جائے گا Shirk · Warnings
- 97 وَلَقَدۡ نَعۡلَمُ أَنَّكَ يَضِيقُ صَدۡرُكَ بِمَا يَقُولُونَوَلَقَدْ نَعْلَمُ اَنَّكَ يَضِيْقُ صَدْرُكَ بِمَا يَقُوْلُوْنَ ٩٧ۙ And We already know that your breast is constrained by what they say ہمیں معلوم ہے کہ جو باتیں یہ لوگ تم پر بناتے ہیں ان سے تمہارے دل کو سخت کوفت ہوتی ہے Prophet Muhammad ﷺ · Anxiety, Fear & Sakinah · Grief & Loss
- 98 فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّكَ وَكُن مِّنَ ٱلسَّـٰجِدِينَفَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَكُنْ مِّنَ السّٰجِدِيْنَ ٩٨ۙ So exalt [Allah] with praise of your Lord and be of those who prostrate [to Him] اس کا علاج یہ ہے کہ اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کرو، اس کی جناب میں سجدہ بجا لاؤ Dhikr & Tasbih · Salah · Direct Commands · Anxiety, Fear & Sakinah
- 99 وَٱعۡبُدۡ رَبَّكَ حَتَّىٰ يَأۡتِيَكَ ٱلۡيَقِينُوَاعْبُدْ رَبَّكَ حَتّٰي يَاْتِيَكَ الْيَقِيْنُ ٩٩ࣖ And worship your Lord until there comes to you the certainty (death) اور اُس آخری گھڑی تک اپنے رب کی بندگی کرتے رہو جس کا آنا یقینی ہے Purpose of Life · Death & the Grave · Direct Commands