
Al-Mu’minun المؤمنون
The Believers · مومنین
Surah 23 of 114 · Meccan · 118 ayaat · ← Al-Hajj · An-Nur →
Themes: Kufr 18 · Tawheed 13 · Dua 12 · Akhirah & Judgment Day 11 · Iman 10 · Resurrection 9 · Lessons from History 7 · Signs in Creation 7
All 67 themes in this surah
- Kufr کفر 18 ayaat
- Tawheed توحید 13 ayaat
- Dua دعا 12 ayaat
- Akhirah & Judgment Day آخرت و یوم الحساب 11 ayaat
- Iman ایمان 10 ayaat
- Resurrection بعث بعد الموت 9 ayaat
- Lessons from History تاریخ کے سبق 7 ayaat
- Signs in Creation قدرت کی نشانیاں 7 ayaat
- Prophethood نبوت و رسالت 7 ayaat
- Prophet Nuh نوح علیہ السلام 7 ayaat
- Success & Failure کامیابی و ناکامی 7 ayaat
- Taqwa تقویٰ 7 ayaat
- Jahannam جہنم 6 ayaat
- Arrogance & Humility تکبر و عاجزی 6 ayaat
- Warnings تنبیہ 6 ayaat
- Dunya دنیا 5 ayaat
- Glad Tidings بشارت 5 ayaat
- Guidance ہدایت و ضلالت 5 ayaat
- Rizq رزق 5 ayaat
- Prophet Musa موسیٰ علیہ السلام 5 ayaat
- Death & the Grave موت و برزخ 4 ayaat
- Creation of Mankind تخلیقِ انسان 4 ayaat
- Fir’awn (Pharaoh) فرعون 4 ayaat
- Prophet Muhammad ﷺ محمد ﷺ 4 ayaat
- Time وقت 4 ayaat
- Trials & Tests آزمائش 4 ayaat
- Animals جانور 3 ayaat
- Dhikr & Tasbih ذکر و تسبیح 3 ayaat
- Haya حیا و عفت 3 ayaat
- Ihsan احسان 3 ayaat
- Knowledge & Wisdom علم و حکمت 3 ayaat
- Mercy & Forgiveness رحمت و مغفرت 3 ayaat
- Shirk شرک 3 ayaat
- Sidq صدق 3 ayaat
- Ethics of Speech زبان کے آداب 3 ayaat
- Asma ul Husna اسماء الحسنیٰ 2 ayaat
- Ummah & Brotherhood امت و اخوت 2 ayaat
- Da’wah دعوت و تبلیغ 2 ayaat
- Family & Kinship خاندان 2 ayaat
- Ikhlas اخلاص 2 ayaat
- Jannah جنت 2 ayaat
- Miracles معجزات 2 ayaat
- Qadr تقدیر 2 ayaat
- Tilawah & Tadabbur تلاوت و تدبر 2 ayaat
- Revelation وحی و کتب 2 ayaat
- Salah نماز 2 ayaat
- Shaytan شیطان 2 ayaat
- Shukr شکر 2 ayaat
- Tawbah توبہ و استغفار 2 ayaat
- Tazkiyah تزکیۂ نفس 2 ayaat
- Zakat & Sadaqah زکوٰۃ و صدقہ 2 ayaat
- Adl عدل 1 ayah
- Amanah & Promises امانت و عہد 1 ayah
- Direct Commands اوامر 1 ayah
- Halal & Haram Food حلال و حرام 1 ayah
- Hilm & Afw حلم و عفو 1 ayah
- Hope & Raja امید 1 ayah
- Marriage & Nikah نکاح 1 ayah
- Oppression ظلم 1 ayah
- Prohibitions نواہی 1 ayah
- Purpose of Life مقصدِ حیات 1 ayah
- Sabr صبر 1 ayah
- Prophet Harun ہارون علیہ السلام 1 ayah
- Prophet Isa عیسیٰ علیہ السلام 1 ayah
- Maryam مریم علیہا السلام 1 ayah
- Tawakkul توکل 1 ayah
- Wealth & Spending مال و خرچ 1 ayah
Ayaat
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِبِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
- 1 قَدۡ أَفۡلَحَ ٱلۡمُؤۡمِنُونَقَدْ اَفْلَحَ الْمُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَ ١ۙ Certainly will the believers have succeeded یقیناً فلاح پائی ہے ایمان والوں نے جو Success & Failure · Iman · Glad Tidings
- 2 ٱلَّذِينَ هُمۡ فِي صَلَاتِهِمۡ خَٰشِعُونَالَّذِيْنَ هُمْ فِيْ صَلَاتِهِمْ خٰشِعُوْنَ ٢ۙ They who are during their prayer humbly submissive اپنی نماز میں خشوع اختیار کرتے ہیں Salah · Taqwa
- 3 وَٱلَّذِينَ هُمۡ عَنِ ٱللَّغۡوِ مُعۡرِضُونَوَالَّذِيْنَ هُمْ عَنِ اللَّغْوِ مُعْرِضُوْنَ ٣ۙ And they who turn away from ill speech لغویات سے دور رہتے ہیں Ethics of Speech · Iman
- 4 وَٱلَّذِينَ هُمۡ لِلزَّكَوٰةِ فَٰعِلُونَوَالَّذِيْنَ هُمْ لِلزَّكٰوةِ فٰعِلُوْنَ ٤ۙ And they who are observant of zakah زکوٰۃ کے طریقے پر عامل ہوتے ہیں Zakat & Sadaqah · Iman
- 5 وَٱلَّذِينَ هُمۡ لِفُرُوجِهِمۡ حَٰفِظُونَوَالَّذِيْنَ هُمْ لِفُرُوْجِهِمْ حٰفِظُوْنَ ٥ۙ And they who guard their private parts اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں Haya · Iman
- 6 إِلَّا عَلَىٰٓ أَزۡوَٰجِهِمۡ أَوۡ مَا مَلَكَتۡ أَيۡمَٰنُهُمۡ فَإِنَّهُمۡ غَيۡرُ مَلُومِينَاِلَّا عَلٰٓي اَزْوَاجِهِمْ اَوْ مَا مَلَكَتْ اَيْمَانُهُمْ فَاِنَّهُمْ غَيْرُ مَلُوْمِيْنَ ٦ۚ Except from their wives or those their right hands possess, for indeed, they will not be blamed سوائے اپنی بیویوں کے اور ان عورتوں کے جو ان کی ملک یمین میں ہوں کہ ان پر (محفوظ نہ رکھنے میں) وہ قابل ملامت نہیں ہیں Haya · Marriage & Nikah
- 7 فَمَنِ ٱبۡتَغَىٰ وَرَآءَ ذَٰلِكَ فَأُوْلَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلۡعَادُونَفَمَنِ ابْتَغٰي وَرَا࢜ءَ ذٰلِكَ فَاُولٰ࢜ىِٕكَ هُمُ الْعٰدُوْنَ ٧ۚ But whoever seeks beyond that, then those are the transgressors البتہ جو اُس کے علاوہ کچھ اور چاہیں وہی زیادتی کرنے والے ہیں Haya · Prohibitions
- 8 وَٱلَّذِينَ هُمۡ لِأَمَٰنَٰتِهِمۡ وَعَهۡدِهِمۡ رَٰعُونَوَالَّذِيْنَ هُمْ لِاَمٰنٰتِهِمْ وَعَهْدِهِمْ رٰعُوْنَ ٨ۙ And they who are to their trusts and their promises attentive اپنی امانتوں اور اپنے عہد و پیمان کا پاس رکھتے ہیں Amanah & Promises · Sidq
- 9 وَٱلَّذِينَ هُمۡ عَلَىٰ صَلَوَٰتِهِمۡ يُحَافِظُونَوَالَّذِيْنَ هُمْ عَلٰي صَلَوٰتِهِمْ يُحَافِظُوْنَ ٩ۘ And they who carefully maintain their prayers اور اپنی نمازوں کی محافظت کرتے ہیں Salah · Iman
- 10 أُوْلَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلۡوَٰرِثُونَاُولٰ࢜ىِٕكَ هُمُ الْوٰرِثُوْنَ ١٠ۙ Those are the inheritors یہی لوگ وہ وارث ہیں Jannah · Glad Tidings
- 11 ٱلَّذِينَ يَرِثُونَ ٱلۡفِرۡدَوۡسَ هُمۡ فِيهَا خَٰلِدُونَالَّذِيْنَ يَرِثُوْنَ الْفِرْدَوْسَؕ هُمْ فِيْهَا خٰلِدُوْنَ ١١ Who will inherit al-Firdaus. They will abide therein eternally جو میراث میں فردوس پائیں گے اور اس میں ہمیشہ رہیں گے Jannah · Glad Tidings
- 12 وَلَقَدۡ خَلَقۡنَا ٱلۡإِنسَٰنَ مِن سُلَٰلَةٖ مِّن طِينٖوَلَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ مِنْ سُلٰلَةٍ مِّنْ طِيْنٍ ١٢ۚ And certainly did We create man from an extract of clay ہم نے انسان کو مٹی کے ست سے بنایا Creation of Mankind
- 13 ثُمَّ جَعَلۡنَٰهُ نُطۡفَةٗ فِي قَرَارٖ مَّكِينٖثُمَّ جَعَلْنٰهُ نُطْفَةً فِيْ قَرَارٍ مَّكِيْنٍ ١٣ࣕ Then We placed him as a sperm-drop in a firm lodging پھر اسے ایک محفوظ جگہ ٹپکی ہوئی بوند میں تبدیل کیا Creation of Mankind
- 14 ثُمَّ خَلَقۡنَا ٱلنُّطۡفَةَ عَلَقَةٗ فَخَلَقۡنَا ٱلۡعَلَقَةَ مُضۡغَةٗ فَخَلَقۡنَا ٱلۡمُضۡغَةَ عِظَٰمٗا فَكَسَوۡنَا ٱلۡعِظَٰمَ لَحۡمٗا ثُمَّ أَنشَأۡنَٰهُ خَلۡقًا ءَاخَرَۚ فَتَبَارَكَ ٱللَّهُ أَحۡسَنُ ٱلۡخَٰلِقِينَثُمَّ خَلَقْنَا النُّطْفَةَ عَلَقَةً فَخَلَقْنَا الْعَلَقَةَ مُضْغَةً فَخَلَقْنَا الْمُضْغَةَ عِظٰمًا فَكَسَوْنَا الْعِظٰمَ لَحْمًاࣗ ثُمَّ اَنْشَاْنٰهُ خَلْقًا اٰخَرَؕ فَتَبٰرَكَ اللّٰهُ اَحْسَنُ الْخٰلِقِيْنَ ١٤ؕ Then We made the sperm-drop into a clinging clot, and We made the clot into a lump [of flesh], and We made [from] the lump, bones, and We covered the bones with flesh; then We developed him into another creation. So blessed is Allah, the best of creators پھر اس بوند کو لوتھڑے کی شکل دی، پھر لوتھڑے کو بوٹی بنا دیا، پھر بوٹی کی ہڈیاں بنائیں، پھر ہڈیوں پر گوشت چڑھایا، پھر اسے ایک دوسری ہی مخلوق بنا کھڑا کیا Creation of Mankind · Asma ul Husna · Signs in Creation
- 15 ثُمَّ إِنَّكُم بَعۡدَ ذَٰلِكَ لَمَيِّتُونَثُمَّ اِنَّكُمْ بَعْدَ ذٰلِكَ لَمَيِّتُوْنَ ١٥ؕ Then indeed, after that you are to die پس بڑا ہی بابرکت ہے اللہ، سب کاریگروں سے اچھا کاریگر Death & the Grave
- 16 ثُمَّ إِنَّكُمۡ يَوۡمَ ٱلۡقِيَٰمَةِ تُبۡعَثُونَثُمَّ اِنَّكُمْ يَوْمَ الْقِيٰمَةِ تُبْعَثُوْنَ ١٦ Then indeed you, on the Day of Resurrection, will be resurrected پھر اس کے بعد تم کو ضرور مرنا ہے، پھر قیامت کے روز یقیناً تم اٹھائے جاؤ گے Resurrection
- 17 وَلَقَدۡ خَلَقۡنَا فَوۡقَكُمۡ سَبۡعَ طَرَآئِقَ وَمَا كُنَّا عَنِ ٱلۡخَلۡقِ غَٰفِلِينَوَلَقَدْ خَلَقْنَا فَوْقَكُمْ سَبْعَ طَرَا࢜ىِٕقَࣗۖ وَمَا كُنَّا عَنِ الْخَلْقِ غٰفِلِيْنَ ١٧ And We have created above you seven layered heavens, and never have We been of [Our] creation unaware اور تمہارے اوپر ہم نے سات راستے بنائے، تخلیق کے کام سے ہم کچھ نابلد نہ تھے Signs in Creation
- 18 وَأَنزَلۡنَا مِنَ ٱلسَّمَآءِ مَآءَۢ بِقَدَرٖ فَأَسۡكَنَّـٰهُ فِي ٱلۡأَرۡضِۖ وَإِنَّا عَلَىٰ ذَهَابِۭ بِهِۦ لَقَٰدِرُونَوَاَنْزَلْنَا مِنَ السَّمَا࢜ءِ مَا࢜ءًۢ بِقَدَرٍ فَاَسْكَنّٰهُ فِي الْاَرْضِࣗۖ وَاِنَّا عَلٰي ذَهَابٍۢ بِهٖ لَقٰدِرُوْنَ ١٨ۚ And We have sent down rain from the sky in a measured amount and settled it in the earth. And indeed, We are Able to take it away اور آسمان سے ہم نے ٹھیک حساب کے مطابق ایک خاص مقدار میں پانی اتارا اور اس کو زمین میں ٹھیرا دیا ہم اُسے جس طرح چاہیں غائب کر سکتے ہیں Signs in Creation · Rizq
- 19 فَأَنشَأۡنَا لَكُم بِهِۦ جَنَّـٰتٖ مِّن نَّخِيلٖ وَأَعۡنَٰبٖ لَّكُمۡ فِيهَا فَوَٰكِهُ كَثِيرَةٞ وَمِنۡهَا تَأۡكُلُونَفَاَنْشَاْنَا لَكُمْ بِهٖ جَنّٰتٍ مِّنْ نَّخِيْلٍ وَّاَعْنَابٍۘ لَكُمْ فِيْهَا فَوَاكِهُ كَثِيْرَةٌ وَّمِنْهَا تَاْكُلُوْنَ ١٩ۙ And We brought forth for you thereby gardens of palm trees and grapevines in which for you are abundant fruits and from which you eat پھر اس پانی کے ذریعہ سے ہم نے تمہارے لیے کھجور اور انگور کے باغ پیدا کر دیے، تمہارے لیے ان باغوں میں بہت سے لذیذ پھل ہیں اور ان سے تم روزی حاصل کرتے ہو Signs in Creation · Rizq
- 20 وَشَجَرَةٗ تَخۡرُجُ مِن طُورِ سَيۡنَآءَ تَنۢبُتُ بِٱلدُّهۡنِ وَصِبۡغٖ لِّلۡأٓكِلِينَوَشَجَرَةً تَخْرُجُ مِنْ طُوْرِ سَيْنَا࢜ءَ تَنۢ͏ْبُتُ بِالدُّهْنِ وَصِبْغٍ لِّلْاٰكِلِيْنَ ٢٠ And [We brought forth] a tree issuing from Mount Sinai which produces oil and food for those who eat اور وہ درخت بھی ہم نے پیدا کیا جو طور سیناء سے نکلتا ہے، تیل بھی لیے ہوئے اگتا ہے اور کھانے والوں کے لیے سالن بھی Signs in Creation · Rizq
- 21 وَإِنَّ لَكُمۡ فِي ٱلۡأَنۡعَٰمِ لَعِبۡرَةٗۖ نُّسۡقِيكُم مِّمَّا فِي بُطُونِهَا وَلَكُمۡ فِيهَا مَنَٰفِعُ كَثِيرَةٞ وَمِنۡهَا تَأۡكُلُونَوَاِنَّ لَكُمْ فِي الْاَنْعَامِ لَعِبْرَةًؕ نُسْقِيْكُمْ مِّمَّا فِيْ بُطُوْنِهَا وَلَكُمْ فِيْهَا مَنَافِعُ كَثِيْرَةٌ وَّمِنْهَا تَاْكُلُوْنَ ٢١ۙ And indeed, for you in livestock is a lesson. We give you drink from that which is in their bellies, and for you in them are numerous benefits, and from them you eat اور حقیقت یہ ہے کہ تمہارے لیے مویشیوں میں بھی ایک سبق ہے ان کے پیٹوں میں جو کچھ ہے اسی میں سے ایک چیز ہم تمہیں پلاتے ہیں، اور تمہارے لیے ان میں بہت سے دوسرے دُوسرے فائدے بھی ہیں Animals · Rizq
- 22 وَعَلَيۡهَا وَعَلَى ٱلۡفُلۡكِ تُحۡمَلُونَوَعَلَيْهَا وَعَلَي الْفُلْكِ تُحْمَلُوْنَ ٢٢ࣖ And upon them and on ships you are carried اُن کو تم کھاتے ہو اور اُن پر اور کشتیوں پر سوار بھی کیے جاتے ہو Animals · Signs in Creation
- 23 وَلَقَدۡ أَرۡسَلۡنَا نُوحًا إِلَىٰ قَوۡمِهِۦ فَقَالَ يَٰقَوۡمِ ٱعۡبُدُواْ ٱللَّهَ مَا لَكُم مِّنۡ إِلَٰهٍ غَيۡرُهُۥٓۚ أَفَلَا تَتَّقُونَوَلَقَدْ اَرْسَلْنَا نُوْحًا اِلٰي قَوْمِهٖ فَقَالَ يٰقَوْمِ اعْبُدُوا اللّٰهَ مَا لَكُمْ مِّنْ اِلٰهٍ غَيْرُهٗؕ اَفَلَا تَتَّقُوْنَ ٢٣ And We had certainly sent Noah to his people, and he said, “O my people, worship Allah; you have no deity other than Him; then will you not fear Him ہم نے نوحؑ کو اس کی قوم کی طرف بھیجا اس نے کہا “اے میری قوم کے لوگو، اللہ کی بندگی کرو، اس کے سوا تمہارے لیے کوئی اور معبود نہیں ہے، کیا تم ڈرتے نہیں ہو؟ Prophet Nuh · Tawheed · Taqwa
- 24 فَقَالَ ٱلۡمَلَؤُاْ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ مِن قَوۡمِهِۦ مَا هَٰذَآ إِلَّا بَشَرٞ مِّثۡلُكُمۡ يُرِيدُ أَن يَتَفَضَّلَ عَلَيۡكُمۡ وَلَوۡ شَآءَ ٱللَّهُ لَأَنزَلَ مَلَـٰٓئِكَةٗ مَّا سَمِعۡنَا بِهَٰذَا فِيٓ ءَابَآئِنَا ٱلۡأَوَّلِينَفَقَالَ الْمَلَو͏ٔ͏ُا الَّذِيْنَ كَفَرُوْا مِنْ قَوْمِهٖ مَا هٰذَا͏ٓ اِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْۙ يُرِيْدُ اَنْ يَّتَفَضَّلَ عَلَيْكُمْؕ وَلَوْ شَا࢜ءَ اللّٰهُ لَاَنْزَلَ مَلٰ࢜ىِٕكَةًۚۖ مَّا سَمِعْنَا بِهٰذَا فِيْٓ اٰبَا࢜ىِٕنَا الْاَوَّلِيْنَ ٢٤ۚ But the eminent among those who disbelieved from his people said, “This is not but a man like yourselves who wishes to take precedence over you; and if Allah had willed [to send a messenger], He would have sent down angels. We have not heard of this among our forefathers اس کی قوم کے جن سرداروں نے ماننے سے انکار کیا وہ کہنے لگے کہ “یہ شخص کچھ نہیں ہے مگر ایک بشر تم ہی جیسا اِس کی غرض یہ ہے کہ تم پر برتری حاصل کرے اللہ کو اگر بھیجنا ہوتا تو فرشتے بھیجتا یہ بات تو ہم نے کبھی اپنے باپ دادا کے وقتوں میں سنی ہی نہیں (کہ بشر رسول بن کر آئے) Prophet Nuh · Arrogance & Humility · Prophethood
- 25 إِنۡ هُوَ إِلَّا رَجُلُۢ بِهِۦ جِنَّةٞ فَتَرَبَّصُواْ بِهِۦ حَتَّىٰ حِينٖاِنْ هُوَ اِلَّا رَجُلٌۢ بِهٖ جِنَّةٌ فَتَرَبَّصُوْا بِهٖ حَتّٰي حِيْنٍ ٢٥ He is not but a man possessed with madness, so wait concerning him for a time کچھ نہیں، بس اس آدمی کو ذرا جنون لاحق ہو گیا ہے کچھ مدت اور دیکھ لو (شاید افاقہ ہو جائے) Prophet Nuh · Kufr
- 26 قَالَ رَبِّ ٱنصُرۡنِي بِمَا كَذَّبُونِقَالَ رَبِّ انْصُرْنِيْ بِمَا كَذَّبُوْنِ ٢٦ [Noah] said, “My Lord, support me because they have denied me نوحؑ نے کہا “پروردگار، ان لوگوں نے جو میری تکذیب کی ہے اس پر اب تو ہی میری مدد فرما Prophet Nuh · Dua
- 27 فَأَوۡحَيۡنَآ إِلَيۡهِ أَنِ ٱصۡنَعِ ٱلۡفُلۡكَ بِأَعۡيُنِنَا وَوَحۡيِنَا فَإِذَا جَآءَ أَمۡرُنَا وَفَارَ ٱلتَّنُّورُ فَٱسۡلُكۡ فِيهَا مِن كُلّٖ زَوۡجَيۡنِ ٱثۡنَيۡنِ وَأَهۡلَكَ إِلَّا مَن سَبَقَ عَلَيۡهِ ٱلۡقَوۡلُ مِنۡهُمۡۖ وَلَا تُخَٰطِبۡنِي فِي ٱلَّذِينَ ظَلَمُوٓاْ إِنَّهُم مُّغۡرَقُونَفَاَوْحَيْنَا͏ٓ اِلَيْهِ اَنِ اصْنَعِ الْفُلْكَ بِاَعْيُنِنَا وَوَحْيِنَا فَاِذَا جَا࢜ءَ اَمْرُنَا وَفَارَ التَّنُّوْرُۙ فَاسْلُكْ فِيْهَا مِنْ كُلٍّ زَوْجَيْنِ اثْنَيْنِ وَاَهْلَكَ اِلَّا مَنْ سَبَقَ عَلَيْهِ الْقَوْلُ مِنْهُمْۚ وَلَا تُخَاطِبْنِيْ فِي الَّذِيْنَ ظَلَمُوْاۚ اِنَّهُمْ مُّغْرَقُوْنَ ٢٧ So We inspired to him, “Construct the ship under Our observation, and Our inspiration, and when Our command comes and the oven overflows, put into the ship from each [creature] two mates and your family, except those for whom the decree [of destruction] has proceeded. And do not address Me concerning those who have wronged; indeed, they are to be drowned ہم نے اس پر وحی کی کہ “ہماری نگرانی میں اور ہماری وحی کے مطابق کشتی تیار کر پھر جب ہمارا حکم آ جائے اور تنور ابل پڑے تو ہر قسم کے جانوروں میں سے ایک ایک جوڑا لے کر اس میں سوار ہو جا، اور اپنے اہل و عیال کو بھی ساتھ لے سوائے اُن کے جن کے خلاف پہلے ہی فیصلہ ہو چکا ہے، اور ظالموں کے معاملہ میں مجھ سے کچھ نہ کہنا، یہ اب غرق ہونے والے ہیں Prophet Nuh · Animals · Family & Kinship
- 28 فَإِذَا ٱسۡتَوَيۡتَ أَنتَ وَمَن مَّعَكَ عَلَى ٱلۡفُلۡكِ فَقُلِ ٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ ٱلَّذِي نَجَّىٰنَا مِنَ ٱلۡقَوۡمِ ٱلظَّـٰلِمِينَفَاِذَا اسْتَوَيْتَ اَنْتَ وَمَنْ مَّعَكَ عَلَي الْفُلْكِ فَقُلِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ نَجّٰىنَا مِنَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِيْنَ ٢٨ And when you have boarded the ship, you and those with you, then say, ‘Praise to Allah who has saved us from the wrongdoing people پھر جب تو اپنے ساتھیوں سمیت کشتی پر سوار ہو جائے تو کہہ، شکر ہے اُس خدا کا جس نے ہمیں ظالم لوگوں سے نجات دی Prophet Nuh · Dhikr & Tasbih · Shukr
- 29 وَقُل رَّبِّ أَنزِلۡنِي مُنزَلٗا مُّبَارَكٗا وَأَنتَ خَيۡرُ ٱلۡمُنزِلِينَوَقُلْ رَّبِّ اَنْزِلْنِيْ مُنْزَلًا مُّبٰرَكًا وَّاَنْتَ خَيْرُ الْمُنْزِلِيْنَ ٢٩ And say, ‘My Lord, let me land at a blessed landing place, and You are the best to accommodate [us] اور کہہ، پروردگار، مجھ کو برکت والی جگہ اتار اور تُو بہترین جگہ دینے والا ہے Prophet Nuh · Dua
- 30 إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَأٓيَٰتٖ وَإِن كُنَّا لَمُبۡتَلِينَاِنَّ فِيْ ذٰلِكَ لَاٰيٰتٍ وَّاِنْ كُنَّا لَمُبْتَلِيْنَ ٣٠ Indeed in that are signs, and indeed, We are ever testing [Our servants] اِس قصے میں بڑی نشانیاں ہیں اور آزمائش تو ہم کر کے ہی رہتے ہیں Trials & Tests · Lessons from History
- 31 ثُمَّ أَنشَأۡنَا مِنۢ بَعۡدِهِمۡ قَرۡنًا ءَاخَرِينَثُمَّ اَنْشَاْنَا مِنْۢ بَعْدِهِمْ قَرْنًا اٰخَرِيْنَ ٣١ۚ Then We produced after them a generation of others ان کے بعد ہم نے ایک دوسرے دَور کی قوم اٹھائی Lessons from History
- 32 فَأَرۡسَلۡنَا فِيهِمۡ رَسُولٗا مِّنۡهُمۡ أَنِ ٱعۡبُدُواْ ٱللَّهَ مَا لَكُم مِّنۡ إِلَٰهٍ غَيۡرُهُۥٓۚ أَفَلَا تَتَّقُونَفَاَرْسَلْنَا فِيْهِمْ رَسُوْلًا مِّنْهُمْ اَنِ اعْبُدُوا اللّٰهَ مَا لَكُمْ مِّنْ اِلٰهٍ غَيْرُهٗؕ اَفَلَا تَتَّقُوْنَ ٣٢ࣖ And We sent among them a messenger from themselves, [saying], “Worship Allah; you have no deity other than Him; then will you not fear Him پھر اُن میں خود انہی کی قوم کا ایک رسول بھیجا (جس نے انہیں دعوت دی) کہ اللہ کی بندگی کرو، تمہارے لیے اُس کے سوا کوئی اور معبود نہیں ہے، کیا تم ڈرتے نہیں ہو؟ Prophethood · Tawheed · Taqwa
- 33 وَقَالَ ٱلۡمَلَأُ مِن قَوۡمِهِ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ وَكَذَّبُواْ بِلِقَآءِ ٱلۡأٓخِرَةِ وَأَتۡرَفۡنَٰهُمۡ فِي ٱلۡحَيَوٰةِ ٱلدُّنۡيَا مَا هَٰذَآ إِلَّا بَشَرٞ مِّثۡلُكُمۡ يَأۡكُلُ مِمَّا تَأۡكُلُونَ مِنۡهُ وَيَشۡرَبُ مِمَّا تَشۡرَبُونَوَقَالَ الْمَلَاُ مِنْ قَوْمِهِ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا وَكَذَّبُوْا بِلِقَا࢜ءِ الْاٰخِرَةِ وَاَتْرَفْنٰهُمْ فِي الْحَيٰوةِ الدُّنْيَاۙ مَا هٰذَا͏ٓ اِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْۙ يَاْكُلُ مِمَّا تَاْكُلُوْنَ مِنْهُ وَيَشْرَبُ مِمَّا تَشْرَبُوْنَ ٣٣ࣕۙ And the eminent among his people who disbelieved and denied the meeting of the Hereafter while We had given them luxury in the worldly life said, “This is not but a man like yourselves. He eats of that from which you eat and drinks of what you drink اُس کی قوم کے جن سرداروں نے ماننے سے انکار کیا اور آخرت کی پیشی کو جھٹلایا، جن کو ہم نے دنیا کی زندگی میں آسودہ کر رکھا تھا، وہ کہنے لگے “یہ شخص کچھ نہیں ہے مگر ایک بشر تم ہی جیسا جو کچھ تم کھاتے ہو وہی یہ کھاتا ہے اور جو کچھ تم پیتے ہو وہی یہ پیتا ہے Arrogance & Humility · Dunya · Prophethood · Kufr
- 34 وَلَئِنۡ أَطَعۡتُم بَشَرٗا مِّثۡلَكُمۡ إِنَّكُمۡ إِذٗا لَّخَٰسِرُونَوَلَىِٕنْ اَطَعْتُمْ بَشَرًا مِّثْلَكُمْ اِنَّكُمْ اِذًا لَّخٰسِرُوْنَ ٣٤ۙ And if you should obey a man like yourselves, indeed, you would then be losers اب اگر تم نے اپنے ہی جیسے ایک بشر کی اطاعت قبول کر لی تو تم گھاٹے ہی میں رہے Kufr · Prophethood · Success & Failure
- 35 أَيَعِدُكُمۡ أَنَّكُمۡ إِذَا مِتُّمۡ وَكُنتُمۡ تُرَابٗا وَعِظَٰمًا أَنَّكُم مُّخۡرَجُونَاَيَعِدُكُمْ اَنَّكُمْ اِذَا مِتُّمْ وَكُنْتُمْ تُرَابًا وَّعِظَامًا اَنَّكُمْ مُّخْرَجُوْنَ ٣٥ࣕۙ Does he promise you that when you have died and become dust and bones that you will be brought forth [once more] یہ تمہیں اطلاع دیتا ہے کہ جب تم مر کر مٹی ہو جاؤ گے اور ہڈیوں کا پنجر بن کر رہ جاؤ گے اُس وقت تم (قبروں سے) نکالے جاؤ گے؟ Resurrection · Kufr
- 36 ۞هَيۡهَاتَ هَيۡهَاتَ لِمَا تُوعَدُونَهَيْهَاتَ هَيْهَاتَ لِمَا تُوْعَدُوْنَ ٣٦ࣕۙ How far, how far, is that which you are promised بعید، بالکل بعید ہے یہ وعدہ جو تم سے کیا جا رہا ہے Resurrection · Kufr
- 37 إِنۡ هِيَ إِلَّا حَيَاتُنَا ٱلدُّنۡيَا نَمُوتُ وَنَحۡيَا وَمَا نَحۡنُ بِمَبۡعُوثِينَاِنْ هِيَ اِلَّا حَيَاتُنَا الدُّنْيَا نَمُوْتُ وَنَحْيَا وَمَا نَحْنُ بِمَبْعُوْثِيْنَ ٣٧ࣕۙ Life is not but our worldly life - we die and live, but we will not be resurrected زندگی کچھ نہیں ہے مگر بس یہی دنیا کی زندگی یہیں ہم کو مرنا اور جینا ہے اور ہم ہرگز اٹھائے جانے والے نہیں ہیں Dunya · Resurrection · Kufr
- 38 إِنۡ هُوَ إِلَّا رَجُلٌ ٱفۡتَرَىٰ عَلَى ٱللَّهِ كَذِبٗا وَمَا نَحۡنُ لَهُۥ بِمُؤۡمِنِينَاِنْ هُوَ اِلَّا رَجُلُ اࣙفْتَرٰي عَلَي اللّٰهِ كَذِبًا وَّمَا نَحْنُ لَهٗ بِمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَ ٣٨ He is not but a man who has invented a lie about Allah, and we will not believe him یہ شخص خدا کے نام پر محض جھوٹ گھڑ رہا ہے اور ہم کبھی اس کی ماننے والے نہیں ہیں Kufr · Sidq
- 39 قَالَ رَبِّ ٱنصُرۡنِي بِمَا كَذَّبُونِقَالَ رَبِّ انْصُرْنِيْ بِمَا كَذَّبُوْنِ ٣٩ He said, “My Lord, support me because they have denied me رسول نے کہا “پروردگار، اِن لوگوں نے جو میری تکذیب کی ہے، اس پر اب تو ہی میری نصرت فرما Dua · Prophethood
- 40 قَالَ عَمَّا قَلِيلٖ لَّيُصۡبِحُنَّ نَٰدِمِينَقَالَ عَمَّا قَلِيْلٍ لَّيُصْبِحُنَّ نٰدِمِيْنَ ٤٠ۚ [Allah] said, “After a little, they will surely become regretful جواب میں ارشاد ہوا “قریب ہے وہ وقت جب یہ اپنے کیے پر پچھتائیں گے Warnings
- 41 فَأَخَذَتۡهُمُ ٱلصَّيۡحَةُ بِٱلۡحَقِّ فَجَعَلۡنَٰهُمۡ غُثَآءٗۚ فَبُعۡدٗا لِّلۡقَوۡمِ ٱلظَّـٰلِمِينَفَاَخَذَتْهُمُ الصَّيْحَةُ بِالْحَقِّ فَجَعَلْنٰهُمْ غُثَا࢜ءًۚ فَبُعْدًا لِّلْقَوْمِ الظّٰلِمِيْنَ ٤١ So the shriek seized them in truth, and We made them as [plant] stubble. Then away with the wrongdoing people آخرکار ٹھیک ٹھیک حق کے مطابق ایک ہنگامہ عظیم نے ان کو آ لیا اور ہم نے ان کو کچرا بنا کر پھینک دیا دُور ہو ظالم قوم Lessons from History
- 42 ثُمَّ أَنشَأۡنَا مِنۢ بَعۡدِهِمۡ قُرُونًا ءَاخَرِينَثُمَّ اَنْشَاْنَا مِنْۢ بَعْدِهِمْ قُرُوْنًا اٰخَرِيْنَ ٤٢ؕ Then We produced after them other generations پھر ہم نے ان کے بعد دوسری قومیں اٹھائیں Lessons from History
- 43 مَا تَسۡبِقُ مِنۡ أُمَّةٍ أَجَلَهَا وَمَا يَسۡتَـٔۡخِرُونَمَا تَسْبِقُ مِنْ اُمَّةٍ اَجَلَهَا وَمَا يَسْتَاْخِرُوْنَ ٤٣ؕ No nation will precede its time [of termination], nor will they remain [thereafter] کوئی قوم نہ اپنے وقت سے پہلے ختم ہوئی اور نہ اس کے بعد ٹھیر سکی Qadr · Time · Lessons from History
- 44 ثُمَّ أَرۡسَلۡنَا رُسُلَنَا تَتۡرَاۖ كُلَّ مَا جَآءَ أُمَّةٗ رَّسُولُهَا كَذَّبُوهُۖ فَأَتۡبَعۡنَا بَعۡضَهُم بَعۡضٗا وَجَعَلۡنَٰهُمۡ أَحَادِيثَۚ فَبُعۡدٗا لِّقَوۡمٖ لَّا يُؤۡمِنُونَثُمَّ اَرْسَلْنَا رُسُلَنَا تَتْرَاؕ كُلَّ مَا جَا࢜ءَ اُمَّةً رَّسُوْلُهَا كَذَّبُوْهُ فَاَتْبَعْنَا بَعْضَهُمْ بَعْضًا وَّجَعَلْنٰهُمْ اَحَادِيْثَۚ فَبُعْدًا لِّقَوْمٍ لَّا يُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَ ٤٤ Then We sent Our messengers in succession. Every time there came to a nation its messenger, they denied him, so We made them follow one another [to destruction], and We made them narrations. So away with a people who do not believe پھر ہم نے پے در پے اپنے رسول بھیجے جس قوم کے پاس بھی اس کا رسول آیا، اس نے اُسے جھٹلایا، اور ہم ایک کے بعد ایک قوم کو ہلاک کرتے چلے گئے حتیٰ کہ ان کو بس افسانہ ہی بنا کر چھوڑا پھٹکار اُن لوگوں پر جو ایمان نہیں لاتے Prophethood · Lessons from History
- 45 ثُمَّ أَرۡسَلۡنَا مُوسَىٰ وَأَخَاهُ هَٰرُونَ بِـَٔايَٰتِنَا وَسُلۡطَٰنٖ مُّبِينٍثُمَّ اَرْسَلْنَا مُوْسٰي وَاَخَاهُ هٰرُوْنَۙ بِاٰيٰتِنَا وَسُلْطٰنٍ مُّبِيْنٍ ٤٥ۙ Then We sent Moses and his brother Aaron with Our signs and a clear authority پھر ہم نے موسیٰؑ اور اس کے بھائی ہارونؑ کو اپنی نشانیوں اور کھلی سند کے ساتھ فرعون اور اس کے اعیان سلطنت کی طرف بھیجا Prophet Musa · Prophet Harun · Fir’awn (Pharaoh) · Miracles
- 46 إِلَىٰ فِرۡعَوۡنَ وَمَلَإِيْهِۦ فَٱسۡتَكۡبَرُواْ وَكَانُواْ قَوۡمًا عَالِينَاِلٰي فِرْعَوْنَ وَمَلَا۟ىِٕهٖ فَاسْتَكْبَرُوْا وَكَانُوْا قَوْمًا عَالِيْنَ ٤٦ۚ To Pharaoh and his establishment, but they were arrogant and were a haughty people مگر انہوں نے تکبر کیا اور بڑی دوں کی لی Prophet Musa · Fir’awn (Pharaoh) · Arrogance & Humility
- 47 فَقَالُوٓاْ أَنُؤۡمِنُ لِبَشَرَيۡنِ مِثۡلِنَا وَقَوۡمُهُمَا لَنَا عَٰبِدُونَفَقَالُوْٓا اَنُو͏ٔ͏ْمِنُ لِبَشَرَيْنِ مِثْلِنَا وَقَوْمُهُمَا لَنَا عٰبِدُوْنَ ٤٧ۚ They said, “Should we believe two men like ourselves while their people are for us in servitude کہنے لگے “کیا ہم اپنے ہی جیسے دو آدمیوں پر ایمان لے آئیں؟ اور آدمی بھی وہ جن کی قوم ہماری بندی ہے Prophet Musa · Fir’awn (Pharaoh) · Arrogance & Humility · Oppression
- 48 فَكَذَّبُوهُمَا فَكَانُواْ مِنَ ٱلۡمُهۡلَكِينَفَكَذَّبُوْهُمَا فَكَانُوْا مِنَ الْمُهْلَكِيْنَ ٤٨ So they denied them and were of those destroyed پس انہوں نے دونوں کو جھٹلا دیا اور ہلاک ہونے والوں میں جا ملے Prophet Musa · Fir’awn (Pharaoh) · Lessons from History
- 49 وَلَقَدۡ ءَاتَيۡنَا مُوسَى ٱلۡكِتَٰبَ لَعَلَّهُمۡ يَهۡتَدُونَوَلَقَدْ اٰتَيْنَا مُوْسَي الْكِتٰبَ لَعَلَّهُمْ يَهْتَدُوْنَ ٤٩ And We certainly gave Moses the Scripture that perhaps they would be guided اور موسٰیؑ کو ہم نے کتاب عطا فرمائی تاکہ لوگ اس سے رہنمائی حاصل کریں Prophet Musa · Revelation · Guidance
- 50 وَجَعَلۡنَا ٱبۡنَ مَرۡيَمَ وَأُمَّهُۥٓ ءَايَةٗ وَءَاوَيۡنَٰهُمَآ إِلَىٰ رَبۡوَةٖ ذَاتِ قَرَارٖ وَمَعِينٖوَجَعَلْنَا ابْنَ مَرْيَمَ وَاُمَّهٗٓ اٰيَةً وَّاٰوَيْنٰهُمَا͏ٓ اِلٰي رَبْوَةٍ ذَاتِ قَرَارٍ وَّمَعِيْنٍ ٥٠ࣖ And We made the son of Mary and his mother a sign and sheltered them within a high ground having level [areas] and flowing water اور ابن مریم اور اس کی ماں کو ہم نے ایک نشان بنایا اور ان کو ایک سطحِ مرتفع پر رکھا جو اطمینان کی جگہ تھی اور چشمے اس میں جاری تھے Prophet Isa · Maryam · Miracles
- 51 يَـٰٓأَيُّهَا ٱلرُّسُلُ كُلُواْ مِنَ ٱلطَّيِّبَٰتِ وَٱعۡمَلُواْ صَٰلِحًاۖ إِنِّي بِمَا تَعۡمَلُونَ عَلِيمٞيٰٓاَيُّهَا الرُّسُلُ كُلُوْا مِنَ الطَّيِّبٰتِ وَاعْمَلُوْا صَالِحًاؕ اِنِّيْ بِمَا تَعْمَلُوْنَ عَلِيْمٌ ٥١ؕ [Allah said], “O messengers, eat from the good foods and work righteousness. Indeed, I, of what you do, am Knowing اے پیغمبرو، کھاؤ پاک چیزیں اور عمل کرو صالح، تم جو کچھ بھی کرتے ہو، میں اس کو خوب جانتا ہوں Prophethood · Halal & Haram Food · Ihsan · Direct Commands
- 52 وَإِنَّ هَٰذِهِۦٓ أُمَّتُكُمۡ أُمَّةٗ وَٰحِدَةٗ وَأَنَا۠ رَبُّكُمۡ فَٱتَّقُونِوَاِنَّ هٰذِهٖٓ اُمَّتُكُمْ اُمَّةً وَّاحِدَةً وَّاَنَا رَبُّكُمْ فَاتَّقُوْنِ ٥٢ And indeed this, your religion, is one religion, and I am your Lord, so fear Me اور یہ تمہاری امت ایک ہی امت ہے اور میں تمہارا رب ہوں، پس مجھی سے تم ڈرو Tawheed · Ummah & Brotherhood · Taqwa
- 53 فَتَقَطَّعُوٓاْ أَمۡرَهُم بَيۡنَهُمۡ زُبُرٗاۖ كُلُّ حِزۡبِۭ بِمَا لَدَيۡهِمۡ فَرِحُونَفَتَقَطَّعُوْٓا اَمْرَهُمْ بَيْنَهُمْ زُبُرًاؕ كُلُّ حِزْبٍۭ بِمَا لَدَيْهِمْ فَرِحُوْنَ ٥٣ But the people divided their religion among them into sects - each faction, in what it has, rejoicing مگر بعد میں لوگوں نے اپنے دین کو آپس میں ٹکڑے ٹکڑے کر لیا ہر گروہ کے پاس جو کچھ ہے اُسی میں وہ مگن ہے Ummah & Brotherhood · Warnings
- 54 فَذَرۡهُمۡ فِي غَمۡرَتِهِمۡ حَتَّىٰ حِينٍفَذَرْهُمْ فِيْ غَمْرَتِهِمْ حَتّٰي حِيْنٍ ٥٤ So leave them in their confusion for a time اچھا، تو چھوڑو انہیں، ڈوبے رہیں اپنی غفلت میں ایک وقت خاص تک Warnings
- 55 أَيَحۡسَبُونَ أَنَّمَا نُمِدُّهُم بِهِۦ مِن مَّالٖ وَبَنِينَاَيَحْسَبُوْنَ اَنَّمَا نُمِدُّهُمْ بِهٖ مِنْ مَّالٍ وَّبَنِيْنَ ٥٥ۙ Do they think that what We extend to them of wealth and children کیا یہ سمجھتے ہیں کہ ہم جو انہیں مال و اولاد سے مدد دیے جا رہے ہیں Dunya · Wealth & Spending · Trials & Tests
- 56 نُسَارِعُ لَهُمۡ فِي ٱلۡخَيۡرَٰتِۚ بَل لَّا يَشۡعُرُونَنُسَارِعُ لَهُمْ فِي الْخَيْرٰتِؕ بَلْ لَّا يَشْعُرُوْنَ ٥٦ Is [because] We hasten for them good things? Rather, they do not perceive تو گویا انہیں بھلائیاں دینے میں سرگرم ہیں؟ نہیں، اصل معاملے کا انہیں شعور نہیں ہے Dunya · Trials & Tests
- 57 إِنَّ ٱلَّذِينَ هُم مِّنۡ خَشۡيَةِ رَبِّهِم مُّشۡفِقُونَاِنَّ الَّذِيْنَ هُمْ مِّنْ خَشْيَةِ رَبِّهِمْ مُّشْفِقُوْنَ ٥٧ۙ Indeed, they who are apprehensive from fear of their Lord جو اپنے رب کے خوف سے ڈرے رہتے ہیں Taqwa · Iman
- 58 وَٱلَّذِينَ هُم بِـَٔايَٰتِ رَبِّهِمۡ يُؤۡمِنُونَوَالَّذِيْنَ هُمْ بِاٰيٰتِ رَبِّهِمْ يُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَ ٥٨ۙ And they who believe in the signs of their Lord جو اپنے رب کی آیات پر ایمان لاتے ہیں Iman
- 59 وَٱلَّذِينَ هُم بِرَبِّهِمۡ لَا يُشۡرِكُونَوَالَّذِيْنَ هُمْ بِرَبِّهِمْ لَا يُشْرِكُوْنَ ٥٩ۙ And they who do not associate anything with their Lord جو اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتے Tawheed · Iman
- 60 وَٱلَّذِينَ يُؤۡتُونَ مَآ ءَاتَواْ وَّقُلُوبُهُمۡ وَجِلَةٌ أَنَّهُمۡ إِلَىٰ رَبِّهِمۡ رَٰجِعُونَوَالَّذِيْنَ يُو͏ٔ͏ْتُوْنَ مَا͏ٓ اٰتَوْا وَّقُلُوْبُهُمْ وَجِلَةٌ اَنَّهُمْ اِلٰي رَبِّهِمْ رٰجِعُوْنَ ٦٠ۙ And they who give what they give while their hearts are fearful because they will be returning to their Lord اور جن کا حال یہ ہے کہ دیتے ہیں جو کچھ بھی دیتے ہیں اور دل اُن کے اس خیال سے کانپتے رہتے ہیں کہ ہمیں اپنے رب کی طرف پلٹنا ہے Zakat & Sadaqah · Taqwa · Ikhlas · Akhirah & Judgment Day
- 61 أُوْلَـٰٓئِكَ يُسَٰرِعُونَ فِي ٱلۡخَيۡرَٰتِ وَهُمۡ لَهَا سَٰبِقُونَاُولٰ࢜ىِٕكَ يُسٰرِعُوْنَ فِي الْخَيْرٰتِ وَهُمْ لَهَا سٰبِقُوْنَ ٦١ It is those who hasten to good deeds, and they outstrip [others] therein بھلائیوں کی طرف دَوڑنے والے اور سبقت کر کے انہیں پا لینے والے تو درحقیقت یہ لوگ ہیں Ihsan · Iman
- 62 وَلَا نُكَلِّفُ نَفۡسًا إِلَّا وُسۡعَهَاۚ وَلَدَيۡنَا كِتَٰبٞ يَنطِقُ بِٱلۡحَقِّ وَهُمۡ لَا يُظۡلَمُونَوَلَا نُكَلِّفُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَهَا وَلَدَيْنَا كِتٰبٌ يَّنْطِقُ بِالْحَقِّ وَهُمْ لَا يُظْلَمُوْنَ ٦٢ And We charge no soul except [with that within] its capacity, and with Us is a record which speaks with truth; and they will not be wronged ہم کسی شخص کو اس کی مقدرت سے زیادہ کی تکلیف نہیں دیتے اور ہمارے پاس ایک کتاب ہے جو (ہر ایک کا حال) ٹھیک ٹھیک بتا دینے والی ہے، اور لوگوں پر ظلم بہرحال نہیں کیا جائے گا Adl · Akhirah & Judgment Day
- 63 بَلۡ قُلُوبُهُمۡ فِي غَمۡرَةٖ مِّنۡ هَٰذَا وَلَهُمۡ أَعۡمَٰلٞ مِّن دُونِ ذَٰلِكَ هُمۡ لَهَا عَٰمِلُونَبَلْ قُلُوْبُهُمْ فِيْ غَمْرَةٍ مِّنْ هٰذَا وَلَهُمْ اَعْمَالٌ مِّنْ دُوْنِ ذٰلِكَ هُمْ لَهَا عٰمِلُوْنَ ٦٣ But their hearts are covered with confusion over this, and they have [evil] deeds besides disbelief which they are doing مگر یہ لوگ اس معاملے سے بے خبر ہیں اور ان کے اعمال بھی اس طریقے سے (جس کا اوپر ذکر کیا گیا ہے) مختلف ہیں وہ اپنے یہ کرتوت کیے چلے جائیں گے Kufr · Tazkiyah
- 64 حَتَّىٰٓ إِذَآ أَخَذۡنَا مُتۡرَفِيهِم بِٱلۡعَذَابِ إِذَا هُمۡ يَجۡـَٔرُونَحَتّٰٓي اِذَا͏ٓ اَخَذْنَا مُتْرَفِيْهِمْ بِالْعَذَابِ اِذَا هُمْ يَجْـَٔرُوْنَ ٦٤ؕ Until when We seize their affluent ones with punishment, at once they are crying [to Allah] for help یہاں تک کہ جب ہم ان کے عیاشوں کو عذاب میں پکڑ لیں گے تو پھر وہ ڈکرانا شروع کر دیں گے Warnings · Dua
- 65 لَا تَجۡـَٔرُواْ ٱلۡيَوۡمَۖ إِنَّكُم مِّنَّا لَا تُنصَرُونَلَا تَجْـَٔرُوا الْيَوْمَࣞ اِنَّكُمْ مِّنَّا لَا تُنْصَرُوْنَ ٦٥ Do not cry out today. Indeed, by Us you will not be helped اب بند کرو اپنی فریاد و فغاں، ہماری طرف سے اب کوئی مدد تمہیں نہیں ملنی Akhirah & Judgment Day · Warnings
- 66 قَدۡ كَانَتۡ ءَايَٰتِي تُتۡلَىٰ عَلَيۡكُمۡ فَكُنتُمۡ عَلَىٰٓ أَعۡقَٰبِكُمۡ تَنكِصُونَقَدْ كَانَتْ اٰيٰتِيْ تُتْلٰي عَلَيْكُمْ فَكُنْتُمْ عَلٰٓي اَعْقَابِكُمْ تَنْكِصُوْنَ ٦٦ۙ My verses had already been recited to you, but you were turning back on your heels میری آیات سنائی جاتی تھیں تو تم (رسول کی آواز سُنتے ہی) الٹے پاؤں بھاگ نکلتے تھے Kufr · Tilawah & Tadabbur
- 67 مُسۡتَكۡبِرِينَ بِهِۦ سَٰمِرٗا تَهۡجُرُونَمُسْتَكْبِرِيْنَࣗۖ بِهٖ سٰمِرًا تَهْجُرُوْنَ ٦٧ In arrogance regarding it, conversing by night, speaking evil اپنے گھمنڈ میں اُس کو خاطر ہی میں نہ لاتے تھے اپنی چوپالوں میں اُس پر باتیں چھانٹتے اور بکواس کیا کرتے تھے Arrogance & Humility · Ethics of Speech
- 68 أَفَلَمۡ يَدَّبَّرُواْ ٱلۡقَوۡلَ أَمۡ جَآءَهُم مَّا لَمۡ يَأۡتِ ءَابَآءَهُمُ ٱلۡأَوَّلِينَاَفَلَمْ يَدَّبَّرُوا الْقَوْلَ اَمْ جَا࢜ءَهُمْ مَّا لَمْ يَاْتِ اٰبَا࢜ءَهُمُ الْاَوَّلِيْنَ ٦٨ؗ Then have they not reflected over the Qur’an, or has there come to them that which had not come to their forefathers تو کیا اِن لوگوں نے کبھی اِس کلام پر غور نہیں کیا؟ یا وہ کوئی ایسی بات لایا ہے جو کبھی ان کے اسلاف کے پاس نہ آئی تھی؟ Tilawah & Tadabbur · Knowledge & Wisdom
- 69 أَمۡ لَمۡ يَعۡرِفُواْ رَسُولَهُمۡ فَهُمۡ لَهُۥ مُنكِرُونَاَمْ لَمْ يَعْرِفُوْا رَسُوْلَهُمْ فَهُمْ لَهٗ مُنْكِرُوْنَ ٦٩ؗ Or did they not know their Messenger, so they are toward him disacknowledging یا یہ اپنے رسول سے کبھی کے واقف نہ تھے کہ (اَن جانا آدمی ہونے کے باعث) اُس سے بدکتے ہیں؟ Prophet Muhammad ﷺ · Kufr
- 70 أَمۡ يَقُولُونَ بِهِۦ جِنَّةُۢۚ بَلۡ جَآءَهُم بِٱلۡحَقِّ وَأَكۡثَرُهُمۡ لِلۡحَقِّ كَٰرِهُونَاَمْ يَقُوْلُوْنَ بِهٖ جِنَّةٌؕ بَلْ جَا࢜ءَهُمْ بِالْحَقِّ وَاَكْثَرُهُمْ لِلْحَقِّ كٰرِهُوْنَ ٧٠ Or do they say, “In him is madness?” Rather, he brought them the truth, but most of them, to the truth, are averse یا یہ اس بات کے قائل ہیں کہ وہ مجنون ہے؟ نہیں، بلکہ وہ حق لایا ہے اور حق ہی ان کی اکثریت کو ناگوار ہے Prophet Muhammad ﷺ · Kufr
- 71 وَلَوِ ٱتَّبَعَ ٱلۡحَقُّ أَهۡوَآءَهُمۡ لَفَسَدَتِ ٱلسَّمَٰوَٰتُ وَٱلۡأَرۡضُ وَمَن فِيهِنَّۚ بَلۡ أَتَيۡنَٰهُم بِذِكۡرِهِمۡ فَهُمۡ عَن ذِكۡرِهِم مُّعۡرِضُونَوَلَوِ اتَّبَعَ الْحَقُّ اَهْوَا࢜ءَهُمْ لَفَسَدَتِ السَّمٰوٰتُ وَالْاَرْضُ وَمَنْ فِيْهِنَّؕ بَلْ اَتَيْنٰهُمْ بِذِكْرِهِمْ فَهُمْ عَنْ ذِكْرِهِمْ مُّعْرِضُوْنَ ٧١ؕ But if the Truth had followed their inclinations, the heavens and the earth and whoever is in them would have been ruined. Rather, We have brought them their message, but they, from their message, are turning away اور حق اگر کہیں اِن کی خواہشات کے پیچھے چلتا تو زمین اور آسمان اور ان کی ساری آبادی کا نظام درہم برہم ہو جاتا نہیں، بلکہ ہم ان کا اپنا ہی ذکر اُن کے پاس لائے ہیں اور وہ اپنے ذکر سے منہ موڑ رہے ہیں Guidance · Revelation · Tazkiyah
- 72 أَمۡ تَسۡـَٔلُهُمۡ خَرۡجٗا فَخَرَاجُ رَبِّكَ خَيۡرٞۖ وَهُوَ خَيۡرُ ٱلرَّـٰزِقِينَاَمْ تَسْـَٔلُهُمْ خَرْجًا فَخَرَاجُ رَبِّكَ خَيْرٌࣗۖ وَّهُوَ خَيْرُ الرّٰزِقِيْنَ ٧٢ Or do you, [O Muhammad], ask them for payment? But the reward of your Lord is best, and He is the best of providers کیا تُو ان سے کچھ مانگ رہا ہے؟ تیرے لیے تیرے رب کا دیا ہی بہتر ہے اور وہ بہترین رازق ہے Prophet Muhammad ﷺ · Ikhlas · Rizq
- 73 وَإِنَّكَ لَتَدۡعُوهُمۡ إِلَىٰ صِرَٰطٖ مُّسۡتَقِيمٖوَاِنَّكَ لَتَدْعُوْهُمْ اِلٰي صِرَاطٍ مُّسْتَقِيْمٍ ٧٣ And indeed, you invite them to a straight path تُو تو ان کوسیدھے راستے کی طرف بلا رہا ہے Da’wah · Guidance
- 74 وَإِنَّ ٱلَّذِينَ لَا يُؤۡمِنُونَ بِٱلۡأٓخِرَةِ عَنِ ٱلصِّرَٰطِ لَنَٰكِبُونَوَاِنَّ الَّذِيْنَ لَا يُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ عَنِ الصِّرَاطِ لَنٰكِبُوْنَ ٧٤ But indeed, those who do not believe in the Hereafter are deviating from the path مگر جو لوگ آخرت کو نہیں مانتے وہ راہِ راست سے ہٹ کر چلنا چاہتے ہیں Akhirah & Judgment Day · Guidance
- 75 ۞وَلَوۡ رَحِمۡنَٰهُمۡ وَكَشَفۡنَا مَا بِهِم مِّن ضُرّٖ لَّلَجُّواْ فِي طُغۡيَٰنِهِمۡ يَعۡمَهُونَوَلَوْ رَحِمْنٰهُمْ وَكَشَفْنَا مَا بِهِمْ مِّنْ ضُرٍّ لَّلَجُّوْا فِيْ طُغْيَانِهِمْ يَعْمَهُوْنَ ٧٥ And even if We gave them mercy and removed what was upon them of affliction, they would persist in their transgression, wandering blindly اگر ہم اِن پر رحم کریں اور وہ تکلیف جس میں آج کل یہ مبتلا ہیں دُور کر دیں تو یہ اپنی سرکشی میں بالکل ہی بہک جائیں گے Kufr · Mercy & Forgiveness
- 76 وَلَقَدۡ أَخَذۡنَٰهُم بِٱلۡعَذَابِ فَمَا ٱسۡتَكَانُواْ لِرَبِّهِمۡ وَمَا يَتَضَرَّعُونَوَلَقَدْ اَخَذْنٰهُمْ بِالْعَذَابِ فَمَا اسْتَكَانُوْا لِرَبِّهِمْ وَمَا يَتَضَرَّعُوْنَ ٧٦ And We had gripped them with suffering [as a warning], but they did not yield to their Lord, nor did they humbly supplicate, [and will continue thus] اِن کا حال تو یہ ہے کہ ہم نے انہیں تکلیف میں مبتلا کیا، پھر بھی یہ اپنے رب کے آگے نہ جھکے اور نہ عاجزی اختیار کرتے ہیں Trials & Tests · Arrogance & Humility · Dua
- 77 حَتَّىٰٓ إِذَا فَتَحۡنَا عَلَيۡهِم بَابٗا ذَا عَذَابٖ شَدِيدٍ إِذَا هُمۡ فِيهِ مُبۡلِسُونَحَتّٰٓي اِذَا فَتَحْنَا عَلَيْهِمْ بَابًا ذَا عَذَابٍ شَدِيْدٍ اِذَا هُمْ فِيْهِ مُبْلِسُوْنَ ٧٧ࣖ Until when We have opened before them a door of severe punishment, immediately they will be therein in despair البتہ جب نوبت یہاں تک پہنچ جائے گی کہ ہم اِن پر سخت عذاب کا دروازہ کھول دیں گے تو یکایک تم دیکھو گے کہ اس حالت میں یہ ہر خیر سے مایوس ہیں Warnings · Hope & Raja
- 78 وَهُوَ ٱلَّذِيٓ أَنشَأَ لَكُمُ ٱلسَّمۡعَ وَٱلۡأَبۡصَٰرَ وَٱلۡأَفۡـِٔدَةَۚ قَلِيلٗا مَّا تَشۡكُرُونَوَهُوَ الَّذِيْٓ اَنْشَاَ لَكُمُ السَّمْعَ وَالْاَبْصَارَ وَالْاَفْـِٕدَةَؕ قَلِيْلًا مَّا تَشْكُرُوْنَ ٧٨ And it is He who produced for you hearing and vision and hearts; little are you grateful وہ اللہ ہی تو ہے جس نے تمہیں سُننے اور دیکھنے کی قوتیں دیں اور سوچنے کو دل دیے مگر تم لوگ کم ہی شکر گزار ہوتے ہو Creation of Mankind · Shukr
- 79 وَهُوَ ٱلَّذِي ذَرَأَكُمۡ فِي ٱلۡأَرۡضِ وَإِلَيۡهِ تُحۡشَرُونَوَهُوَ الَّذِيْ ذَرَاَكُمْ فِي الْاَرْضِ وَاِلَيْهِ تُحْشَرُوْنَ ٧٩ And it is He who has multiplied you throughout the earth, and to Him you will be gathered وہی ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلایا، اور اسی کی طرف تم سمیٹے جاؤ گے Resurrection
- 80 وَهُوَ ٱلَّذِي يُحۡيِۦ وَيُمِيتُ وَلَهُ ٱخۡتِلَٰفُ ٱلَّيۡلِ وَٱلنَّهَارِۚ أَفَلَا تَعۡقِلُونَوَهُوَ الَّذِيْ يُحْيٖ وَيُمِيْتُ وَلَهُ اخْتِلَافُ الَّيْلِ وَالنَّهَارِؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ ٨٠ And it is He who gives life and causes death, and His is the alternation of the night and the day. Then will you not reason وہی زندگی بخشتا ہے اور وہی موت دیتا ہے گردش لیل و نہار اسی کے قبضہ قدرت میں ہے کیا تمہاری سمجھ میں یہ بات نہیں آتی؟ Death & the Grave · Signs in Creation · Knowledge & Wisdom
- 81 بَلۡ قَالُواْ مِثۡلَ مَا قَالَ ٱلۡأَوَّلُونَبَلْ قَالُوْا مِثْلَ مَا قَالَ الْاَوَّلُوْنَ ٨١ Rather, they say like what the former peoples said مگر یہ لوگ وہی کچھ کہتے ہیں جو ان کے پیش رَو کہہ چکے ہیں Kufr
- 82 قَالُوٓاْ أَءِذَا مِتۡنَا وَكُنَّا تُرَابٗا وَعِظَٰمًا أَءِنَّا لَمَبۡعُوثُونَقَالُوْٓا ءَاِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا وَّعِظَامًا ءَاِنَّا لَمَبْعُوْثُوْنَ ٨٢ They said, “When we have died and become dust and bones, are we indeed to be resurrected یہ کہتے ہیں “کیا جب ہم مر کر مٹی ہو جائیں گے اور ہڈیوں کا پنجر بن کر رہ جائیں گے تو ہم کو پھر زندہ کر کے اٹھایا جائے گا؟ Resurrection · Kufr
- 83 لَقَدۡ وُعِدۡنَا نَحۡنُ وَءَابَآؤُنَا هَٰذَا مِن قَبۡلُ إِنۡ هَٰذَآ إِلَّآ أَسَٰطِيرُ ٱلۡأَوَّلِينَلَقَدْ وُعِدْنَا نَحْنُ وَاٰبَا࢜و͏ٔ͏ُنَا هٰذَا مِنْ قَبْلُ اِنْ هٰذَا͏ٓ اِلَّا͏ٓ اَسَاطِيْرُ الْاَوَّلِيْنَ ٨٣ We have been promised this, we and our forefathers, before; this is not but legends of the former peoples ہم نے بھی یہ وعدے بہت سنے ہیں اور ہم سے پہلے ہمارے باپ دادا بھی سنتے رہے ہیں یہ محض افسانہائے پارینہ ہیں Resurrection · Kufr
- 84 قُل لِّمَنِ ٱلۡأَرۡضُ وَمَن فِيهَآ إِن كُنتُمۡ تَعۡلَمُونَقُلْ لِّمَنِ الْاَرْضُ وَمَنْ فِيْهَا͏ٓ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ ٨٤ Say, [O Muhammad], “To whom belongs the earth and whoever is in it, if you should know ان سے کہو، بتاؤ اگر تم جانتے ہو، کہ یہ زمین اور اس کی ساری آبادی کس کی ہے؟ Tawheed
- 85 سَيَقُولُونَ لِلَّهِۚ قُلۡ أَفَلَا تَذَكَّرُونَسَيَقُوْلُوْنَ لِلّٰهِؕ قُلْ اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ ٨٥ They will say, “To Allah.” Say, “Then will you not remember یہ ضرور کہیں گے اللہ کی کہو، پھر تم ہوش میں کیوں نہیں آتے؟ Tawheed · Dhikr & Tasbih
- 86 قُلۡ مَن رَّبُّ ٱلسَّمَٰوَٰتِ ٱلسَّبۡعِ وَرَبُّ ٱلۡعَرۡشِ ٱلۡعَظِيمِقُلْ مَنْ رَّبُّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيْمِ ٨٦ Say, “Who is Lord of the seven heavens and Lord of the Great Throne ان سے پوچھو، ساتوں آسمانوں اور عرش عظیم کا مالک کون ہے؟ Tawheed
- 87 سَيَقُولُونَ لِلَّهِۚ قُلۡ أَفَلَا تَتَّقُونَسَيَقُوْلُوْنَ لِلّٰهِؕ قُلْ اَفَلَا تَتَّقُوْنَ ٨٧ They will say, “[They belong] to Allah.” Say, “Then will you not fear Him یہ ضرور کہیں گے اللہ کہو، پھر تم ڈرتے کیوں نہیں؟ Tawheed · Taqwa
- 88 قُلۡ مَنۢ بِيَدِهِۦ مَلَكُوتُ كُلِّ شَيۡءٖ وَهُوَ يُجِيرُ وَلَا يُجَارُ عَلَيۡهِ إِن كُنتُمۡ تَعۡلَمُونَقُلْ مَنْۢ بِيَدِهٖ مَلَكُوْتُ كُلِّ شَيْءٍ وَّهُوَ يُجِيْرُ وَلَا يُجَارُ عَلَيْهِ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ ٨٨ Say, “In whose hand is the realm of all things - and He protects while none can protect against Him - if you should know اِن سے کہو، بتاؤ اگر تم جانتے ہو کہ ہر چیز پر اقتدار کس کا ہے؟ اور کون ہے وہ جو پناہ دیتا ہے اور اس کے مقابلے میں کوئی پناہ نہیں دے سکتا؟ Tawheed · Tawakkul
- 89 سَيَقُولُونَ لِلَّهِۚ قُلۡ فَأَنَّىٰ تُسۡحَرُونَسَيَقُوْلُوْنَ لِلّٰهِؕ قُلْ فَاَنّٰي تُسْحَرُوْنَ ٨٩ They will say, “[All belongs] to Allah.” Say, “Then how are you deluded یہ ضرور کہیں گے کہ یہ بات تو اللہ ہی کے لیے ہے کہو، پھر کہاں سے تم کو دھوکا لگتا ہے؟ Tawheed
- 90 بَلۡ أَتَيۡنَٰهُم بِٱلۡحَقِّ وَإِنَّهُمۡ لَكَٰذِبُونَبَلْ اَتَيْنٰهُمْ بِالْحَقِّ وَاِنَّهُمْ لَكٰذِبُوْنَ ٩٠ Rather, We have brought them the truth, and indeed they are liars جو امر حق ہے وہ ہم اِن کے سامنے لے آئے ہیں، اور کوئی شک نہیں کہ یہ لوگ جھوٹے ہیں Kufr · Sidq
- 91 مَا ٱتَّخَذَ ٱللَّهُ مِن وَلَدٖ وَمَا كَانَ مَعَهُۥ مِنۡ إِلَٰهٍۚ إِذٗا لَّذَهَبَ كُلُّ إِلَٰهِۭ بِمَا خَلَقَ وَلَعَلَا بَعۡضُهُمۡ عَلَىٰ بَعۡضٖۚ سُبۡحَٰنَ ٱللَّهِ عَمَّا يَصِفُونَمَا اتَّخَذَ اللّٰهُ مِنْ وَّلَدٍ وَّمَا كَانَ مَعَهٗ مِنْ اِلٰهٍ اِذًا لَّذَهَبَ كُلُّ اِلٰهٍۭ بِمَا خَلَقَ وَلَعَلَا بَعْضُهُمْ عَلٰي بَعْضٍؕ سُبْحٰنَ اللّٰهِ عَمَّا يَصِفُوْنَ ٩١ۙ Allah has not taken any son, nor has there ever been with Him any deity. [If there had been], then each deity would have taken what it created, and some of them would have sought to overcome others. Exalted is Allah above what they describe [concerning Him] اللہ نے کسی کو اپنی اولاد نہیں بنایا ہے اور کوئی دوسرا خدا اُس کے ساتھ نہیں ہے اگر ایسا ہوتا تو ہر خدا اپنی خلق کو لے کر الگ ہو جاتا، اور پھر وہ ایک دوسرے پر چڑھ دوڑتے پاک ہے اللہ ان باتوں سے جو یہ لوگ بناتے ہیں Tawheed · Shirk
- 92 عَٰلِمِ ٱلۡغَيۡبِ وَٱلشَّهَٰدَةِ فَتَعَٰلَىٰ عَمَّا يُشۡرِكُونَعٰلِمِ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ فَتَعٰلٰي عَمَّا يُشْرِكُوْنَ ٩٢ࣖ [He is] Knower of the unseen and the witnessed, so high is He above what they associate [with Him] کھلے اور چھپے کا جاننے والا، وہ بالاتر ہے اُس شرک سے جو یہ لوگ تجویز کر رہے ہیں Tawheed · Knowledge & Wisdom · Shirk
- 93 قُل رَّبِّ إِمَّا تُرِيَنِّي مَا يُوعَدُونَقُلْ رَّبِّ اِمَّا تُرِيَنِّيْ مَا يُوْعَدُوْنَ ٩٣ۙ Say, [O Muhammad], “My Lord, if You should show me that which they are promised اے محمدؐ، دعا کرو کہ “پروردگار، جس عذاب کی اِن کو دھمکی دی جا رہی ہے وہ اگر میری موجودگی میں تو لائے Dua · Prophet Muhammad ﷺ
- 94 رَبِّ فَلَا تَجۡعَلۡنِي فِي ٱلۡقَوۡمِ ٱلظَّـٰلِمِينَرَبِّ فَلَا تَجْعَلْنِيْ فِي الْقَوْمِ الظّٰلِمِيْنَ ٩٤ My Lord, then do not place me among the wrongdoing people تو اے میرے رب، مجھے ان ظالم لوگوں میں شامل نہ کیجیو Dua
- 95 وَإِنَّا عَلَىٰٓ أَن نُّرِيَكَ مَا نَعِدُهُمۡ لَقَٰدِرُونَوَاِنَّا عَلٰٓي اَنْ نُّرِيَكَ مَا نَعِدُهُمْ لَقٰدِرُوْنَ ٩٥ And indeed, We are able to show you what We have promised them اور حقیقت یہ ہے کہ ہم تمہاری آنکھوں کے سامنے ہی وہ چیز لے آنے کی پوری قدرت رکھتے ہیں جس کی دھمکی ہم انہیں دے رہے ہیں Qadr
- 96 ٱدۡفَعۡ بِٱلَّتِي هِيَ أَحۡسَنُ ٱلسَّيِّئَةَۚ نَحۡنُ أَعۡلَمُ بِمَا يَصِفُونَاِدْفَعْ بِالَّتِيْ هِيَ اَحْسَنُ السَّيِّي͏ٔ͏َةَؕ نَحْنُ اَعْلَمُ بِمَا يَصِفُوْنَ ٩٦ Repel, by [means of] what is best, [their] evil. We are most knowing of what they describe اے نبیؐ، برائی کو اس طریقہ سے دفع کرو جو بہترین ہو جو کچھ باتیں وہ تم پر بناتے ہیں وہ ہمیں خوب معلوم ہیں Hilm & Afw · Da’wah · Ihsan
- 97 وَقُل رَّبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنۡ هَمَزَٰتِ ٱلشَّيَٰطِينِوَقُلْ رَّبِّ اَعُوْذُ بِكَ مِنْ هَمَزٰتِ الشَّيٰطِيْنِ ٩٧ۙ And say, “My Lord, I seek refuge in You from the incitements of the devils اور دعا کرو کہ “پروردگار، میں شیاطین کی اکساہٹوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں Dua · Shaytan
- 98 وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَن يَحۡضُرُونِوَاَعُوْذُ بِكَ رَبِّ اَنْ يَّحْضُرُوْنِ ٩٨ And I seek refuge in You, my Lord, lest they be present with me بلکہ اے میرے رب، میں تو اس سے بھی تیری پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میرے پاس آئیں Dua · Shaytan
- 99 حَتَّىٰٓ إِذَا جَآءَ أَحَدَهُمُ ٱلۡمَوۡتُ قَالَ رَبِّ ٱرۡجِعُونِحَتّٰٓي اِذَا جَا࢜ءَ اَحَدَهُمُ الْمَوْتُ قَالَ رَبِّ ارْجِعُوْنِ ٩٩ۙ [For such is the state of the disbelievers], until, when death comes to one of them, he says, “My Lord, send me back (یہ لوگ اپنی کرنی سے باز نہ آئیں گے) یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی کو موت آ جائے گی تو کہنا شروع کرے گا کہ “اے میرے رب، مجھے اُسی دنیا میں واپس بھیج دیجیے جسے میں چھوڑ آیا ہوں Death & the Grave · Tawbah
- 100 لَعَلِّيٓ أَعۡمَلُ صَٰلِحٗا فِيمَا تَرَكۡتُۚ كَلَّآۚ إِنَّهَا كَلِمَةٌ هُوَ قَآئِلُهَاۖ وَمِن وَرَآئِهِم بَرۡزَخٌ إِلَىٰ يَوۡمِ يُبۡعَثُونَلَعَلِّيْٓ اَعْمَلُ صَالِحًا فِيْمَا تَرَكْتُ كَلَّاؕ اِنَّهَا كَلِمَةٌ هُوَ قَا࢜ىِٕلُهَاؕ وَمِنْ وَّرَا࢜ىِٕهِمْ بَرْزَخٌ اِلٰي يَوْمِ يُبْعَثُوْنَ ١٠٠ That I might do righteousness in that which I left behind.” No! It is only a word he is saying; and behind them is a barrier until the Day they are resurrected امید ہے کہ اب میں نیک عمل کروں گا” ہرگز نہیں، یہ بس ایک بات ہے جو وہ بک رہا ہے اب اِن سب (مرنے والوں) کے پیچھے ایک برزخ حائل ہے دوسری زندگی کے دن تک Death & the Grave · Resurrection
- 101 فَإِذَا نُفِخَ فِي ٱلصُّورِ فَلَآ أَنسَابَ بَيۡنَهُمۡ يَوۡمَئِذٖ وَلَا يَتَسَآءَلُونَفَاِذَا نُفِخَ فِي الصُّوْرِ فَلَا͏ٓ اَنْسَابَ بَيْنَهُمْ يَوْمَىِٕذٍ وَّلَا يَتَسَا࢜ءَلُوْنَ ١٠١ So when the Horn is blown, no relationship will there be among them that Day, nor will they ask about one another پھر جونہی کہ صور پھونک دیا گیا، ان کے درمیان پھر کوئی رشتہ نہ رہے گا اور نہ وہ ایک دوسرے کو پوچھیں گے Resurrection · Akhirah & Judgment Day · Family & Kinship
- 102 فَمَن ثَقُلَتۡ مَوَٰزِينُهُۥ فَأُوْلَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلۡمُفۡلِحُونَفَمَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِيْنُهٗ فَاُولٰ࢜ىِٕكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ ١٠٢ And those whose scales are heavy [with good deeds] - it is they who are the successful اُس وقت جن کے پلڑے بھاری ہوں گے وہی فلاح پائیں گے Akhirah & Judgment Day · Glad Tidings · Success & Failure
- 103 وَمَنۡ خَفَّتۡ مَوَٰزِينُهُۥ فَأُوْلَـٰٓئِكَ ٱلَّذِينَ خَسِرُوٓاْ أَنفُسَهُمۡ فِي جَهَنَّمَ خَٰلِدُونَوَمَنْ خَفَّتْ مَوَازِيْنُهٗ فَاُولٰ࢜ىِٕكَ الَّذِيْنَ خَسِرُوْٓا اَنْفُسَهُمْ فِيْ جَهَنَّمَ خٰلِدُوْنَ ١٠٣ۚ But those whose scales are light - those are the ones who have lost their souls, [being] in Hell, abiding eternally اور جن کے پلڑے ہلکے ہوں گے وہی لوگ ہوں گے جنہوں نے اپنے آپ کو گھاٹے میں ڈال لیا وہ جہنم میں ہمیشہ رہیں گے Akhirah & Judgment Day · Jahannam · Success & Failure
- 104 تَلۡفَحُ وُجُوهَهُمُ ٱلنَّارُ وَهُمۡ فِيهَا كَٰلِحُونَتَلْفَحُ وُجُوْهَهُمُ النَّارُ وَهُمْ فِيْهَا كٰلِحُوْنَ ١٠٤ The Fire will sear their faces, and they therein will have taut smiles آگ ان کے چہروں کی کھال چاٹ جائے گی اور اُن کے جبڑے باہر نکل آئیں گے Jahannam
- 105 أَلَمۡ تَكُنۡ ءَايَٰتِي تُتۡلَىٰ عَلَيۡكُمۡ فَكُنتُم بِهَا تُكَذِّبُونَاَلَمْ تَكُنْ اٰيٰتِيْ تُتْلٰي عَلَيْكُمْ فَكُنْتُمْ بِهَا تُكَذِّبُوْنَ ١٠٥ [It will be said]. “Were not My verses recited to you and you used to deny them کیا تم وہی لوگ نہیں ہو کہ میری آیات تمہیں سنائی جاتی تھیں تو تم انہیں جھٹلاتے تھے؟ Jahannam · Kufr
- 106 قَالُواْ رَبَّنَا غَلَبَتۡ عَلَيۡنَا شِقۡوَتُنَا وَكُنَّا قَوۡمٗا ضَآلِّينَقَالُوْا رَبَّنَا غَلَبَتْ عَلَيْنَا شِقْوَتُنَا وَكُنَّا قَوْمًا ضَا࢜لِّيْنَ ١٠٦ They will say, “Our Lord, our wretchedness overcame us, and we were a people astray وہ کہیں گے “اے ہمارے رب، ہماری بد بختی ہم پر چھا گئی تھی واقعی ہم گمراہ لوگ تھے Jahannam · Guidance · Success & Failure
- 107 رَبَّنَآ أَخۡرِجۡنَا مِنۡهَا فَإِنۡ عُدۡنَا فَإِنَّا ظَٰلِمُونَرَبَّنَا͏ٓ اَخْرِجْنَا مِنْهَا فَاِنْ عُدْنَا فَاِنَّا ظٰلِمُوْنَ ١٠٧ Our Lord, remove us from it, and if we were to return [to evil], we would indeed be wrongdoers اے پروردگار، اب ہمیں یہاں سے نکال دے پھر ہم ایسا قصور کریں تو ظالم ہوں گے Jahannam · Dua
- 108 قَالَ ٱخۡسَـُٔواْ فِيهَا وَلَا تُكَلِّمُونِقَالَ اخْسَـُٔوْا فِيْهَا وَلَا تُكَلِّمُوْنِ ١٠٨ He will say, “Remain despised therein and do not speak to Me اللہ تعالیٰ جواب دے گا “دور ہو میرے سامنے سے، پڑے رہو اسی میں اور مجھ سے بات نہ کرو Jahannam
- 109 إِنَّهُۥ كَانَ فَرِيقٞ مِّنۡ عِبَادِي يَقُولُونَ رَبَّنَآ ءَامَنَّا فَٱغۡفِرۡ لَنَا وَٱرۡحَمۡنَا وَأَنتَ خَيۡرُ ٱلرَّـٰحِمِينَاِنَّهٗ كَانَ فَرِيْقٌ مِّنْ عِبَادِيْ يَقُوْلُوْنَ رَبَّنَا͏ٓ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا وَاَنْتَ خَيْرُ الرّٰحِمِيْنَ ١٠٩ۚۖ Indeed, there was a party of My servants who said, ‘Our Lord, we have believed, so forgive us and have mercy upon us, and You are the best of the merciful تم وہی لوگ تو ہو کہ میرے کچھ بندے جب کہتے تھے کہ اے ہمارے پروردگار، ہم ایمان لائے، ہمیں معاف کر دے، ہم پر رحم کر، تُو سب رحیموں سے اچھا رحیم ہے Iman · Dua · Mercy & Forgiveness
- 110 فَٱتَّخَذۡتُمُوهُمۡ سِخۡرِيًّا حَتَّىٰٓ أَنسَوۡكُمۡ ذِكۡرِي وَكُنتُم مِّنۡهُمۡ تَضۡحَكُونَفَاتَّخَذْتُمُوْهُمْ سِخْرِيًّا حَتّٰٓي اَنْسَوْكُمْ ذِكْرِيْ وَكُنْتُمْ مِّنْهُمْ تَضْحَكُوْنَ ١١٠ But you took them in mockery to the point that they made you forget My remembrance, and you used to laugh at them تو تم نے ان کا مذاق بنا لیا یہاں تک کہ اُن کی ضد نے تمہیں یہ بھی بھُلا دیا کہ میں بھی کوئی ہوں، اور تم ان پر ہنستے رہے Ethics of Speech · Kufr · Dhikr & Tasbih
- 111 إِنِّي جَزَيۡتُهُمُ ٱلۡيَوۡمَ بِمَا صَبَرُوٓاْ أَنَّهُمۡ هُمُ ٱلۡفَآئِزُونَاِنِّيْ جَزَيْتُهُمُ الْيَوْمَ بِمَا صَبَرُوْٓاۙ اَنَّهُمْ هُمُ الْفَا࢜ىِٕزُوْنَ ١١١ Indeed, I have rewarded them this Day for their patient endurance - that they are the attainers [of success] آج اُن کے اُس صبر کا میں نے یہ پھل دیا ہے کہ وہی کامیاب ہیں Sabr · Glad Tidings · Success & Failure
- 112 قَٰلَ كَمۡ لَبِثۡتُمۡ فِي ٱلۡأَرۡضِ عَدَدَ سِنِينَقٰلَ كَمْ لَبِثْتُمْ فِي الْاَرْضِ عَدَدَ سِنِيْنَ ١١٢ [Allah] will say, “How long did you remain on earth in number of years پھر اللہ تعالی ان سے پوچھے گا “بتاؤ، زمین میں تم کتنے سال رہے؟ Akhirah & Judgment Day · Time
- 113 قَالُواْ لَبِثۡنَا يَوۡمًا أَوۡ بَعۡضَ يَوۡمٖ فَسۡـَٔلِ ٱلۡعَآدِّينَقَالُوْا لَبِثْنَا يَوْمًا اَوْ بَعْضَ يَوْمٍ فَسْـَٔلِ الْعَا࢜دِّيْنَ ١١٣ They will say, “We remained a day or part of a day; ask those who enumerate وہ کہیں گے “ایک دن یا دن کا بھی کچھ حصہ ہم وہاں ٹھیرے ہیں شمار کرنے والوں سے پوچھ لیجیے Akhirah & Judgment Day · Time
- 114 قَٰلَ إِن لَّبِثۡتُمۡ إِلَّا قَلِيلٗاۖ لَّوۡ أَنَّكُمۡ كُنتُمۡ تَعۡلَمُونَقٰلَ اِنْ لَّبِثْتُمْ اِلَّا قَلِيْلًا لَّوْ اَنَّكُمْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ ١١٤ He will say, “You stayed not but a little - if only you had known ارشاد ہو گا “تھوڑی ہی دیر ٹھیرے ہو نا، کاش تم نے یہ اُس وقت جانا ہوتا Dunya · Time
- 115 أَفَحَسِبۡتُمۡ أَنَّمَا خَلَقۡنَٰكُمۡ عَبَثٗا وَأَنَّكُمۡ إِلَيۡنَا لَا تُرۡجَعُونَاَفَحَسِبْتُمْ اَنَّمَا خَلَقْنٰكُمْ عَبَثًا وَّاَنَّكُمْ اِلَيْنَا لَا تُرْجَعُوْنَ ١١٥ Then did you think that We created you uselessly and that to Us you would not be returned کیا تم نے یہ سمجھ رکھا تھا کہ ہم نے تمہیں فضول ہی پیدا کیا ہے اور تمہیں ہماری طرف کبھی پلٹنا ہی نہیں ہے؟ Purpose of Life · Akhirah & Judgment Day
- 116 فَتَعَٰلَى ٱللَّهُ ٱلۡمَلِكُ ٱلۡحَقُّۖ لَآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ رَبُّ ٱلۡعَرۡشِ ٱلۡكَرِيمِفَتَعٰلَي اللّٰهُ الْمَلِكُ الْحَقُّۚ لَا͏ٓ اِلٰهَ اِلَّا هُوَۚ رَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيْمِ ١١٦ So exalted is Allah, the Sovereign, the Truth; there is no deity except Him, Lord of the Noble Throne پس بالا و برتر ہے اللہ، پادشاہ حقیقی، کوئی خدا اُس کے سوا نہیں، مالک ہے عرش بزرگ کا Tawheed · Asma ul Husna
- 117 وَمَن يَدۡعُ مَعَ ٱللَّهِ إِلَٰهًا ءَاخَرَ لَا بُرۡهَٰنَ لَهُۥ بِهِۦ فَإِنَّمَا حِسَابُهُۥ عِندَ رَبِّهِۦٓۚ إِنَّهُۥ لَا يُفۡلِحُ ٱلۡكَٰفِرُونَوَمَنْ يَّدْعُ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَۙ لَا بُرْهَانَ لَهٗ بِهٖۙ فَاِنَّمَا حِسَابُهٗ عِنْدَ رَبِّهٖؕ اِنَّهٗ لَا يُفْلِحُ الْكٰفِرُوْنَ ١١٧ And whoever invokes besides Allah another deity for which he has no proof - then his account is only with his Lord. Indeed, the disbelievers will not succeed اور جو کوئی اللہ کے ساتھ کسی اور معبود کو پکارے، جس کے لیے اس کے پاس کوئی دلیل نہیں، تو اس کا حساب اس کے رب کے پاس ہے ایسے کافر کبھی فلاح نہیں پا سکتے Shirk · Akhirah & Judgment Day · Success & Failure
- 118 وَقُل رَّبِّ ٱغۡفِرۡ وَٱرۡحَمۡ وَأَنتَ خَيۡرُ ٱلرَّـٰحِمِينَوَقُلْ رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَيْرُ الرّٰحِمِيْنَ ١١٨ࣖ And, [O Muhammad], say, “My Lord, forgive and have mercy, and You are the best of the merciful اے محمدؐ، کہو، “میرے رب درگزر فرما، اور رحم کر، اور تو سب رحیموں سے اچھا رحیم ہے Dua · Tawbah · Mercy & Forgiveness