Az-Zukhruf 43:82
The Ornaments of Gold سونے کی چمک · الزخرف · Meccan · Ayah 82 of 89
Recited by Mishary Rashid Alafasy
Arabic
سُبۡحَٰنَ رَبِّ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِ رَبِّ ٱلۡعَرۡشِ عَمَّا يَصِفُونَسُبْحٰنَ رَبِّ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ رَبِّ الْعَرْشِ عَمَّا يَصِفُوْنَ ٨٢
English (Sahih International)
Exalted is the Lord of the heavens and the earth, Lord of the Throne, above what they describe
Urdu (Syed Abul A’la Maududi)
پاک ہے آسمانوں اور زمین کا فرماں روا عرش کا مالک، اُن ساری باتوں سے جو یہ لوگ اُس کی طرف منسوب کرتے ہیں
Themes
Tawheed · Shirk · Dhikr & Tasbih
Tafsir: Bayan ul Quran Dr. Israr Ahmad
آیت 82{ سُبْحٰنَ رَبِّ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ رَبِّ الْعَرْشِ عَمَّا یَصِفُوْنَ } ”پاک ہے آسمانوں اور زمین کا رب ‘ عرش کا مالک ‘ ان تمام چیزوں سے جو یہ بیان کرتے ہیں۔“
Tafsir: Tazkirul Quran Maulana Wahiduddin Khan
This commentary is for ayaat 43:81 to 43:83.
’’اگر خدا كي اولاد هو تو ميں سب سے پهلے اس كي عبادت كروں‘‘ —يه جمله بتاتا هے كه پيغمبر جس عقيده كا اعلان كررها هے وه اسي كو عين حقيقت سمجھتاهے۔ وه قومي تقليد اور گروهي تعصب كي زمين پر نهيں كھڑا هوا هے بلكه دليل كي زمين پر كھڑا هوا هے۔ وه اس عقيده كا داعي اس ليے هے كه تمام حقائق اس كي صداقت كي تائيد كرتے هيں۔ اس سے انداز هوتا هے كه داعي كا معامله شعور حقيقت كا معامله هوتاهے، نه كه قومي تقليد كا معامله۔
خدا كا تخليقی كارخانه جو زمين وآسمان كي صورت ميں پھيلا هوا هے وه بتاتا هے كه اس كا خدا صرف ايك خدا هے۔ كائنات اپنے وسيع نظام كے ساتھ اس سے انكار كرتي هے كه اس كا خدا ايك سے زياده هوسكتاهے۔