Al-Waqi’ah 56:51
The Inevitable واقعہ ہونے والی قیامت · الواقعة · Meccan · Ayah 51 of 96
Recited by Mishary Rashid Alafasy
Arabic
ثُمَّ إِنَّكُمۡ أَيُّهَا ٱلضَّآلُّونَ ٱلۡمُكَذِّبُونَثُمَّ اِنَّكُمْ اَيُّهَا الضَّا࢜لُّوْنَ الْمُكَذِّبُوْنَ ٥١ۙ
English (Sahih International)
Then indeed you, O those astray [who are] deniers
Urdu (Syed Abul A’la Maududi)
پھر اے گمراہو اور جھٹلانے والو
Themes
Tafsir: Bayan ul Quran Dr. Israr Ahmad
آیت 51{ ثُمَّ اِنَّـکُمْ اَیُّـہَا الضَّآلُّوْنَ الْمُکَذِّبُوْنَ۔ } ”پھر تم ‘ اے گمراہو اور جھٹلانے والو !“
Tafsir: Tazkirul Quran Maulana Wahiduddin Khan
This commentary is for ayaat 56:41 to 56:56.
اصحاب الشمال (بائیں طرف والے) سے مراد وہ لوگ ہیں جن کے لیے عذاب کا فیصلہ کیا جائے گا۔ دنیا میں انہیں جو چیزیں ملی تھیں انہوں نے ان کو دھوکے میں ڈال دیا۔ وہ اللہ کے سوا دوسری چیزوں کو اپنا مرکز توجہ بنائے رہے۔ جو اس دنیا میں کسی انسان کا سب سے بڑا جرم ہے۔ وہ آخرت کو اس طرح بھولے رہے گویا کہ وہ آنے والی ہی نہیں۔ ایسے لوگ فیصلہ کے دن سخت عذاب کے مستحق قرار دیے جائیں گے۔