Al-Haqqah 69:26

The Reality حق ہونے والی · الحاقة · Meccan · Ayah 26 of 52

Prev 69:25 Next 69:27

Recited by Mishary Rashid Alafasy

Arabic

وَلَمۡ أَدۡرِ مَا حِسَابِيَهۡوَلَمْ اَدْرِ مَا حِسَابِيَهْ ۝٢٦ۚ

English (Sahih International)

And had not known what is my account

Urdu (Syed Abul A’la Maududi)

اور میں نہ جانتا کہ میرا حساب کیا ہے

Themes

Akhirah & Judgment Day · Kufr

Tafsir: Bayan ul Quran Dr. Israr Ahmad

This commentary is for ayaat 69:25 and 69:26.

{ فَیَقُوْلُ یٰـلَیْتَنِیْ لَمْ اُوْتَ کِتٰبِیَہْ۔ } ”وہ کہے گا : اے کاش ! مجھے میرا اعمال نامہ دیا ہی نہ گیا ہوتا۔“”مرا اے کاش کہ مادر نہ زادے“ کاش ! میری ماں نے مجھے جنا ہی نہ ہوتا !

Tafsir: Tazkirul Quran Maulana Wahiduddin Khan

This commentary is for ayaat 69:19 to 69:37.

آخرت کی دنیا میں کامیابی اس شخص کے لیے ہے جو موجودہ دنیا میں خدا سے ڈر کر زندگی گزارے۔ اور جو شخص موجودہ دنیا میں نڈر ہو کر رہے اور بندوں کے مقابلہ میں سرکشی کرے وہ آخرت میں سخت ترین عذاب میں پھنس کر رہ جائے گا۔

Tafsir Notes