Al-Haqqah 69:33
The Reality حق ہونے والی · الحاقة · Meccan · Ayah 33 of 52
Recited by Mishary Rashid Alafasy
Arabic
إِنَّهُۥ كَانَ لَا يُؤۡمِنُ بِٱللَّهِ ٱلۡعَظِيمِاِنَّهٗ كَانَ لَا يُو͏ٔ͏ْمِنُ بِاللّٰهِ الْعَظِيْمِ ٣٣ۙ
English (Sahih International)
Indeed, he did not used to believe in Allah, the Most Great
Urdu (Syed Abul A’la Maududi)
یہ نہ اللہ بزرگ و برتر پر ایمان لاتا تھا
Themes
Tafsir: Bayan ul Quran Dr. Israr Ahmad
This commentary is for ayaat 69:29 to 69:33.
آیت 29 { ہَلَکَ عَنِّیْ سُلْطٰنِیَہْ۔ } ”میرا اقتدار بھی مجھ سے چھن گیا۔“ میرے دنیوی اختیار و اقتدار اور میری شان و شوکت میں سے کچھ بھی باقی نہ بچا ‘ سب کچھ نیست و نابود ہوگیا۔ ایسے ہر شخص کے لیے فرشتوں کو حکم دیا جائے گا :
Tafsir: Tazkirul Quran Maulana Wahiduddin Khan
This commentary is for ayaat 69:19 to 69:37.
آخرت کی دنیا میں کامیابی اس شخص کے لیے ہے جو موجودہ دنیا میں خدا سے ڈر کر زندگی گزارے۔ اور جو شخص موجودہ دنیا میں نڈر ہو کر رہے اور بندوں کے مقابلہ میں سرکشی کرے وہ آخرت میں سخت ترین عذاب میں پھنس کر رہ جائے گا۔