
Al-Mutaffifin المطففين
The Defrauding · ناپ تول میں کمی کرنے والے
Surah 83 of 114 · Meccan · 36 ayaat · ← Al-Infitar · Al-Inshiqaq →
Themes: Kufr 15 · Akhirah & Judgment Day 14 · Jannah 8 · Adl 6 · Ihsan 4 · Qadr 4 · Trade & Business 4 · Oppression 3
All 19 themes in this surah
- Kufr کفر 15 ayaat
- Akhirah & Judgment Day آخرت و یوم الحساب 14 ayaat
- Jannah جنت 8 ayaat
- Adl عدل 6 ayaat
- Ihsan احسان 4 ayaat
- Qadr تقدیر 4 ayaat
- Trade & Business تجارت 4 ayaat
- Oppression ظلم 3 ayaat
- Ethics of Speech زبان کے آداب 3 ayaat
- Jahannam جہنم 2 ayaat
- Warnings تنبیہ 2 ayaat
- Angels ملائکہ 1 ayah
- Glad Tidings بشارت 1 ayah
- Guidance ہدایت و ضلالت 1 ayah
- Iman ایمان 1 ayah
- Resurrection بعث بعد الموت 1 ayah
- Revelation وحی و کتب 1 ayah
- Tawheed توحید 1 ayah
- Tazkiyah تزکیۂ نفس 1 ayah
Ayaat
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِبِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
- 1 وَيۡلٞ لِّلۡمُطَفِّفِينَوَيْلٌ لِّلْمُطَفِّفِيْنَ ١ۙ Woe to those who give less [than due] تباہی ہے ڈنڈی مارنے والوں کے لیے Trade & Business · Adl · Warnings
- 2 ٱلَّذِينَ إِذَا ٱكۡتَالُواْ عَلَى ٱلنَّاسِ يَسۡتَوۡفُونَالَّذِيْنَ اِذَا اكْتَالُوْا عَلَي النَّاسِ يَسْتَوْفُوْنَ ٢ؗۖ Who, when they take a measure from people, take in full جن کا حال یہ ہے کہ جب لوگوں سے لیتے ہیں تو پورا پورا لیتے ہیں Trade & Business · Adl
- 3 وَإِذَا كَالُوهُمۡ أَو وَّزَنُوهُمۡ يُخۡسِرُونَوَاِذَا كَالُوْهُمْ اَوْ وَّزَنُوْهُمْ يُخْسِرُوْنَ ٣ؕ But if they give by measure or by weight to them, they cause loss اور جب ان کو ناپ کر یا تول کر دیتے ہیں تو انہیں گھاٹا دیتے ہیں Trade & Business · Adl · Oppression
- 4 أَلَا يَظُنُّ أُوْلَـٰٓئِكَ أَنَّهُم مَّبۡعُوثُونَاَلَا يَظُنُّ اُولٰ࢜ىِٕكَ اَنَّهُمْ مَّبْعُوْثُوْنَ ٤ۙ Do they not think that they will be resurrected کیا یہ لوگ نہیں سمجھتے کہ ایک بڑے دن، Resurrection · Kufr · Trade & Business
- 5 لِيَوۡمٍ عَظِيمٖلِيَوْمٍ عَظِيْمٍ ٥ۙ For a tremendous Day یہ اٹھا کر لائے جانے والے ہیں؟ Akhirah & Judgment Day
- 6 يَوۡمَ يَقُومُ ٱلنَّاسُ لِرَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَيَّوْمَ يَقُوْمُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعٰلَمِيْنَ ٦ؕ The Day when mankind will stand before the Lord of the worlds اُس دن جبکہ سب لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے Akhirah & Judgment Day · Tawheed
- 7 كَلَّآ إِنَّ كِتَٰبَ ٱلۡفُجَّارِ لَفِي سِجِّينٖكَلَّا͏ٓ اِنَّ كِتٰبَ الْفُجَّارِ لَفِيْ سِجِّيْنٍ ٧ؕ No! Indeed, the record of the wicked is in sijjeen ہرگز نہیں، یقیناً بد کاروں کا نامہ اعمال قید خانے کے دفتر میں ہے Akhirah & Judgment Day · Qadr · Kufr
- 8 وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا سِجِّينٞوَمَا͏ٓ اَدْرٰىكَ مَا سِجِّيْنٌ ٨ؕ And what can make you know what is sijjeen اور تمہیں کیا معلوم کہ وہ قید خانے کا دفتر کیا ہے؟ Akhirah & Judgment Day
- 9 كِتَٰبٞ مَّرۡقُومٞكِتٰبٌ مَّرْقُوْمٌ ٩ؕ It is [their destination recorded in] a register inscribed ایک کتاب ہے لکھی ہوئی Akhirah & Judgment Day · Qadr
- 10 وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَوَيْلٌ يَّوْمَىِٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِيْنَ ١٠ۙ Woe, that Day, to the deniers تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے Warnings · Kufr
- 11 ٱلَّذِينَ يُكَذِّبُونَ بِيَوۡمِ ٱلدِّينِالَّذِيْنَ يُكَذِّبُوْنَ بِيَوْمِ الدِّيْنِ ١١ؕ Who deny the Day of Recompense جو روز جزا کو جھٹلاتے ہیں Akhirah & Judgment Day · Kufr
- 12 وَمَا يُكَذِّبُ بِهِۦٓ إِلَّا كُلُّ مُعۡتَدٍ أَثِيمٍوَمَا يُكَذِّبُ بِهٖٓ اِلَّا كُلُّ مُعْتَدٍ اَثِيْمٍ ١٢ۙ And none deny it except every sinful transgressor اور اُسے نہیں جھٹلاتا مگر ہر وہ شخص جو حد سے گزر جانے والا بد عمل ہے Kufr · Oppression
- 13 إِذَا تُتۡلَىٰ عَلَيۡهِ ءَايَٰتُنَا قَالَ أَسَٰطِيرُ ٱلۡأَوَّلِينَاِذَا تُتْلٰي عَلَيْهِ اٰيٰتُنَا قَالَ اَسَاطِيْرُ الْاَوَّلِيْنَ ١٣ؕ When Our verses are recited to him, he says, “Legends of the former peoples اُسے جب ہماری آیات سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے یہ تو اگلے وقتوں کی کہانیاں ہیں Kufr · Revelation
- 14 كَلَّاۖ بَلۡۜ رَانَ عَلَىٰ قُلُوبِهِم مَّا كَانُواْ يَكۡسِبُونَكَلَّا بَلْࣝ رَانَ عَلٰي قُلُوْبِهِمْ مَّا كَانُوْا يَكْسِبُوْنَ ١٤ No! Rather, the stain has covered their hearts of that which they were earning ہرگز نہیں، بلکہ دراصل اِن لوگوں کے دلوں پر اِن کے برے اعمال کا زنگ چڑھ گیا ہے Tazkiyah · Kufr
- 15 كَلَّآ إِنَّهُمۡ عَن رَّبِّهِمۡ يَوۡمَئِذٖ لَّمَحۡجُوبُونَكَلَّا͏ٓ اِنَّهُمْ عَنْ رَّبِّهِمْ يَوْمَىِٕذٍ لَّمَحْجُوْبُوْنَ ١٥ؕ No! Indeed, from their Lord, that Day, they will be partitioned ہرگز نہیں، بالیقین اُس روز یہ اپنے رب کی دید سے محروم رکھے جائیں گے Akhirah & Judgment Day · Kufr
- 16 ثُمَّ إِنَّهُمۡ لَصَالُواْ ٱلۡجَحِيمِثُمَّ اِنَّهُمْ لَصَالُوا الْجَحِيْمِ ١٦ؕ Then indeed, they will [enter and] burn in Hellfire پھر یہ جہنم میں جا پڑیں گے Jahannam
- 17 ثُمَّ يُقَالُ هَٰذَا ٱلَّذِي كُنتُم بِهِۦ تُكَذِّبُونَثُمَّ يُقَالُ هٰذَا الَّذِيْ كُنْتُمْ بِهٖ تُكَذِّبُوْنَ ١٧ؕ Then it will be said [to them], “This is what you used to deny پھر اِن سے کہا جائے گا کہ یہ وہی چیز ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے Jahannam · Kufr
- 18 كَلَّآ إِنَّ كِتَٰبَ ٱلۡأَبۡرَارِ لَفِي عِلِّيِّينَكَلَّا͏ٓ اِنَّ كِتٰبَ الْاَبْرَارِ لَفِيْ عِلِّيِّيْنَ ١٨ؕ No! Indeed, the record of the righteous is in ‘illiyyun ہرگز نہیں، بے شک نیک آدمیوں کا نامہ اعمال بلند پایہ لوگوں کے دفتر میں ہے Akhirah & Judgment Day · Ihsan · Qadr
- 19 وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا عِلِّيُّونَوَمَا͏ٓ اَدْرٰىكَ مَا عِلِّيُّوْنَ ١٩ؕ And what can make you know what is ‘illiyyun اور تمہیں کیا خبر کہ کیا ہے وہ بلند پایہ لوگوں کا دفتر؟ Akhirah & Judgment Day
- 20 كِتَٰبٞ مَّرۡقُومٞكِتٰبٌ مَّرْقُوْمٌ ٢٠ۙ It is [their destination recorded in] a register inscribed ایک لکھی ہوئی کتاب ہے Akhirah & Judgment Day · Qadr
- 21 يَشۡهَدُهُ ٱلۡمُقَرَّبُونَيَّشْهَدُهُ الْمُقَرَّبُوْنَ ٢١ؕ Which is witnessed by those brought near [to Allah] جس کی نگہداشت مقرب فرشتے کرتے ہیں Akhirah & Judgment Day · Angels
- 22 إِنَّ ٱلۡأَبۡرَارَ لَفِي نَعِيمٍاِنَّ الْاَبْرَارَ لَفِيْ نَعِيْمٍ ٢٢ۙ Indeed, the righteous will be in pleasure بے شک نیک لوگ بڑے مزے میں ہوں گے Jannah · Ihsan
- 23 عَلَى ٱلۡأَرَآئِكِ يَنظُرُونَعَلَي الْاَرَا࢜ىِٕكِ يَنْظُرُوْنَ ٢٣ۙ On adorned couches, observing اونچی مسندوں پر بیٹھے نظارے کر رہے ہوں گے Jannah
- 24 تَعۡرِفُ فِي وُجُوهِهِمۡ نَضۡرَةَ ٱلنَّعِيمِتَعْرِفُ فِيْ وُجُوْهِهِمْ نَضْرَةَ النَّعِيْمِ ٢٤ۚ You will recognize in their faces the radiance of pleasure ان کے چہروں پر تم خوشحالی کی رونق محسوس کرو گے Jannah · Glad Tidings
- 25 يُسۡقَوۡنَ مِن رَّحِيقٖ مَّخۡتُومٍيُسْقَوْنَ مِنْ رَّحِيْقٍ مَّخْتُوْمٍ ٢٥ۙ They will be given to drink [pure] wine [which was] sealed ان کو نفیس ترین سر بند شراب پلائی جائے گی جس پر مشک کی مہر لگی ہوگی Jannah
- 26 خِتَٰمُهُۥ مِسۡكٞۚ وَفِي ذَٰلِكَ فَلۡيَتَنَافَسِ ٱلۡمُتَنَٰفِسُونَخِتٰمُهٗ مِسْكٌؕ وَفِيْ ذٰلِكَ فَلْيَتَنَافَسِ الْمُتَنَافِسُوْنَ ٢٦ؕ The last of it is musk. So for this let the competitors compete جو لوگ دوسروں پر بازی لے جانا چاہتے ہوں وہ اِس چیز کو حاصل کرنے میں بازی لے جانے کی کوشش کریں Jannah · Ihsan
- 27 وَمِزَاجُهُۥ مِن تَسۡنِيمٍوَمِزَاجُهٗ مِنْ تَسْنِيْمٍ ٢٧ۙ And its mixture is of Tasneem اُس شراب میں تسنیم کی آمیزش ہوگی Jannah
- 28 عَيۡنٗا يَشۡرَبُ بِهَا ٱلۡمُقَرَّبُونَعَيْنًا يَّشْرَبُ بِهَا الْمُقَرَّبُوْنَ ٢٨ؕ A spring from which those near [to Allah] drink یہ ایک چشمہ ہے جس کے پانی کے ساتھ مقرب لوگ شراب پئیں گے Jannah · Ihsan
- 29 إِنَّ ٱلَّذِينَ أَجۡرَمُواْ كَانُواْ مِنَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ يَضۡحَكُونَاِنَّ الَّذِيْنَ اَجْرَمُوْا كَانُوْا مِنَ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا يَضْحَكُوْنَ ٢٩ؗۖ Indeed, those who committed crimes used to laugh at those who believed مجرم لوگ دنیا میں ایمان لانے والوں کا مذاق اڑاتے تھے Kufr · Ethics of Speech · Oppression
- 30 وَإِذَا مَرُّواْ بِهِمۡ يَتَغَامَزُونَوَاِذَا مَرُّوْا بِهِمْ يَتَغَامَزُوْنَ ٣٠ؗۖ And when they passed by them, they would exchange derisive glances جب اُن کے پاس سے گزرتے تو آنکھیں مار مار کر اُن کی طرف اشارے کرتے تھے Kufr · Ethics of Speech
- 31 وَإِذَا ٱنقَلَبُوٓاْ إِلَىٰٓ أَهۡلِهِمُ ٱنقَلَبُواْ فَكِهِينَوَاِذَا انْقَلَبُوْٓا اِلٰٓي اَهْلِهِمُ انْقَلَبُوْا فَكِهِيْنَ ٣١ؗۖ And when they returned to their people, they would return jesting اپنے گھروں کی طرف پلٹتے تو مزے لیتے ہوئے پلٹتے تھے Kufr · Ethics of Speech
- 32 وَإِذَا رَأَوۡهُمۡ قَالُوٓاْ إِنَّ هَـٰٓؤُلَآءِ لَضَآلُّونَوَاِذَا رَاَوْهُمْ قَالُوْٓا اِنَّ هٰٓو͏ٔ͏ُلَا࢜ءِ لَضَا࢜لُّوْنَ ٣٢ۙ And when they saw them, they would say, “Indeed, those are truly lost اور جب انہیں دیکھتے تو کہتے تھے کہ یہ بہکے ہوئے لوگ ہیں Kufr · Guidance
- 33 وَمَآ أُرۡسِلُواْ عَلَيۡهِمۡ حَٰفِظِينَوَمَا͏ٓ اُرْسِلُوْا عَلَيْهِمْ حٰفِظِيْنَ ٣٣ؕ But they had not been sent as guardians over them حالانکہ وہ اُن پر نگراں بنا کر نہیں بھیجے گئے تھے Kufr · Adl
- 34 فَٱلۡيَوۡمَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ مِنَ ٱلۡكُفَّارِ يَضۡحَكُونَفَالْيَوْمَ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا مِنَ الْكُفَّارِ يَضْحَكُوْنَ ٣٤ۙ So Today those who believed are laughing at the disbelievers آج ایمان لانے والے کفار پر ہنس رہے ہیں Akhirah & Judgment Day · Adl · Iman
- 35 عَلَى ٱلۡأَرَآئِكِ يَنظُرُونَعَلَي الْاَرَا࢜ىِٕكِۙ يَنْظُرُوْنَ ٣٥ؕ On adorned couches, observing مسندوں پر بیٹھے ہوئے ان کا حال دیکھ رہے ہیں Jannah · Akhirah & Judgment Day
- 36 هَلۡ ثُوِّبَ ٱلۡكُفَّارُ مَا كَانُواْ يَفۡعَلُونَهَلْ ثُوِّبَ الْكُفَّارُ مَا كَانُوْا يَفْعَلُوْنَ ٣٦ࣖ Have the disbelievers [not] been rewarded [this Day] for what they used to do مل گیا نا کافروں کو اُن حرکتوں کا ثواب جو وہ کیا کرتے تھے Akhirah & Judgment Day · Adl · Kufr