Ad-Dukhan 44:44

The Smoke دھواں · الدخان · Meccan · Ayah 44 of 59

Prev 44:43 Next 44:45

Recited by Mishary Rashid Alafasy

Arabic

طَعَامُ ٱلۡأَثِيمِطَعَامُ الْاَثِيْمِ ۝٤٤ۚۖۛ

English (Sahih International)

Is food for the sinful

Urdu (Syed Abul A’la Maududi)

گناہ گار کا کھاجا ہوگا

Themes

Jahannam

Tafsir: Bayan ul Quran Dr. Israr Ahmad

آیت 44 { طَعَامُ الْاَثِیْمِ۔ } ”گنہگاروں کا کھانا ہے۔“

Tafsir: Tazkirul Quran Maulana Wahiduddin Khan

This commentary is for ayaat 44:43 to 44:50.

يهاں اور دوسرے مقامات پر جهنم كي جو تصوير قرآن ميں پيش كي گئي هے وه هر زنده شخص كو تڑپا دينے كے لیے كافي هے۔ جو شخص بھي اپنے مستقبل كے بارے ميں سنجيده هو ا س كو يه الفاظ هلاكر ركھ ديں گے۔ وه جهنمي راستے كو چھوڑ كر جنتي راستے كي طرف دوڑ پڑے گا۔

مگر جو لوگ حقيقتوں كے بارے ميں سنجيده نه هوں، جو صرف اپني خواهشات كو جانتے هوں اور ان كي اپني خواهشات كے باهر حقائق كي جو دنيا هے اس كے بارے ميں وه غور كرنے كي ضرورت محسوس نه كرتےهوں، وه اس خبر كو سنيں گے اور اس كو نظر انداز كرديں گے۔ ايسے لوگوں كے ليےيه الفاظ ايسے هي هيں جيسے پتھر پر پاني ڈالا جائے اور وه اس كے اندرون كو تركيے بغير بهه جائے۔

Tafsir Notes