Ad-Dukhan الدخان

The Smoke · دھواں

Surah 44 of 114 · Meccan · 59 ayaat · ← Az-Zukhruf · Al-Jathiyah →

Themes: Fir’awn (Pharaoh) 15 · Kufr 9 · Prophet Musa 9 · Jahannam 8 · Lessons from History 7 · Jannah 7 · Warnings 7 · Akhirah & Judgment Day 6

All 42 themes in this surah

Ayaat

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِبِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۝

  • 1 حمٓحٰم࢜ ۝١ۚۛ Ha, Meem ح م Muqatta’at
  • 2 وَٱلۡكِتَٰبِ ٱلۡمُبِينِوَالْكِتٰبِ الْمُبِيْنِ ۝٢ۙۛ By the clear Book قسم ہے اِس کتاب مبین کی Divine Oaths · Revelation
  • 3 إِنَّآ أَنزَلۡنَٰهُ فِي لَيۡلَةٖ مُّبَٰرَكَةٍۚ إِنَّا كُنَّا مُنذِرِينَاِنَّا͏ٓ اَنْزَلْنٰهُ فِيْ لَيْلَةٍ مُّبٰرَكَةٍ اِنَّا كُنَّا مُنْذِرِيْنَ ۝٣ Indeed, We sent it down during a blessed night. Indeed, We were to warn [mankind] کہ ہم نے اِسے ایک بڑی خیر و برکت والی رات میں نازل کیا ہے، کیونکہ ہم لوگوں کو متنبہ کرنے کا ارادہ رکھتے تھے Revelation · Time · Da’wah
  • 4 فِيهَا يُفۡرَقُ كُلُّ أَمۡرٍ حَكِيمٍفِيْهَا يُفْرَقُ كُلُّ اَمْرٍ حَكِيْمٍ ۝٤ۙ On that night is made distinct every precise matter یہ وہ رات تھی جس میں ہر معاملہ کا حکیمانہ فیصلہ Qadr · Time
  • 5 أَمۡرٗا مِّنۡ عِندِنَآۚ إِنَّا كُنَّا مُرۡسِلِينَاَمْرًا مِّنْ عِنْدِنَاؕ اِنَّا كُنَّا مُرْسِلِيْنَ ۝٥ۚ [Every] matter [proceeding] from Us. Indeed, We were to send [a messenger] ہمارے حکم سے صادر کیا جاتا ہے ہم ایک رسول بھیجنے والے تھے Qadr · Revelation
  • 6 رَحۡمَةٗ مِّن رَّبِّكَۚ إِنَّهُۥ هُوَ ٱلسَّمِيعُ ٱلۡعَلِيمُرَحْمَةً مِّنْ رَّبِّكَؕ اِنَّهٗ هُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْمُ ۝٦ۙ As mercy from your Lord. Indeed, He is the Hearing, the Knowing تیرے رب کی رحمت کے طور پر یقیناً وہی سب کچھ سننے اور جاننے والا ہے Mercy & Forgiveness · Prophethood
  • 7 رَبِّ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِ وَمَا بَيۡنَهُمَآۖ إِن كُنتُم مُّوقِنِينَرَبِّ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَاۘ اِنْ كُنْتُمْ مُّوْقِنِيْنَ ۝٧ Lord of the heavens and the earth and that between them, if you would be certain آسمانوں اور زمین کا رب اور ہر اُس چیز کا رب جو آسمان و زمین کے درمیان ہے اگر تم لوگ واقعی یقین رکھنے والے ہو Tawheed · Signs in Creation
  • 8 لَآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ يُحۡيِۦ وَيُمِيتُۖ رَبُّكُمۡ وَرَبُّ ءَابَآئِكُمُ ٱلۡأَوَّلِينَلَا͏ٓ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ يُحْيٖ وَيُمِيْتُؕ رَبُّكُمْ وَرَبُّ اٰبَا࢜ىِٕكُمُ الْاَوَّلِيْنَ ۝٨ There is no deity except Him; He gives life and causes death. [He is] your Lord and the Lord of your first forefathers کوئی معبود اُس کے سوا نہیں ہے وہی زندگی عطا کرتا ہے اور وہی موت دیتا ہے تمہارا رب اور تمہارے اُن اسلاف کا رب جو پہلے گزر چکے ہیں Tawheed · Death & the Grave
  • 9 بَلۡ هُمۡ فِي شَكّٖ يَلۡعَبُونَبَلْ هُمْ فِيْ شَكٍّ يَّلْعَبُوْنَ ۝٩ But they are in doubt, amusing themselves (مگر فی الواقع اِن لوگوں کو یقین نہیں ہے) بلکہ یہ اپنے شک میں پڑے کھیل رہے ہیں Kufr · Dunya
  • 10 فَٱرۡتَقِبۡ يَوۡمَ تَأۡتِي ٱلسَّمَآءُ بِدُخَانٖ مُّبِينٖفَارْتَقِبْ يَوْمَ تَاْتِي السَّمَا࢜ءُ بِدُخَانٍ مُّبِيْنٍ ۝١٠ۙ Then watch for the Day when the sky will bring a visible smoke اچھا انتظار کرو اُس دن کا جب آسمان صریح دھواں لیے ہوئے آئے گا Akhirah & Judgment Day · Warnings
  • 11 يَغۡشَى ٱلنَّاسَۖ هَٰذَا عَذَابٌ أَلِيمٞيَّغْشَي النَّاسَؕ هٰذَا عَذَابٌ اَلِيْمٌ ۝١١ Covering the people; this is a painful torment اور وہ لوگوں پر چھا جائے گا، یہ ہے درد ناک سزا Warnings · Akhirah & Judgment Day
  • 12 رَّبَّنَا ٱكۡشِفۡ عَنَّا ٱلۡعَذَابَ إِنَّا مُؤۡمِنُونَرَبَّنَا اكْشِفْ عَنَّا الْعَذَابَ اِنَّا مُو͏ٔ͏ْمِنُوْنَ ۝١٢ [They will say], “Our Lord, remove from us the torment; indeed, we are believers (اب کہتے ہیں کہ) ” پروردگار، ہم پر سے یہ عذاب ٹال دے، ہم ایمان لاتے ہیں Dua · Warnings · Iman
  • 13 أَنَّىٰ لَهُمُ ٱلذِّكۡرَىٰ وَقَدۡ جَآءَهُمۡ رَسُولٞ مُّبِينٞاَنّٰي لَهُمُ الذِّكْرٰي وَقَدْ جَا࢜ءَهُمْ رَسُوْلٌ مُّبِيْنٌ ۝١٣ۙ How will there be for them a reminder [at that time]? And there had come to them a clear Messenger اِن کی غفلت کہاں دور ہوتی ہے؟ اِن کا حال تو یہ ہے کہ اِن کے پاس رسول مبین آ گیا Prophethood · Kufr
  • 14 ثُمَّ تَوَلَّوۡاْ عَنۡهُ وَقَالُواْ مُعَلَّمٞ مَّجۡنُونٌثُمَّ تَوَلَّوْا عَنْهُ وَقَالُوْا مُعَلَّمٌ مَّجْنُوْنٌ ۝١٤ۘ Then they turned away from him and said, “[He was] taught [and is] a madman پھر بھی یہ اُس کی طرف ملتفت نہ ہوئے اور کہا کہ “یہ تو سکھایا پڑھایا باولا ہے Kufr · Ethics of Speech · Prophet Muhammad ﷺ
  • 15 إِنَّا كَاشِفُواْ ٱلۡعَذَابِ قَلِيلًاۚ إِنَّكُمۡ عَآئِدُونَاِنَّا كَاشِفُوا الْعَذَابِ قَلِيْلًا اِنَّكُمْ عَا࢜ىِٕدُوْنَ ۝١٥ۘ Indeed, We will remove the torment for a little. Indeed, you [disbelievers] will return [to disbelief] ہم ذرا عذاب ہٹائے دیتے ہیں، تم لوگ پھر وہی کچھ کرو گے جو پہلے کر رہے تھے Warnings · Kufr
  • 16 يَوۡمَ نَبۡطِشُ ٱلۡبَطۡشَةَ ٱلۡكُبۡرَىٰٓ إِنَّا مُنتَقِمُونَيَوْمَ نَبْطِشُ الْبَطْشَةَ الْكُبْرٰيۚ اِنَّا مُنْتَقِمُوْنَ ۝١٦ The Day We will strike with the greatest assault, indeed, We will take retribution جس روز ہم بڑی ضرب لگائیں گے وہ دن ہوگا جب ہم تم سے انتقام لیں گے Akhirah & Judgment Day · Warnings
  • 17 ۞وَلَقَدۡ فَتَنَّا قَبۡلَهُمۡ قَوۡمَ فِرۡعَوۡنَ وَجَآءَهُمۡ رَسُولٞ كَرِيمٌوَلَقَدْ فَتَنَّا قَبْلَهُمْ قَوْمَ فِرْعَوْنَ وَجَا࢜ءَهُمْ رَسُوْلٌ كَرِيْمٌ ۝١٧ۙ And We had already tried before them the people of Pharaoh, and there came to them a noble messenger ہم اِن سے پہلے فرعون کی قوم کو اِسی آزمائش میں ڈال چکے ہیں اُن کے پاس ایک نہایت شریف رسول آیا Prophet Musa · Fir’awn (Pharaoh) · Trials & Tests · Prophethood
  • 18 أَنۡ أَدُّوٓاْ إِلَيَّ عِبَادَ ٱللَّهِۖ إِنِّي لَكُمۡ رَسُولٌ أَمِينٞاَنْ اَدُّوْٓا اِلَيَّ عِبَادَ اللّٰهِؕ اِنِّيْ لَكُمْ رَسُوْلٌ اَمِيْنٌ ۝١٨ۙ [Saying], “Render to me the servants of Allah. Indeed, I am to you a trustworthy messenger اور اس نے کہا “اللہ کے بندوں کو میرے حوالے کرو، میں تمہارے لیے ایک امانت دار رسول ہوں Prophet Musa · Amanah & Promises · Bani Israil · Fir’awn (Pharaoh)
  • 19 وَأَن لَّا تَعۡلُواْ عَلَى ٱللَّهِۖ إِنِّيٓ ءَاتِيكُم بِسُلۡطَٰنٖ مُّبِينٖوَّاَنْ لَّا تَعْلُوْا عَلَي اللّٰهِؕ اِنِّيْٓ اٰتِيْكُمْ بِسُلْطٰنٍ مُّبِيْنٍ ۝١٩ۚ And [saying], “Be not haughty with Allah. Indeed, I have come to you with clear authority اللہ کے مقابلے میں سرکشی نہ کرو میں تمہارے سامنے (اپنی ماموریت کی) صریح سند پیش کرتا ہوں Prophet Musa · Fir’awn (Pharaoh) · Arrogance & Humility · Miracles
  • 20 وَإِنِّي عُذۡتُ بِرَبِّي وَرَبِّكُمۡ أَن تَرۡجُمُونِوَاِنِّيْ عُذْتُ بِرَبِّيْ وَرَبِّكُمْ اَنْ تَرْجُمُوْنِ ۝٢٠ؗ And indeed, I have sought refuge in my Lord and your Lord, lest you stone me اور میں اپنے رب اور تمہارے رب کی پناہ لے چکا ہوں اِس سے کہ تم مجھ پر حملہ آور ہو Prophet Musa · Fir’awn (Pharaoh) · Dua · Tawakkul
  • 21 وَإِن لَّمۡ تُؤۡمِنُواْ لِي فَٱعۡتَزِلُونِوَاِنْ لَّمْ تُو͏ٔ͏ْمِنُوْا لِيْ فَاعْتَزِلُوْنِ ۝٢١ But if you do not believe me, then leave me alone اگر تم میری بات نہیں مانتے تو مجھ پر ہاتھ ڈالنے سے باز رہو Prophet Musa · Fir’awn (Pharaoh) · Da’wah
  • 22 فَدَعَا رَبَّهُۥٓ أَنَّ هَـٰٓؤُلَآءِ قَوۡمٞ مُّجۡرِمُونَفَدَعَا رَبَّهٗٓ اَنَّ هٰٓو͏ٔ͏ُلَا࢜ءِ قَوْمٌ مُّجْرِمُوْنَ ۝٢٢ And [finally] he called to his Lord that these were a criminal people آخرکار اُس نے اپنے رب کو پکارا کہ یہ لوگ مجرم ہیں Prophet Musa · Fir’awn (Pharaoh) · Dua
  • 23 فَأَسۡرِ بِعِبَادِي لَيۡلًا إِنَّكُم مُّتَّبَعُونَفَاَسْرِ بِعِبَادِيْ لَيْلًا اِنَّكُمْ مُّتَّبَعُوْنَ ۝٢٣ۙ [Allah said], “Then set out with My servants by night. Indeed, you are to be pursued (جواب دیا گیا) اچھا تو راتوں رات میرے بندوں کو لے کر چل پڑ تم لوگوں کا پیچھا کیا جائے گا Prophet Musa · Bani Israil · Fir’awn (Pharaoh) · Qadr
  • 24 وَٱتۡرُكِ ٱلۡبَحۡرَ رَهۡوًاۖ إِنَّهُمۡ جُندٞ مُّغۡرَقُونَوَاتْرُكِ الْبَحْرَ رَهْوًاؕ اِنَّهُمْ جُنْدٌ مُّغْرَقُوْنَ ۝٢٤ And leave the sea in stillness. Indeed, they are an army to be drowned سمندر کو اُس کے حال پر کھلا چھوڑ دے یہ سارا لشکر غرق ہونے والا ہے Prophet Musa · Fir’awn (Pharaoh) · Miracles · Lessons from History
  • 25 كَمۡ تَرَكُواْ مِن جَنَّـٰتٖ وَعُيُونٖكَمْ تَرَكُوْا مِنْ جَنّٰتٍ وَّعُيُوْنٍ ۝٢٥ۙ How much they left behind of gardens and springs کتنے ہی باغ اور چشمے Fir’awn (Pharaoh) · Lessons from History · Dunya
  • 26 وَزُرُوعٖ وَمَقَامٖ كَرِيمٖوَّزُرُوْعٍ وَّمَقَامٍ كَرِيْمٍ ۝٢٦ۙ And crops and noble sites اور کھیت اور شاندار محل تھے جو وہ چھوڑ گئے Fir’awn (Pharaoh) · Lessons from History · Dunya
  • 27 وَنَعۡمَةٖ كَانُواْ فِيهَا فَٰكِهِينَوَّنَعْمَةٍ كَانُوْا فِيْهَا فٰكِهِيْنَ ۝٢٧ۙ And comfort wherein they were amused کتنے ہی عیش کے سر و سامان، جن میں وہ مزے کر رہے تھے اُن کے پیچھے دھرے رہ گئے Fir’awn (Pharaoh) · Lessons from History · Dunya
  • 28 كَذَٰلِكَۖ وَأَوۡرَثۡنَٰهَا قَوۡمًا ءَاخَرِينَكَذٰلِكَࣞ وَاَوْرَثْنٰهَا قَوْمًا اٰخَرِيْنَ ۝٢٨ Thus. And We caused to inherit it another people یہ ہوا اُن کا انجام، اور ہم نے دوسروں کو اِن چیزوں کا وارث بنا دیا Fir’awn (Pharaoh) · Lessons from History · Qadr
  • 29 فَمَا بَكَتۡ عَلَيۡهِمُ ٱلسَّمَآءُ وَٱلۡأَرۡضُ وَمَا كَانُواْ مُنظَرِينَفَمَا بَكَتْ عَلَيْهِمُ السَّمَا࢜ءُ وَالْاَرْضُ وَمَا كَانُوْا مُنْظَرِيْنَ ۝٢٩ࣖ And the heaven and earth wept not for them, nor were they reprieved پھر نہ آسمان اُن پر رویا نہ زمین، اور ذرا سی مہلت بھی ان کو نہ دی گئی Fir’awn (Pharaoh) · Lessons from History · Kufr
  • 30 وَلَقَدۡ نَجَّيۡنَا بَنِيٓ إِسۡرَـٰٓءِيلَ مِنَ ٱلۡعَذَابِ ٱلۡمُهِينِوَلَقَدْ نَجَّيْنَا بَنِيْٓ اِسْرَا࢜ءِيْلَ مِنَ الْعَذَابِ الْمُهِيْنِ ۝٣٠ۙ And We certainly saved the Children of Israel from the humiliating torment اِس طرح بنی اسرائیل کو ہم نے سخت ذلت کے عذاب Bani Israil · Fir’awn (Pharaoh) · Oppression · Mercy & Forgiveness
  • 31 مِن فِرۡعَوۡنَۚ إِنَّهُۥ كَانَ عَالِيٗا مِّنَ ٱلۡمُسۡرِفِينَمِنْ فِرْعَوْنَؕ اِنَّهٗ كَانَ عَالِيًا مِّنَ الْمُسْرِفِيْنَ ۝٣١ From Pharaoh. Indeed, he was a haughty one among the transgressors فرعون سے نجات دی جو حد سے گزر جانے والوں میں فی الواقع بڑے اونچے درجے کا آدمی تھا Prophet Musa · Fir’awn (Pharaoh) · Arrogance & Humility · Oppression
  • 32 وَلَقَدِ ٱخۡتَرۡنَٰهُمۡ عَلَىٰ عِلۡمٍ عَلَى ٱلۡعَٰلَمِينَوَلَقَدِ اخْتَرْنٰهُمْ عَلٰي عِلْمٍ عَلَي الْعٰلَمِيْنَ ۝٣٢ۚ And We certainly chose them by knowledge over [all] the worlds اور اُن کی حالت جانتے ہوئے، اُن کو دنیا کی دوسری قوموں پر ترجیح دی Bani Israil · Knowledge & Wisdom
  • 33 وَءَاتَيۡنَٰهُم مِّنَ ٱلۡأٓيَٰتِ مَا فِيهِ بَلَـٰٓؤٞاْ مُّبِينٌوَاٰتَيْنٰهُمْ مِّنَ الْاٰيٰتِ مَا فِيْهِ بَلٰ࢜و͏ٔ͏ٌا مُّبِيْنٌ ۝٣٣ And We gave them of signs that in which there was a clear trial اور اُنہیں ایسی نشانیاں دکھائیں جن میں صریح آزمائش تھی Bani Israil · Miracles · Trials & Tests
  • 34 إِنَّ هَـٰٓؤُلَآءِ لَيَقُولُونَاِنَّ هٰٓو͏ٔ͏ُلَا࢜ءِ لَيَقُوْلُوْنَ ۝٣٤ۙ Indeed, these [disbelievers] are saying یہ لوگ کہتے ہیں Kufr · Resurrection
  • 35 إِنۡ هِيَ إِلَّا مَوۡتَتُنَا ٱلۡأُولَىٰ وَمَا نَحۡنُ بِمُنشَرِينَاِنْ هِيَ اِلَّا مَوْتَتُنَا الْاُوْلٰي وَمَا نَحْنُ بِمُنْشَرِيْنَ ۝٣٥ There is not but our first death, and we will not be resurrected ہماری پہلی موت کے سوا اور کچھ نہیں اُس کے بعد ہم دوبارہ اٹھائے جانے والے نہیں ہیں Resurrection · Kufr
  • 36 فَأۡتُواْ بِـَٔابَآئِنَآ إِن كُنتُمۡ صَٰدِقِينَفَاْتُوْا بِاٰبَا࢜ىِٕنَا͏ٓ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِيْنَ ۝٣٦ Then bring [back] our forefathers, if you should be truthful اگر تم سچے ہو تو اٹھا لاؤ ہمارے باپ دادا کو Resurrection · Kufr
  • 37 أَهُمۡ خَيۡرٌ أَمۡ قَوۡمُ تُبَّعٖ وَٱلَّذِينَ مِن قَبۡلِهِمۡ أَهۡلَكۡنَٰهُمۡۚ إِنَّهُمۡ كَانُواْ مُجۡرِمِينَاَهُمْ خَيْرٌ اَمْ قَوْمُ تُبَّعٍۙ وَّالَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِهِمْؕ اَهْلَكْنٰهُمْؗ اِنَّهُمْ كَانُوْا مُجْرِمِيْنَ ۝٣٧ Are they better or the people of Tubba’ and those before them? We destroyed them, [for] indeed, they were criminals یہ بہتر ہیں یا تبع کی قوم اور اُس سے پہلے کے لوگ؟ ہم نے ان کو اِسی بنا پر تباہ کیا کہ وہ مجرم ہوگئے تھے Lessons from History · Warnings
  • 38 وَمَا خَلَقۡنَا ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضَ وَمَا بَيۡنَهُمَا لَٰعِبِينَوَمَا خَلَقْنَا السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا لٰعِبِيْنَ ۝٣٨ And We did not create the heavens and earth and that between them in play یہ آسمان و زمین اور اِن کے درمیان کی چیزیں ہم نے کچھ کھیل کے طور پر نہیں بنا دی ہیں Purpose of Life · Signs in Creation
  • 39 مَا خَلَقۡنَٰهُمَآ إِلَّا بِٱلۡحَقِّ وَلَٰكِنَّ أَكۡثَرَهُمۡ لَا يَعۡلَمُونَمَا خَلَقْنٰهُمَا͏ٓ اِلَّا بِالْحَقِّ وَلٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُوْنَ ۝٣٩ We did not create them except in truth, but most of them do not know اِن کو ہم نے برحق پیدا کیا ہے، مگر اکثر لوگ جانتے نہیں ہیں Purpose of Life · Knowledge & Wisdom
  • 40 إِنَّ يَوۡمَ ٱلۡفَصۡلِ مِيقَٰتُهُمۡ أَجۡمَعِينَاِنَّ يَوْمَ الْفَصْلِ مِيْقَاتُهُمْ اَجْمَعِيْنَ ۝٤٠ۙ Indeed, the Day of Judgement is the appointed time for them all اِن سب کے اٹھائے جانے کے لیے طے شدہ وقت فیصلے کا دن ہے Akhirah & Judgment Day
  • 41 يَوۡمَ لَا يُغۡنِي مَوۡلًى عَن مَّوۡلٗى شَيۡـٔٗا وَلَا هُمۡ يُنصَرُونَيَوْمَ لَا يُغْنِيْ مَوْلًي عَنْ مَّوْلًي شَيْـًٔا وَّلَا هُمْ يُنْصَرُوْنَ ۝٤١ۙ The Day when no relation will avail a relation at all, nor will they be helped وہ دن جب کوئی عزیز قریب اپنے کسی عزیز قریب کے کچھ بھی کام نہ آئے گا، اور نہ کہیں سے انہیں کوئی مدد پہنچے گی Akhirah & Judgment Day · Family & Kinship
  • 42 إِلَّا مَن رَّحِمَ ٱللَّهُۚ إِنَّهُۥ هُوَ ٱلۡعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُاِلَّا مَنْ رَّحِمَ اللّٰهُؕ اِنَّهٗ هُوَ الْعَزِيْزُ الرَّحِيْمُ ۝٤٢ࣖ Except those [believers] on whom Allah has mercy. Indeed, He is the Exalted in Might, the Merciful سوائے اِس کے کہ اللہ ہی کسی پر رحم کرے، وہ زبردست اور رحیم ہے Akhirah & Judgment Day · Mercy & Forgiveness
  • 43 إِنَّ شَجَرَتَ ٱلزَّقُّومِاِنَّ شَجَرَتَ الزَّقُّوْمِ ۝٤٣ۙ Indeed, the tree of zaqqum زقوم کا درخت Jahannam
  • 44 طَعَامُ ٱلۡأَثِيمِطَعَامُ الْاَثِيْمِ ۝٤٤ۚۖۛ Is food for the sinful گناہ گار کا کھاجا ہوگا Jahannam
  • 45 كَٱلۡمُهۡلِ يَغۡلِي فِي ٱلۡبُطُونِكَالْمُهْلِۚۛ يَغْلِيْ فِي الْبُطُوْنِ ۝٤٥ۙ Like murky oil, it boils within bellies تیل کی تلچھٹ جیسا، پیٹ میں اِس طرح جوش کھائے گا Jahannam
  • 46 كَغَلۡيِ ٱلۡحَمِيمِكَغَلْيِ الْحَمِيْمِ ۝٤٦ Like the boiling of scalding water جیسے کھولتا ہوا پانی جوش کھاتا ہے Jahannam
  • 47 خُذُوهُ فَٱعۡتِلُوهُ إِلَىٰ سَوَآءِ ٱلۡجَحِيمِخُذُوْهُ فَاعْتِلُوْهُ اِلٰي سَوَا࢜ءِ الْجَحِيْمِ ۝٤٧ࣗۖ [It will be commanded], “Seize him and drag him into the midst of the Hellfire پکڑو اِسے اور رگیدتے ہوئے لے جاؤ اِس کو جہنم کے بیچوں بیچ Jahannam
  • 48 ثُمَّ صُبُّواْ فَوۡقَ رَأۡسِهِۦ مِنۡ عَذَابِ ٱلۡحَمِيمِثُمَّ صُبُّوْا فَوْقَ رَاْسِهٖ مِنْ عَذَابِ الْحَمِيْمِ ۝٤٨ؕ Then pour over his head from the torment of scalding water اور انڈیل دو اِس کے سر پر کھولتے پانی کا عذاب Jahannam
  • 49 ذُقۡ إِنَّكَ أَنتَ ٱلۡعَزِيزُ ٱلۡكَرِيمُذُقْۚۙ اِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِيْزُ الْكَرِيْمُ ۝٤٩ [It will be said], “Taste! Indeed, you are the honored, the noble چکھ اس کا مزا، بڑا زبردست عزت دار آدمی ہے تُو Jahannam · Arrogance & Humility
  • 50 إِنَّ هَٰذَا مَا كُنتُم بِهِۦ تَمۡتَرُونَاِنَّ هٰذَا مَا كُنْتُمْ بِهٖ تَمْتَرُوْنَ ۝٥٠ Indeed, this is what you used to dispute یہ وہی چیز ہے جس کے آنے میں تم لوگ شک رکھتے تھے Jahannam · Kufr
  • 51 إِنَّ ٱلۡمُتَّقِينَ فِي مَقَامٍ أَمِينٖاِنَّ الْمُتَّقِيْنَ فِيْ مَقَامٍ اَمِيْنٍ ۝٥١ۙ Indeed, the righteous will be in a secure place خدا ترس لوگ امن کی جگہ میں ہوں گے Jannah · Taqwa
  • 52 فِي جَنَّـٰتٖ وَعُيُونٖفِيْ جَنّٰتٍ وَّعُيُوْنٍ ۝٥٢ۚۙ Within gardens and springs باغوں اور چشموں میں Jannah
  • 53 يَلۡبَسُونَ مِن سُندُسٖ وَإِسۡتَبۡرَقٖ مُّتَقَٰبِلِينَيَّلْبَسُوْنَ مِنْ سُنْدُسٍ وَّاِسْتَبْرَقٍ مُّتَقٰبِلِيْنَ ۝٥٣ۚۙ Wearing [garments of] fine silk and brocade, facing each other حریر و دیبا کے لباس پہنے، آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے Jannah
  • 54 كَذَٰلِكَ وَزَوَّجۡنَٰهُم بِحُورٍ عِينٖكَذٰلِكَࣞ وَزَوَّجْنٰهُمْ بِحُوْرٍ عِيْنٍ ۝٥٤ؕ Thus. And We will marry them to fair women with large, [beautiful] eyes یہ ہوگی ان کی شان اور ہم گوری گوری آہو چشم عورتیں ان سے بیاہ دیں گے Jannah · Marriage & Nikah
  • 55 يَدۡعُونَ فِيهَا بِكُلِّ فَٰكِهَةٍ ءَامِنِينَيَدْعُوْنَ فِيْهَا بِكُلِّ فَاكِهَةٍ اٰمِنِيْنَ ۝٥٥ۙ They will call therein for every [kind of] fruit - safe and secure وہاں وہ اطمینان سے ہر طرح کی لذیذ چیزیں طلب کریں گے Jannah · Rizq
  • 56 لَا يَذُوقُونَ فِيهَا ٱلۡمَوۡتَ إِلَّا ٱلۡمَوۡتَةَ ٱلۡأُولَىٰۖ وَوَقَىٰهُمۡ عَذَابَ ٱلۡجَحِيمِلَا يَذُوْقُوْنَ فِيْهَا الْمَوْتَ اِلَّا الْمَوْتَةَ الْاُوْلٰيۚ وَوَقٰىهُمْ عَذَابَ الْجَحِيْمِ ۝٥٦ۙ They will not taste death therein except the first death, and He will have protected them from the punishment of Hellfire وہاں موت کا مزہ وہ کبھی نہ چکھیں گے، بس دنیا میں جو موت آ چکی سو آ چکی اور اللہ اپنے فضل سے، Jannah · Death & the Grave
  • 57 فَضۡلٗا مِّن رَّبِّكَۚ ذَٰلِكَ هُوَ ٱلۡفَوۡزُ ٱلۡعَظِيمُفَضْلًا مِّنْ رَّبِّكَؕ ذٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيْمُ ۝٥٧ As bounty from your Lord. That is what is the great attainment ان کو جہنم کے عذاب سے بچا دے گا یہی بڑی کامیابی ہے Jannah · Mercy & Forgiveness · Glad Tidings · Success & Failure
  • 58 فَإِنَّمَا يَسَّرۡنَٰهُ بِلِسَانِكَ لَعَلَّهُمۡ يَتَذَكَّرُونَفَاِنَّمَا يَسَّرْنٰهُ بِلِسَانِكَ لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُوْنَ ۝٥٨ And indeed, We have eased the Qur’an in your tongue that they might be reminded اے نبیؐ، ہم نے اِس کتاب کو تمہاری زبان میں سہل بنا دیا ہے تاکہ یہ لوگ نصیحت حاصل کریں Revelation · Tilawah & Tadabbur
  • 59 فَٱرۡتَقِبۡ إِنَّهُم مُّرۡتَقِبُونَفَارْتَقِبْ اِنَّهُمْ مُّرْتَقِبُوْنَ ۝٥٩ࣖ So watch, [O Muhammad]; indeed, they are watching [for your end] اب تم بھی انتظار کرو، یہ بھی منتظر ہیں Prophet Muhammad ﷺ · Sabr · Warnings

Surah Notes