Nuh نوح

Noah · نوح

Surah 71 of 114 · Meccan · 28 ayaat · ← Al-Ma’arij · Al-Jinn →

Themes: Prophet Nuh 28 · Da’wah 8 · Dua 6 · Kufr 6 · Signs in Creation 6 · Tawbah 5 · Death & the Grave 2 · Lessons from History 2

All 28 themes in this surah

Ayaat

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِبِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۝

  • 1 إِنَّآ أَرۡسَلۡنَا نُوحًا إِلَىٰ قَوۡمِهِۦٓ أَنۡ أَنذِرۡ قَوۡمَكَ مِن قَبۡلِ أَن يَأۡتِيَهُمۡ عَذَابٌ أَلِيمٞاِنَّا͏ٓ اَرْسَلْنَا نُوْحًا اِلٰي قَوْمِهٖٓ اَنْ اَنْذِرْ قَوْمَكَ مِنْ قَبْلِ اَنْ يَّاْتِيَهُمْ عَذَابٌ اَلِيْمٌ ۝١ Indeed, We sent Noah to his people, [saying], “Warn your people before there comes to them a painful punishment ہم نے نوحؑ کو اس کی قوم کی طرف بھیجا (اس ہدایت کے ساتھ) کہ اپنی قوم کے لوگوں کو خبردار کر دے قبل اس کے کہ ان پر ایک دردناک عذاب آئے Prophet Nuh · Da’wah · Warnings
  • 2 قَالَ يَٰقَوۡمِ إِنِّي لَكُمۡ نَذِيرٞ مُّبِينٌقَالَ يٰقَوْمِ اِنِّيْ لَكُمْ نَذِيْرٌ مُّبِيْنٌ ۝٢ۙ He said, “O my people, indeed I am to you a clear warner ا س نے کہا “اے میری قوم کے لوگو، میں تمہارے لیے ایک صاف صاف خبردار کردینے والا (پیغمبر) ہوں Prophet Nuh · Da’wah
  • 3 أَنِ ٱعۡبُدُواْ ٱللَّهَ وَٱتَّقُوهُ وَأَطِيعُونِاَنِ اعْبُدُوا اللّٰهَ وَاتَّقُوْهُ وَاَطِيْعُوْنِ ۝٣ۙ [Saying], ‘Worship Allah, fear Him and obey me (تم کو آگاہ کرتا ہوں) کہ اللہ کی بندگی کرو اور اس سے ڈرو اور میری اطاعت کرو Prophet Nuh · Tawheed · Taqwa · Da’wah
  • 4 يَغۡفِرۡ لَكُم مِّن ذُنُوبِكُمۡ وَيُؤَخِّرۡكُمۡ إِلَىٰٓ أَجَلٖ مُّسَمًّىۚ إِنَّ أَجَلَ ٱللَّهِ إِذَا جَآءَ لَا يُؤَخَّرُۚ لَوۡ كُنتُمۡ تَعۡلَمُونَيَغْفِرْ لَكُمْ مِّنْ ذُنُوْبِكُمْ وَيُو͏ٔ͏َخِّرْكُمْ اِلٰٓي اَجَلٍ مُّسَمًّيؕ اِنَّ اَجَلَ اللّٰهِ اِذَا جَا࢜ءَ لَا يُو͏ٔ͏َخَّرُۘ لَوْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ ۝٤ Allah will forgive you of your sins and delay you for a specified term. Indeed, the time [set by] Allah, when it comes, will not be delayed, if you only knew اللہ تمہارے گناہوں سے درگزر فرمائے گا اور تمہیں ایک وقت مقرر تک باقی رکھے گا حقیقت یہ ہے کہ اللہ کا مقرر کیا ہوا وقت جب آ جاتا ہے تو پھر ٹالا نہیں جاتا کاش تمہیں اِس کا علم ہو Prophet Nuh · Tawbah · Qadr · Death & the Grave
  • 5 قَالَ رَبِّ إِنِّي دَعَوۡتُ قَوۡمِي لَيۡلٗا وَنَهَارٗاقَالَ رَبِّ اِنِّيْ دَعَوْتُ قَوْمِيْ لَيْلًا وَّنَهَارًا ۝٥ۙ He said, “My Lord, indeed I invited my people [to truth] night and day اُس نے عرض کیا “اے میرے رب، میں نے اپنی قوم کے لوگوں کو شب و روز پکارا Prophet Nuh · Dua · Da’wah · Sabr
  • 6 فَلَمۡ يَزِدۡهُمۡ دُعَآءِيٓ إِلَّا فِرَارٗافَلَمْ يَزِدْهُمْ دُعَا࢜ءِيْٓ اِلَّا فِرَارًا ۝٦ But my invitation increased them not except in flight مگر میری پکار نے اُن کے فرار ہی میں اضافہ کیا Prophet Nuh · Da’wah · Kufr
  • 7 وَإِنِّي كُلَّمَا دَعَوۡتُهُمۡ لِتَغۡفِرَ لَهُمۡ جَعَلُوٓاْ أَصَٰبِعَهُمۡ فِيٓ ءَاذَانِهِمۡ وَٱسۡتَغۡشَوۡاْ ثِيَابَهُمۡ وَأَصَرُّواْ وَٱسۡتَكۡبَرُواْ ٱسۡتِكۡبَارٗاوَاِنِّيْ كُلَّمَا دَعَوْتُهُمْ لِتَغْفِرَ لَهُمْ جَعَلُوْٓا اَصَابِعَهُمْ فِيْٓ اٰذَانِهِمْ وَاسْتَغْشَوْا ثِيَابَهُمْ وَاَصَرُّوْا وَاسْتَكْبَرُوا اسْتِكْبَارًا ۝٧ۚ And indeed, every time I invited them that You may forgive them, they put their fingers in their ears, covered themselves with their garments, persisted, and were arrogant with [great] arrogance اور جب بھی میں نے اُن کو بلایا تاکہ تو اُنہیں معاف کر دے، انہوں نے کانوں میں انگلیاں ٹھونس لیں اور اپنے کپڑوں سے منہ ڈھانک لیے اور اپنی روش پر اڑ گئے اور بڑا تکبر کیا Prophet Nuh · Arrogance & Humility · Tawbah · Kufr
  • 8 ثُمَّ إِنِّي دَعَوۡتُهُمۡ جِهَارٗاثُمَّ اِنِّيْ دَعَوْتُهُمْ جِهَارًا ۝٨ۙ Then I invited them publicly پھر میں نے ان کو ہانکے پکارے دعوت دی Prophet Nuh · Da’wah
  • 9 ثُمَّ إِنِّيٓ أَعۡلَنتُ لَهُمۡ وَأَسۡرَرۡتُ لَهُمۡ إِسۡرَارٗاثُمَّ اِنِّيْٓ اَعْلَنْتُ لَهُمْ وَاَسْرَرْتُ لَهُمْ اِسْرَارًا ۝٩ۙ Then I announced to them and [also] confided to them secretly پھر میں نے علانیہ بھی ان کو تبلیغ کی اور چپکے چپکے بھی سمجھایا Prophet Nuh · Da’wah
  • 10 فَقُلۡتُ ٱسۡتَغۡفِرُواْ رَبَّكُمۡ إِنَّهُۥ كَانَ غَفَّارٗافَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْؕ اِنَّهٗ كَانَ غَفَّارًا ۝١٠ۙ And said, ‘Ask forgiveness of your Lord. Indeed, He is ever a Perpetual Forgiver میں نے کہا اپنے رب سے معافی مانگو، بے شک وہ بڑا معاف کرنے والا ہے Prophet Nuh · Tawbah · Mercy & Forgiveness · Da’wah
  • 11 يُرۡسِلِ ٱلسَّمَآءَ عَلَيۡكُم مِّدۡرَارٗايُّرْسِلِ السَّمَا࢜ءَ عَلَيْكُمْ مِّدْرَارًا ۝١١ۙ He will send [rain from] the sky upon you in [continuing] showers وہ تم پر آسمان سے خوب بارشیں برسائے گا Prophet Nuh · Tawbah · Rizq · Signs in Creation
  • 12 وَيُمۡدِدۡكُم بِأَمۡوَٰلٖ وَبَنِينَ وَيَجۡعَل لَّكُمۡ جَنَّـٰتٖ وَيَجۡعَل لَّكُمۡ أَنۡهَٰرٗاوَّيُمْدِدْكُمْ بِاَمْوَالٍ وَّبَنِيْنَ وَيَجْعَلْ لَّكُمْ جَنّٰتٍ وَّيَجْعَلْ لَّكُمْ اَنْهٰرًا ۝١٢ؕ And give you increase in wealth and children and provide for you gardens and provide for you rivers تمہیں مال اور اولاد سے نوازے گا، تمہارے لیے باغ پیدا کرے گا اور تمہارے لیے نہریں جاری کر دے گا Prophet Nuh · Tawbah · Rizq · Parenting & Children
  • 13 مَّا لَكُمۡ لَا تَرۡجُونَ لِلَّهِ وَقَارٗامَا لَكُمْ لَا تَرْجُوْنَ لِلّٰهِ وَقَارًا ۝١٣ۚ What is [the matter] with you that you do not attribute to Allah [due] grandeur تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ اللہ کے لیے تم کسی وقار کی توقع نہیں رکھتے؟ Prophet Nuh · Arrogance & Humility · Tawheed
  • 14 وَقَدۡ خَلَقَكُمۡ أَطۡوَارًاوَقَدْ خَلَقَكُمْ اَطْوَارًا ۝١٤ While He has created you in stages حالانکہ اُس نے طرح طرح سے تمہیں بنایا ہے Prophet Nuh · Creation of Mankind
  • 15 أَلَمۡ تَرَوۡاْ كَيۡفَ خَلَقَ ٱللَّهُ سَبۡعَ سَمَٰوَٰتٖ طِبَاقٗااَلَمْ تَرَوْا كَيْفَ خَلَقَ اللّٰهُ سَبْعَ سَمٰوٰتٍ طِبَاقًا ۝١٥ۙ Do you not consider how Allah has created seven heavens in layers کیا دیکھتے نہیں ہو کہ اللہ نے کس طرح سات آسمان تہ بر تہ بنائے Prophet Nuh · Signs in Creation
  • 16 وَجَعَلَ ٱلۡقَمَرَ فِيهِنَّ نُورٗا وَجَعَلَ ٱلشَّمۡسَ سِرَاجٗاوَّجَعَلَ الْقَمَرَ فِيْهِنَّ نُوْرًا وَّجَعَلَ الشَّمْسَ سِرَاجًا ۝١٦ And made the moon therein a [reflected] light and made the sun a burning lamp اور اُن میں چاند کو نور اور سورج کو چراغ بنایا؟ Prophet Nuh · Signs in Creation
  • 17 وَٱللَّهُ أَنۢبَتَكُم مِّنَ ٱلۡأَرۡضِ نَبَاتٗاوَاللّٰهُ اَنۢ͏ْبَتَكُمْ مِّنَ الْاَرْضِ نَبَاتًا ۝١٧ۙ And Allah has caused you to grow from the earth a [progressive] growth اور اللہ نے تم کو زمین سے عجیب طرح اگایا Prophet Nuh · Creation of Mankind · Signs in Creation
  • 18 ثُمَّ يُعِيدُكُمۡ فِيهَا وَيُخۡرِجُكُمۡ إِخۡرَاجٗاثُمَّ يُعِيْدُكُمْ فِيْهَا وَيُخْرِجُكُمْ اِخْرَاجًا ۝١٨ Then He will return you into it and extract you [another] extraction پھر وہ تمہیں اِسی زمین میں واپس لے جائے گا اور اِس سے یکایک تم کو نکال کھڑا کرے گا Prophet Nuh · Death & the Grave · Resurrection
  • 19 وَٱللَّهُ جَعَلَ لَكُمُ ٱلۡأَرۡضَ بِسَاطٗاوَاللّٰهُ جَعَلَ لَكُمُ الْاَرْضَ بِسَاطًا ۝١٩ۙ And Allah has made for you the earth an expanse اور اللہ نے زمین کو تمہارے لیے فرش کی طرح بچھا دیا Prophet Nuh · Signs in Creation
  • 20 لِّتَسۡلُكُواْ مِنۡهَا سُبُلٗا فِجَاجٗالِّتَسْلُكُوْا مِنْهَا سُبُلًا فِجَاجًا ۝٢٠ࣖ That you may follow therein roads of passage تاکہ تم اس کے اندر کھلے راستوں میں چلو Prophet Nuh · Signs in Creation
  • 21 قَالَ نُوحٞ رَّبِّ إِنَّهُمۡ عَصَوۡنِي وَٱتَّبَعُواْ مَن لَّمۡ يَزِدۡهُ مَالُهُۥ وَوَلَدُهُۥٓ إِلَّا خَسَارٗاقَالَ نُوْحٌ رَّبِّ اِنَّهُمْ عَصَوْنِيْ وَاتَّبَعُوْا مَنْ لَّمْ يَزِدْهُ مَالُهٗ وَوَلَدُهٗٓ اِلَّا خَسَارًا ۝٢١ۚ Noah said, “My Lord, indeed they have disobeyed me and followed him whose wealth and children will not increase him except in loss نوحؑ نے کہا، “میرے رب، اُنہوں نے میری بات رد کر دی اور اُن (رئیسوں) کی پیروی کی جو مال اور اولاد پا کر اور زیادہ نامراد ہو گئے ہیں Prophet Nuh · Dua · Wealth & Spending · Kufr · Success & Failure
  • 22 وَمَكَرُواْ مَكۡرٗا كُبَّارٗاوَمَكَرُوْا مَكْرًا كُبَّارًا ۝٢٢ۚ And they conspired an immense conspiracy اِن لوگوں نے بڑا بھاری مکر کا جال پھیلا رکھا ہے Prophet Nuh · Kufr · Leadership & Authority
  • 23 وَقَالُواْ لَا تَذَرُنَّ ءَالِهَتَكُمۡ وَلَا تَذَرُنَّ وَدّٗا وَلَا سُوَاعٗا وَلَا يَغُوثَ وَيَعُوقَ وَنَسۡرٗاوَقَالُوْا لَا تَذَرُنَّ اٰلِهَتَكُمْ وَلَا تَذَرُنَّ وَدًّا وَّلَا سُوَاعًا࣢ۙ وَّلَا يَغُوْثَ وَيَعُوْقَ وَنَسْرًا ۝٢٣ۚ And said, ‘Never leave your gods and never leave Wadd or Suwa’ or Yaghuth and Ya’uq and Nasr اِنہوں نے کہا ہرگز نہ چھوڑو اپنے معبودوں کو، اور نہ چھوڑو وَدّ اور سُواع کو، اور نہ یَغُوث اور یَعُوق اور نَسر کو Prophet Nuh · Shirk · Lessons from History
  • 24 وَقَدۡ أَضَلُّواْ كَثِيرٗاۖ وَلَا تَزِدِ ٱلظَّـٰلِمِينَ إِلَّا ضَلَٰلٗاوَقَدْ اَضَلُّوْا كَثِيْرًا࣢ۚ وَلَا تَزِدِ الظّٰلِمِيْنَ اِلَّا ضَلٰلًا ۝٢٤ And already they have misled many. And, [my Lord], do not increase the wrongdoers except in error انہوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کیا ہے، اور تو بھی اِن ظالموں کو گمراہی کے سوا کسی چیز میں ترقی نہ دے Prophet Nuh · Shirk · Dua · Guidance
  • 25 مِّمَّا خَطِيٓـَٰٔتِهِمۡ أُغۡرِقُواْ فَأُدۡخِلُواْ نَارٗا فَلَمۡ يَجِدُواْ لَهُم مِّن دُونِ ٱللَّهِ أَنصَارٗامِمَّا خَطِيْ࢜ـٰٔتِهِمْ اُغْرِقُوْا فَاُدْخِلُوْا نَارًا࣢ۙ فَلَمْ يَجِدُوْا لَهُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ اَنْصَارًا ۝٢٥ Because of their sins they were drowned and put into the Fire, and they found not for themselves besides Allah [any] helpers اپنی خطاؤں کی بنا پر ہی وہ غرق کیے گئے اور آگ میں جھونک دیے گئے، پھر انہوں نے اپنے لیے اللہ سے بچانے والا کوئی مددگار نہ پایا Prophet Nuh · Lessons from History · Jahannam
  • 26 وَقَالَ نُوحٞ رَّبِّ لَا تَذَرۡ عَلَى ٱلۡأَرۡضِ مِنَ ٱلۡكَٰفِرِينَ دَيَّارًاوَقَالَ نُوْحٌ رَّبِّ لَا تَذَرْ عَلَي الْاَرْضِ مِنَ الْكٰفِرِيْنَ دَيَّارًا ۝٢٦ And Noah said, “My Lord, do not leave upon the earth from among the disbelievers an inhabitant اور نوحؑ نے کہا، “میرے رب، اِن کافروں میں سے کوئی زمین پر بسنے والا نہ چھوڑ Prophet Nuh · Dua · Kufr
  • 27 إِنَّكَ إِن تَذَرۡهُمۡ يُضِلُّواْ عِبَادَكَ وَلَا يَلِدُوٓاْ إِلَّا فَاجِرٗا كَفَّارٗااِنَّكَ اِنْ تَذَرْهُمْ يُضِلُّوْا عِبَادَكَ وَلَا يَلِدُوْٓا اِلَّا فَاجِرًا كَفَّارًا ۝٢٧ Indeed, if You leave them, they will mislead Your servants and not beget except [every] wicked one and [confirmed] disbeliever اگر تو نے اِن کو چھوڑ دیا تو یہ تیرے بندوں کو گمراہ کریں گے اور اِن کی نسل سے جو بھی پیدا ہوگا بدکار اور سخت کافر ہی ہوگا Prophet Nuh · Dua · Parenting & Children · Kufr
  • 28 رَّبِّ ٱغۡفِرۡ لِي وَلِوَٰلِدَيَّ وَلِمَن دَخَلَ بَيۡتِيَ مُؤۡمِنٗا وَلِلۡمُؤۡمِنِينَ وَٱلۡمُؤۡمِنَٰتِۖ وَلَا تَزِدِ ٱلظَّـٰلِمِينَ إِلَّا تَبَارَۢارَبِّ اغْفِرْ لِيْ وَلِوَالِدَيَّ وَلِمَنْ دَخَلَ بَيْتِيَ مُو͏ٔ͏ْمِنًا وَّلِلْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَ وَالْمُو͏ٔ͏ْمِنٰتِؕ وَلَا تَزِدِ الظّٰلِمِيْنَ اِلَّا تَبَارًا ۝٢٨ࣖ My Lord, forgive me and my parents and whoever enters my house a believer and the believing men and believing women. And do not increase the wrongdoers except in destruction میرے رب، مجھے اور میرے والدین کو اور ہر اس شخص کو جو میرے گھر میں مومن کی حیثیت سے داخل ہوا ہے، اور سب مومن مردوں اور عورتوں کو معاف فرما دے، اور ظالموں کے لیے ہلاکت کے سوا کسی چیز میں اضافہ نہ کر Prophet Nuh · Dua · Parents & Elders · Iman · Women

Surah Notes