
Al-Jinn الجن
The Jinn · جن
Surah 72 of 114 · Meccan · 28 ayaat · ← Nuh · Al-Muzzammil →
Themes: Jinn 15 · Shirk 6 · Guidance 5 · Knowledge & Wisdom 5 · Qadr 5 · Tawheed 5 · Prophethood 4 · Iman 3
All 33 themes in this surah
- Jinn جنات 15 ayaat
- Shirk شرک 6 ayaat
- Guidance ہدایت و ضلالت 5 ayaat
- Knowledge & Wisdom علم و حکمت 5 ayaat
- Qadr تقدیر 5 ayaat
- Tawheed توحید 5 ayaat
- Prophethood نبوت و رسالت 4 ayaat
- Iman ایمان 3 ayaat
- Kufr کفر 3 ayaat
- Prophet Muhammad ﷺ محمد ﷺ 3 ayaat
- Akhirah & Judgment Day آخرت و یوم الحساب 2 ayaat
- Angels ملائکہ 2 ayaat
- Dua دعا 2 ayaat
- Jahannam جہنم 2 ayaat
- Signs in Creation قدرت کی نشانیاں 2 ayaat
- Oppression ظلم 2 ayaat
- Revelation وحی و کتب 2 ayaat
- Salah نماز 2 ayaat
- Shaytan شیطان 2 ayaat
- Sidq صدق 2 ayaat
- Trials & Tests آزمائش 2 ayaat
- Warnings تنبیہ 2 ayaat
- Amanah & Promises امانت و عہد 1 ayah
- Anxiety, Fear & Sakinah خوف و سکینت 1 ayah
- Asma ul Husna اسماء الحسنیٰ 1 ayah
- Direct Commands اوامر 1 ayah
- Ummah & Brotherhood امت و اخوت 1 ayah
- Da’wah دعوت و تبلیغ 1 ayah
- Dhikr & Tasbih ذکر و تسبیح 1 ayah
- Tilawah & Tadabbur تلاوت و تدبر 1 ayah
- Resurrection بعث بعد الموت 1 ayah
- Rizq رزق 1 ayah
- Tawakkul توکل 1 ayah
Ayaat
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِبِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
- 1 قُلۡ أُوحِيَ إِلَيَّ أَنَّهُ ٱسۡتَمَعَ نَفَرٞ مِّنَ ٱلۡجِنِّ فَقَالُوٓاْ إِنَّا سَمِعۡنَا قُرۡءَانًا عَجَبٗاقُلْ اُوْحِيَ اِلَيَّ اَنَّهُ اسْتَمَعَ نَفَرٌ مِّنَ الْجِنِّ فَقَالُوْٓا اِنَّا سَمِعْنَا قُرْاٰنًا عَجَبًا ١ۙ Say, [O Muhammad], “It has been revealed to me that a group of the jinn listened and said, ‘Indeed, we have heard an amazing Qur’an اے نبیؐ، کہو، میری طرف وحی بھیجی گئی ہے کہ جنوں کے ایک گروہ نے غور سے سنا پھر (جا کر اپنی قوم کے لوگوں سے) کہا: “ہم نے ایک بڑا ہی عجیب قرآن سنا ہے Jinn · Revelation · Tilawah & Tadabbur
- 2 يَهۡدِيٓ إِلَى ٱلرُّشۡدِ فَـَٔامَنَّا بِهِۦۖ وَلَن نُّشۡرِكَ بِرَبِّنَآ أَحَدٗايَّهْدِيْٓ اِلَي الرُّشْدِ فَاٰمَنَّا بِهٖؕ وَلَنْ نُّشْرِكَ بِرَبِّنَا͏ٓ اَحَدًا ٢ۙ It guides to the right course, and we have believed in it. And we will never associate with our Lord anyone جو راہ راست کی طرف رہنمائی کرتا ہے اِس لیے ہم اُس پر ایمان لے آئے ہیں اور اب ہم ہرگز اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کریں گے Jinn · Guidance · Iman · Shirk
- 3 وَأَنَّهُۥ تَعَٰلَىٰ جَدُّ رَبِّنَا مَا ٱتَّخَذَ صَٰحِبَةٗ وَلَا وَلَدٗاوَّاَنَّهٗ تَعٰلٰي جَدُّ رَبِّنَا مَا اتَّخَذَ صَاحِبَةً وَّلَا وَلَدًا ٣ۙ And [it teaches] that exalted is the nobleness of our Lord; He has not taken a wife or a son اور یہ کہ “ہمارے رب کی شان بہت اعلیٰ و ارفع ہے، اُس نے کسی کو بیوی یا بیٹا نہیں بنایا ہے Jinn · Tawheed · Shirk
- 4 وَأَنَّهُۥ كَانَ يَقُولُ سَفِيهُنَا عَلَى ٱللَّهِ شَطَطٗاوَّاَنَّهٗ كَانَ يَقُوْلُ سَفِيْهُنَا عَلَي اللّٰهِ شَطَطًا ٤ۙ And that our foolish one has been saying about Allah an excessive transgression اور یہ کہ “ہمارے نادان لوگ اللہ کے بارے میں بہت خلاف حق باتیں کہتے رہے ہیں Jinn · Shirk · Sidq
- 5 وَأَنَّا ظَنَنَّآ أَن لَّن تَقُولَ ٱلۡإِنسُ وَٱلۡجِنُّ عَلَى ٱللَّهِ كَذِبٗاوَّاَنَّا ظَنَنَّا͏ٓ اَنْ لَّنْ تَقُوْلَ الْاِنْسُ وَالْجِنُّ عَلَي اللّٰهِ كَذِبًا ٥ۙ And we had thought that mankind and the jinn would never speak about Allah a lie اور یہ کہ “ہم نے سمجھا تھا کہ انسان اور جن کبھی خدا کے بارے میں جھوٹ نہیں بول سکتے Jinn · Sidq · Kufr
- 6 وَأَنَّهُۥ كَانَ رِجَالٞ مِّنَ ٱلۡإِنسِ يَعُوذُونَ بِرِجَالٖ مِّنَ ٱلۡجِنِّ فَزَادُوهُمۡ رَهَقٗاوَّاَنَّهٗ كَانَ رِجَالٌ مِّنَ الْاِنْسِ يَعُوْذُوْنَ بِرِجَالٍ مِّنَ الْجِنِّ فَزَادُوْهُمْ رَهَقًا ٦ۙ And there were men from mankind who sought refuge in men from the jinn, so they [only] increased them in burden اور یہ کہ “انسانوں میں سے کچھ لوگ جنوں میں سے کچھ لوگوں کی پناہ مانگا کرتے تھے، اِس طرح اُنہوں نے جنوں کا غرور اور زیادہ بڑھا دیا Jinn · Shirk · Shaytan
- 7 وَأَنَّهُمۡ ظَنُّواْ كَمَا ظَنَنتُمۡ أَن لَّن يَبۡعَثَ ٱللَّهُ أَحَدٗاوَّاَنَّهُمْ ظَنُّوْا كَمَا ظَنَنْتُمْ اَنْ لَّنْ يَّبْعَثَ اللّٰهُ اَحَدًا ٧ۙ And they had thought, as you thought, that Allah would never send anyone [as a messenger] اور یہ کہ “انسانوں نے بھی وہی گمان کیا جیسا تمہارا گمان تھا کہ اللہ کسی کو رسول بنا کر نہ بھیجے گا Jinn · Resurrection · Prophethood
- 8 وَأَنَّا لَمَسۡنَا ٱلسَّمَآءَ فَوَجَدۡنَٰهَا مُلِئَتۡ حَرَسٗا شَدِيدٗا وَشُهُبٗاوَّاَنَّا لَمَسْنَا السَّمَا࢜ءَ فَوَجَدْنٰهَا مُلِي͏ٔ͏َتْ حَرَسًا شَدِيْدًا وَّشُهُبًا ٨ۙ And we have sought [to reach] the heaven but found it filled with powerful guards and burning flames اور یہ کہ “ہم نے آسمان کو ٹٹولا تو دیکھا کہ وہ پہرے داروں سے پٹا پڑا ہے اور شہابوں کی بارش ہو رہی ہے Jinn · Signs in Creation · Angels
- 9 وَأَنَّا كُنَّا نَقۡعُدُ مِنۡهَا مَقَٰعِدَ لِلسَّمۡعِۖ فَمَن يَسۡتَمِعِ ٱلۡأٓنَ يَجِدۡ لَهُۥ شِهَابٗا رَّصَدٗاوَّاَنَّا كُنَّا نَقْعُدُ مِنْهَا مَقَاعِدَ لِلسَّمْعِؕ فَمَنْ يَّسْتَمِعِ الْاٰنَ يَجِدْ لَهٗ شِهَابًا رَّصَدًا ٩ۙ And we used to sit therein in positions for hearing, but whoever listens now will find a burning flame lying in wait for him اور یہ کہ “پہلے ہم سن گن لینے کے لیے آسمان میں بیٹھنے کی جگہ پا لیتے تھے، مگر اب جو چوری چھپے سننے کی کوشش کرتا ہے وہ اپنے لیے گھات میں ایک شہاب ثاقب لگا ہوا پاتا ہے Jinn · Signs in Creation · Shaytan
- 10 وَأَنَّا لَا نَدۡرِيٓ أَشَرٌّ أُرِيدَ بِمَن فِي ٱلۡأَرۡضِ أَمۡ أَرَادَ بِهِمۡ رَبُّهُمۡ رَشَدٗاوَّاَنَّا لَا نَدْرِيْٓ اَشَرٌّ اُرِيْدَ بِمَنْ فِي الْاَرْضِ اَمْ اَرَادَ بِهِمْ رَبُّهُمْ رَشَدًا ١٠ۙ And we do not know [therefore] whether evil is intended for those on earth or whether their Lord intends for them a right course اور یہ کہ “ہماری سمجھ میں نہ آتا تھا کہ آیا زمین والوں کے ساتھ کوئی برا معاملہ کرنے کا ارادہ کیا گیا ہے یا اُن کا رب اُنہیں راہ راست دکھانا چاہتا ہے Jinn · Qadr · Knowledge & Wisdom
- 11 وَأَنَّا مِنَّا ٱلصَّـٰلِحُونَ وَمِنَّا دُونَ ذَٰلِكَۖ كُنَّا طَرَآئِقَ قِدَدٗاوَّاَنَّا مِنَّا الصّٰلِحُوْنَ وَمِنَّا دُوْنَ ذٰلِكَؕ كُنَّا طَرَا࢜ىِٕقَ قِدَدًا ١١ۙ And among us are the righteous, and among us are [others] not so; we were [of] divided ways اور یہ کہ “ہم میں سے کچھ لوگ صالح ہیں اور کچھ اس سے فروتر ہیں، ہم مختلف طریقوں میں بٹے ہوئے ہیں Jinn · Ummah & Brotherhood · Guidance
- 12 وَأَنَّا ظَنَنَّآ أَن لَّن نُّعۡجِزَ ٱللَّهَ فِي ٱلۡأَرۡضِ وَلَن نُّعۡجِزَهُۥ هَرَبٗاوَّاَنَّا ظَنَنَّا͏ٓ اَنْ لَّنْ نُّعْجِزَ اللّٰهَ فِي الْاَرْضِ وَلَنْ نُّعْجِزَهٗ هَرَبًا ١٢ۙ And we have become certain that we will never cause failure to Allah upon earth, nor can we escape Him by flight اور یہ کہ “ہم سمجھتے تھے کہ نہ زمین میں ہم اللہ کو عاجز کر سکتے ہیں اور نہ بھاگ کر اُسے ہرا سکتے ہیں Jinn · Qadr · Tawheed
- 13 وَأَنَّا لَمَّا سَمِعۡنَا ٱلۡهُدَىٰٓ ءَامَنَّا بِهِۦۖ فَمَن يُؤۡمِنۢ بِرَبِّهِۦ فَلَا يَخَافُ بَخۡسٗا وَلَا رَهَقٗاوَّاَنَّا لَمَّا سَمِعْنَا الْهُدٰٓي اٰمَنَّا بِهٖؕ فَمَنْ يُّو͏ٔ͏ْمِنْۢ بِرَبِّهٖ فَلَا يَخَافُ بَخْسًا وَّلَا رَهَقًا ١٣ۙ And when we heard the guidance, we believed in it. And whoever believes in his Lord will not fear deprivation or burden اور یہ کہ “ہم نے جب ہدایت کی تعلیم سنی تو ہم اس پر ایمان لے آئے اب جو کوئی بھی اپنے رب پر ایمان لے آئے گا اسے کسی حق تلفی یا ظلم کا خوف نہ ہوگا Jinn · Iman · Guidance · Anxiety, Fear & Sakinah
- 14 وَأَنَّا مِنَّا ٱلۡمُسۡلِمُونَ وَمِنَّا ٱلۡقَٰسِطُونَۖ فَمَنۡ أَسۡلَمَ فَأُوْلَـٰٓئِكَ تَحَرَّوۡاْ رَشَدٗاوَّاَنَّا مِنَّا الْمُسْلِمُوْنَ وَمِنَّا الْقٰسِطُوْنَؕ فَمَنْ اَسْلَمَ فَاُولٰ࢜ىِٕكَ تَحَرَّوْا رَشَدًا ١٤ And among us are Muslims [in submission to Allah], and among us are the unjust. And whoever has become Muslim - those have sought out the right course اور یہ کہ “ہم میں سے کچھ مسلم (اللہ کے اطاعت گزار) ہیں اور کچھ حق سے منحرف تو جنہوں نے اسلام (اطاعت کا راستہ) اختیار کر لیا انہوں نے نجات کی راہ ڈھونڈ لی Jinn · Iman · Guidance · Oppression
- 15 وَأَمَّا ٱلۡقَٰسِطُونَ فَكَانُواْ لِجَهَنَّمَ حَطَبٗاوَاَمَّا الْقٰسِطُوْنَ فَكَانُوْا لِجَهَنَّمَ حَطَبًا ١٥ۙ But as for the unjust, they will be, for Hell, firewood اور جو حق سے منحرف ہیں وہ جہنم کا ایندھن بننے والے ہیں Jinn · Jahannam · Oppression
- 16 وَأَلَّوِ ٱسۡتَقَٰمُواْ عَلَى ٱلطَّرِيقَةِ لَأَسۡقَيۡنَٰهُم مَّآءً غَدَقٗاوَّاَنْ لَّوِ اسْتَقَامُوْا عَلَي الطَّرِيْقَةِ لَاَسْقَيْنٰهُمْ مَّا࢜ءً غَدَقًا ١٦ۙ And [Allah revealed] that if they had remained straight on the way, We would have given them abundant provision اور (اے نبیؐ، کہو، مجھ پر یہ وحی بھی کی گئی ہے کہ) لوگ اگر راہ راست پر ثابت قدمی سے چلتے تو ہم اُنہیں خوب سیراب کرتے Guidance · Rizq · Trials & Tests
- 17 لِّنَفۡتِنَهُمۡ فِيهِۚ وَمَن يُعۡرِضۡ عَن ذِكۡرِ رَبِّهِۦ يَسۡلُكۡهُ عَذَابٗا صَعَدٗالِّنَفْتِنَهُمْ فِيْهِؕ وَمَنْ يُّعْرِضْ عَنْ ذِكْرِ رَبِّهٖ يَسْلُكْهُ عَذَابًا صَعَدًا ١٧ۙ So We might test them therein. And whoever turns away from the remembrance of his Lord He will put into arduous punishment تاکہ اس نعمت سے ان کی آزمائش کریں اور جو اپنے رب کے ذکر سے منہ موڑے گا اس کا رب اسے سخت عذاب میں مبتلا کر دے گا Trials & Tests · Dhikr & Tasbih · Warnings
- 18 وَأَنَّ ٱلۡمَسَٰجِدَ لِلَّهِ فَلَا تَدۡعُواْ مَعَ ٱللَّهِ أَحَدٗاوَّاَنَّ الْمَسٰجِدَ لِلّٰهِ فَلَا تَدْعُوْا مَعَ اللّٰهِ اَحَدًا ١٨ۙ And [He revealed] that the masjids are for Allah, so do not invoke with Allah anyone اور یہ کہ مسجدیں اللہ کے لئے ہیں، لہٰذا اُن میں اللہ کے ساتھ کسی اور کو نہ پکارو Salah · Shirk · Tawheed · Direct Commands
- 19 وَأَنَّهُۥ لَمَّا قَامَ عَبۡدُ ٱللَّهِ يَدۡعُوهُ كَادُواْ يَكُونُونَ عَلَيۡهِ لِبَدٗاوَّاَنَّهٗ لَمَّا قَامَ عَبْدُ اللّٰهِ يَدْعُوْهُ كَادُوْا يَكُوْنُوْنَ عَلَيْهِ لِبَدًا ١٩ؕࣖ And that when the Servant of Allah stood up supplicating Him, they almost became about him a compacted mass اور یہ کہ جب اللہ کا بندہ اُس کو پکارنے کے لئے کھڑا ہوا تو لوگ اُس پر ٹوٹ پڑنے کے لئے تیار ہو گئے Prophet Muhammad ﷺ · Dua · Salah · Kufr
- 20 قُلۡ إِنَّمَآ أَدۡعُواْ رَبِّي وَلَآ أُشۡرِكُ بِهِۦٓ أَحَدٗاقُلْ اِنَّمَا͏ٓ اَدْعُوْا رَبِّيْ وَلَا͏ٓ اُشْرِكُ بِهٖٓ اَحَدًا ٢٠ Say, [O Muhammad], “I only invoke my Lord and do not associate with Him anyone اے نبیؐ، کہو کہ “میں تو اپنے رب کو پکارتا ہوں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا Tawheed · Dua · Shirk
- 21 قُلۡ إِنِّي لَآ أَمۡلِكُ لَكُمۡ ضَرّٗا وَلَا رَشَدٗاقُلْ اِنِّيْ لَا͏ٓ اَمْلِكُ لَكُمْ ضَرًّا وَّلَا رَشَدًا ٢١ Say, “Indeed, I do not possess for you [the power of] harm or right direction کہو، “میں تم لوگوں کے لئے نہ کسی نقصان کا اختیار رکھتا ہوں نہ کسی بھلائی کا Prophet Muhammad ﷺ · Prophethood · Qadr
- 22 قُلۡ إِنِّي لَن يُجِيرَنِي مِنَ ٱللَّهِ أَحَدٞ وَلَنۡ أَجِدَ مِن دُونِهِۦ مُلۡتَحَدًاقُلْ اِنِّيْ لَنْ يُّجِيْرَنِيْ مِنَ اللّٰهِ اَحَدٌۙ وَّلَنْ اَجِدَ مِنْ دُوْنِهٖ مُلْتَحَدًا ٢٢ۙ Say, “Indeed, there will never protect me from Allah anyone [if I should disobey], nor will I find in other than Him a refuge کہو، “مجھے اللہ کی گرفت سے کوئی نہیں بچا سکتا اور نہ میں اُس کے دامن کے سوا کوئی جائے پناہ پا سکتا ہوں Tawakkul · Prophet Muhammad ﷺ · Tawheed
- 23 إِلَّا بَلَٰغٗا مِّنَ ٱللَّهِ وَرِسَٰلَٰتِهِۦۚ وَمَن يَعۡصِ ٱللَّهَ وَرَسُولَهُۥ فَإِنَّ لَهُۥ نَارَ جَهَنَّمَ خَٰلِدِينَ فِيهَآ أَبَدًااِلَّا بَلٰغًا مِّنَ اللّٰهِ وَرِسٰلٰتِهٖؕ وَمَنْ يَّعْصِ اللّٰهَ وَرَسُوْلَهٗ فَاِنَّ لَهٗ نَارَ جَهَنَّمَ خٰلِدِيْنَ فِيْهَا͏ٓ اَبَدًا ٢٣ؕ But [I have for you] only notification from Allah, and His messages.” And whoever disobeys Allah and His Messenger - then indeed, for him is the fire of Hell; they will abide therein forever میرا کام اس کے سوا کچھ نہیں ہے کہ اللہ کی بات اور اس کے پیغامات پہنچا دوں اب جو بھی اللہ اور اس کے رسول کی بات نہ مانے گا اس کے لیے جہنم کی آگ ہے اور ایسے لوگ اس میں ہمیشہ رہیں گے Da’wah · Jahannam · Revelation
- 24 حَتَّىٰٓ إِذَا رَأَوۡاْ مَا يُوعَدُونَ فَسَيَعۡلَمُونَ مَنۡ أَضۡعَفُ نَاصِرٗا وَأَقَلُّ عَدَدٗاحَتّٰٓي اِذَا رَاَوْا مَا يُوْعَدُوْنَ فَسَيَعْلَمُوْنَ مَنْ اَضْعَفُ نَاصِرًا وَّاَقَلُّ عَدَدًا ٢٤ [The disbelievers continue] until, when they see that which they are promised, then they will know who is weaker in helpers and less in number (یہ لوگ اپنی اِس روش سے باز نہ آئیں گے) یہاں تک کہ جب اُس چیز کو دیکھ لیں گے جس کا اِن سے وعدہ کیا جا رہا ہے تو انہیں معلوم ہو جائے گا کہ کس کے مددگار کمزور ہیں اور کس کا جتھا تعداد میں کم ہے Akhirah & Judgment Day · Kufr · Warnings
- 25 قُلۡ إِنۡ أَدۡرِيٓ أَقَرِيبٞ مَّا تُوعَدُونَ أَمۡ يَجۡعَلُ لَهُۥ رَبِّيٓ أَمَدًاقُلْ اِنْ اَدْرِيْٓ اَقَرِيْبٌ مَّا تُوْعَدُوْنَ اَمْ يَجْعَلُ لَهٗ رَبِّيْٓ اَمَدًا ٢٥ Say, “I do not know if what you are promised is near or if my Lord will grant for it a [long] period کہو، “میں نہیں جانتا کہ جس چیز کا وعدہ تم سے کیا جا رہا ہے وہ قریب ہے یا میرا رب اس کے لیے کوئی لمبی مدت مقرر فرماتا ہے Akhirah & Judgment Day · Knowledge & Wisdom · Qadr
- 26 عَٰلِمُ ٱلۡغَيۡبِ فَلَا يُظۡهِرُ عَلَىٰ غَيۡبِهِۦٓ أَحَدًاعٰلِمُ الْغَيْبِ فَلَا يُظْهِرُ عَلٰي غَيْبِهٖٓ اَحَدًا ٢٦ۙ [He is] Knower of the unseen, and He does not disclose His [knowledge of the] unseen to anyone وہ عالم الغیب ہے، اپنے غیب پر کسی کو مطلع نہیں کرتا Knowledge & Wisdom · Asma ul Husna · Qadr
- 27 إِلَّا مَنِ ٱرۡتَضَىٰ مِن رَّسُولٖ فَإِنَّهُۥ يَسۡلُكُ مِنۢ بَيۡنِ يَدَيۡهِ وَمِنۡ خَلۡفِهِۦ رَصَدٗااِلَّا مَنِ ارْتَضٰي مِنْ رَّسُوْلٍ فَاِنَّهٗ يَسْلُكُ مِنْۢ بَيْنِ يَدَيْهِ وَمِنْ خَلْفِهٖ رَصَدًا ٢٧ۙ Except whom He has approved of messengers, and indeed, He sends before each messenger and behind him observers سوائے اُس رسول کے جسے اُس نے (غیب کا کوئی علم دینے کے لیے) پسند کر لیا ہو، تو اُس کے آگے اور پیچھے وہ محافظ لگا دیتا ہے Prophethood · Angels · Knowledge & Wisdom
- 28 لِّيَعۡلَمَ أَن قَدۡ أَبۡلَغُواْ رِسَٰلَٰتِ رَبِّهِمۡ وَأَحَاطَ بِمَا لَدَيۡهِمۡ وَأَحۡصَىٰ كُلَّ شَيۡءٍ عَدَدَۢالِّيَعْلَمَ اَنْ قَدْ اَبْلَغُوْا رِسٰلٰتِ رَبِّهِمْ وَاَحَاطَ بِمَا لَدَيْهِمْ وَاَحْصٰي كُلَّ شَيْءٍ عَدَدًا ٢٨ࣖ That he may know that they have conveyed the messages of their Lord; and He has encompassed whatever is with them and has enumerated all things in number تاکہ وہ جان لے کہ انہوں نے اپنے رب کے پیغامات پہنچا دیے، اور وہ اُن کے پورے ماحول کا احاطہ کیے ہوئے ہے اور ایک ایک چیز کو اس نے گن رکھا ہے Prophethood · Knowledge & Wisdom · Amanah & Promises