
As-Saffat الصافات
Those who set the Ranks · صف باندھنے والے
Surah 37 of 114 · Meccan · 182 ayaat · ← Ya-Sin · Sad →
Themes: Prophet Ibrahim 31 · Shirk 22 · Jannah 17 · Akhirah & Judgment Day 14 · Kufr 14 · Jahannam 13 · Prophethood 10 · Prophet Ilyas 10
All 68 themes in this surah
- Prophet Ibrahim ابراہیم علیہ السلام 31 ayaat
- Shirk شرک 22 ayaat
- Jannah جنت 17 ayaat
- Akhirah & Judgment Day آخرت و یوم الحساب 14 ayaat
- Kufr کفر 14 ayaat
- Jahannam جہنم 13 ayaat
- Prophethood نبوت و رسالت 10 ayaat
- Prophet Ilyas الیاس علیہ السلام 10 ayaat
- Prophet Yunus یونس علیہ السلام 10 ayaat
- Angels ملائکہ 9 ayaat
- Prophet Harun ہارون علیہ السلام 9 ayaat
- Prophet Musa موسیٰ علیہ السلام 9 ayaat
- Prophet Nuh نوح علیہ السلام 9 ayaat
- Resurrection بعث بعد الموت 8 ayaat
- Tawheed توحید 8 ayaat
- Warnings تنبیہ 8 ayaat
- Dhikr & Tasbih ذکر و تسبیح 7 ayaat
- Guidance ہدایت و ضلالت 7 ayaat
- Lessons from History تاریخ کے سبق 7 ayaat
- Ihsan احسان 7 ayaat
- Iman ایمان 6 ayaat
- Glad Tidings بشارت 5 ayaat
- Ikhlas اخلاص 5 ayaat
- Signs in Creation قدرت کی نشانیاں 5 ayaat
- Shaytan شیطان 5 ayaat
- Prophet Ismail اسماعیل علیہ السلام 5 ayaat
- Prophet Lut لوط علیہ السلام 5 ayaat
- Prophet Muhammad ﷺ محمد ﷺ 5 ayaat
- Trials & Tests آزمائش 4 ayaat
- Leadership & Authority قیادت 3 ayaat
- Divine Oaths قسمیں 3 ayaat
- Mercy & Forgiveness رحمت و مغفرت 3 ayaat
- Revelation وحی و کتب 3 ayaat
- Sabr صبر 3 ayaat
- Adl عدل 2 ayaat
- Death & the Grave موت و برزخ 2 ayaat
- Dua دعا 2 ayaat
- Family & Kinship خاندان 2 ayaat
- Knowledge & Wisdom علم و حکمت 2 ayaat
- Miracles معجزات 2 ayaat
- Oppression ظلم 2 ayaat
- Parenting & Children اولاد 2 ayaat
- Qadr تقدیر 2 ayaat
- Shukr شکر 2 ayaat
- Sidq صدق 2 ayaat
- Prophet Ishaq اسحاق علیہ السلام 2 ayaat
- Success & Failure کامیابی و ناکامی 2 ayaat
- Alliances & Loyalty ولاء و براء 2 ayaat
- Women خواتین 2 ayaat
- Animals جانور 1 ayah
- War, Ethics & Peace جنگ و صلح 1 ayah
- Da’wah دعوت و تبلیغ 1 ayah
- Halal & Haram Food حلال و حرام 1 ayah
- Hajj & Umrah حج و عمرہ 1 ayah
- Health & Healing صحت و شفا 1 ayah
- Hilm & Afw حلم و عفو 1 ayah
- Creation of Mankind تخلیقِ انسان 1 ayah
- Jinn جنات 1 ayah
- Arrogance & Humility تکبر و عاجزی 1 ayah
- Parents & Elders والدین 1 ayah
- Rizq رزق 1 ayah
- Salah نماز 1 ayah
- Ethics of Speech زبان کے آداب 1 ayah
- Bani Israil بنی اسرائیل 1 ayah
- Taqwa تقویٰ 1 ayah
- Tawakkul توکل 1 ayah
- Tawbah توبہ و استغفار 1 ayah
- Tazkiyah تزکیۂ نفس 1 ayah
Ayaat
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِبِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
- 1 وَٱلصَّـٰٓفَّـٰتِ صَفّٗاوَالصّٰ࢜فّٰتِ صَفًّا ١ۙ By those [angels] lined up in rows قطار در قطار صف باندھنے والوں کی قسم Divine Oaths · Angels
- 2 فَٱلزَّـٰجِرَٰتِ زَجۡرٗافَالزّٰجِرٰتِ زَجْرًا ٢ۙ And those who drive [the clouds] پھر اُن کی قسم جو ڈانٹنے پھٹکارنے والے ہیں Divine Oaths · Angels
- 3 فَٱلتَّـٰلِيَٰتِ ذِكۡرًافَالتّٰلِيٰتِ ذِكْرًا ٣ۙ And those who recite the message پھر اُن کی قسم جو کلام نصیحت سنانے والے ہیں Divine Oaths · Angels · Revelation
- 4 إِنَّ إِلَٰهَكُمۡ لَوَٰحِدٞاِنَّ اِلٰهَكُمْ لَوَاحِدٌ ٤ؕ Indeed, your God is One تمہارا معبود حقیقی بس ایک ہی ہے Tawheed
- 5 رَّبُّ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِ وَمَا بَيۡنَهُمَا وَرَبُّ ٱلۡمَشَٰرِقِرَبُّ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا وَرَبُّ الْمَشَارِقِ ٥ؕ Lord of the heavens and the earth and that between them and Lord of the sunrises وہ جو زمین اور آسمانوں کا اور تمام اُن چیزوں کا مالک ہے جو زمین و آسمان میں ہیں، اور سارے مشرقوں کا مالک Tawheed · Signs in Creation
- 6 إِنَّا زَيَّنَّا ٱلسَّمَآءَ ٱلدُّنۡيَا بِزِينَةٍ ٱلۡكَوَاكِبِاِنَّا زَيَّنَّا السَّمَا࢜ءَ الدُّنْيَا بِزِيْنَةِ اࣙلْكَوَاكِبِ ٦ۙ Indeed, We have adorned the nearest heaven with an adornment of stars ہم نے آسمان دنیا کو تاروں کی زینت سے آراستہ کیا ہے Signs in Creation
- 7 وَحِفۡظٗا مِّن كُلِّ شَيۡطَٰنٖ مَّارِدٖوَحِفْظًا مِّنْ كُلِّ شَيْطٰنٍ مَّارِدٍ ٧ۚ And as protection against every rebellious devil اور ہر شیطان سرکش سے اس کو محفوظ کر دیا ہے Signs in Creation · Shaytan
- 8 لَّا يَسَّمَّعُونَ إِلَى ٱلۡمَلَإِ ٱلۡأَعۡلَىٰ وَيُقۡذَفُونَ مِن كُلِّ جَانِبٖلَا يَسَّمَّعُوْنَ اِلَي الْمَلَاِ الْاَعْلٰي وَيُقْذَفُوْنَ مِنْ كُلِّ جَانِبٍ ٨ࣗۖ [So] they may not listen to the exalted assembly [of angels] and are pelted from every side یہ شیاطین ملاء اعلیٰ کی باتیں نہیں سن سکتے، ہر طرف سے مارے اور ہانکے جاتے ہیں Shaytan · Angels
- 9 دُحُورٗاۖ وَلَهُمۡ عَذَابٞ وَاصِبٌدُحُوْرًا وَّلَهُمْ عَذَابٌ وَّاصِبٌ ٩ۙ Repelled; and for them is a constant punishment اور ان کے لیے پیہم عذاب ہے Shaytan
- 10 إِلَّا مَنۡ خَطِفَ ٱلۡخَطۡفَةَ فَأَتۡبَعَهُۥ شِهَابٞ ثَاقِبٞاِلَّا مَنْ خَطِفَ الْخَطْفَةَ فَاَتْبَعَهٗ شِهَابٌ ثَاقِبٌ ١٠ Except one who snatches [some words] by theft, but they are pursued by a burning flame, piercing [in brightness] تاہم اگر کوئی ان میں سے کچھ لے اڑے تو ایک تیز شعلہ اس کا پیچھا کرتا ہے Shaytan · Signs in Creation
- 11 فَٱسۡتَفۡتِهِمۡ أَهُمۡ أَشَدُّ خَلۡقًا أَم مَّنۡ خَلَقۡنَآۚ إِنَّا خَلَقۡنَٰهُم مِّن طِينٖ لَّازِبِۭفَاسْتَفْتِهِمْ اَهُمْ اَشَدُّ خَلْقًا اَمْ مَّنْ خَلَقْنَاؕ اِنَّا خَلَقْنٰهُمْ مِّنْ طِيْنٍ لَّازِبٍ ١١ Then inquire of them, [O Muhammad], “Are they a stronger [or more difficult] creation or those [others] We have created?” Indeed, We created men from sticky clay اب اِن سے پوچھو، اِن کی پیدائش زیادہ مشکل ہے یا اُن چیزوں کی جو ہم نے پیدا کر رکھی ہیں؟ اِن کو تو ہم نے لیس دار گارے سے پیدا کیا ہے Creation of Mankind · Resurrection
- 12 بَلۡ عَجِبۡتَ وَيَسۡخَرُونَبَلْ عَجِبْتَ وَيَسْخَرُوْنَ ١٢ࣕ But you wonder, while they mock تم (اللہ کی قدرت کے کرشموں پر) حیران ہو اور یہ اس کا مذاق اڑا رہے ہیں Kufr · Ethics of Speech
- 13 وَإِذَا ذُكِّرُواْ لَا يَذۡكُرُونَوَاِذَا ذُكِّرُوْا لَا يَذْكُرُوْنَ ١٣ࣕ And when they are reminded, they remember not سمجھایا جاتا ہے تو سمجھ کر نہیں دیتے Kufr
- 14 وَإِذَا رَأَوۡاْ ءَايَةٗ يَسۡتَسۡخِرُونَوَاِذَا رَاَوْا اٰيَةً يَّسْتَسْخِرُوْنَ ١٤ࣕ And when they see a sign, they ridicule کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو اسے ٹھٹھوں میں اڑاتے ہیں Kufr · Miracles
- 15 وَقَالُوٓاْ إِنۡ هَٰذَآ إِلَّا سِحۡرٞ مُّبِينٌوَقَالُوْٓا اِنْ هٰذَا͏ٓ اِلَّا سِحْرٌ مُّبِيْنٌ ١٥ۚۖ And say, “This is not but obvious magic اور کہتے ہیں “یہ تو صریح جادو ہے Kufr
- 16 أَءِذَا مِتۡنَا وَكُنَّا تُرَابٗا وَعِظَٰمًا أَءِنَّا لَمَبۡعُوثُونَءَاِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا وَّعِظَامًا ءَاِنَّا لَمَبْعُوْثُوْنَ ١٦ۙ When we have died and become dust and bones, are we indeed to be resurrected بھلا کہیں ایسا ہو سکتا ہے کہ جب ہم مر چکے ہوں اور مٹی بن جائیں اور ہڈیوں کا پنجر رہ جائیں اُس وقت ہم پھر زندہ کر کے اٹھا کھڑے کیے جائیں؟ Resurrection · Kufr
- 17 أَوَءَابَآؤُنَا ٱلۡأَوَّلُونَاَوَاٰبَا࢜و͏ٔ͏ُنَا الْاَوَّلُوْنَ ١٧ؕ And our forefathers [as well] اور کیا ہمارے اگلے وقتوں کے آبا و اجداد بھی اٹھائے جائیں گے؟ Resurrection · Kufr
- 18 قُلۡ نَعَمۡ وَأَنتُمۡ دَٰخِرُونَقُلْ نَعَمْ وَاَنْتُمْ دَاخِرُوْنَ ١٨ۚ Say, “Yes, and you will be [rendered] contemptible اِن سے کہو ہاں، اور تم (خدا کے مقابلے میں) بے بس ہو Resurrection
- 19 فَإِنَّمَا هِيَ زَجۡرَةٞ وَٰحِدَةٞ فَإِذَا هُمۡ يَنظُرُونَفَاِنَّمَا هِيَ زَجْرَةٌ وَّاحِدَةٌ فَاِذَا هُمْ يَنْظُرُوْنَ ١٩ It will be only one shout, and at once they will be observing بس ایک ہی جھڑکی ہو گی اور یکایک یہ اپنی آنکھوں سے (وہ سب کچھ جس کی خبر دی جا رہی ہے) دیکھ رہے ہوں گے Resurrection · Akhirah & Judgment Day
- 20 وَقَالُواْ يَٰوَيۡلَنَا هَٰذَا يَوۡمُ ٱلدِّينِوَقَالُوْا يٰوَيْلَنَا هٰذَا يَوْمُ الدِّيْنِ ٢٠ They will say, “O woe to us! This is the Day of Recompense اُس وقت یہ کہیں گے “ہائے ہماری کم بختی، یہ تو یوم الجزا ہے Akhirah & Judgment Day
- 21 هَٰذَا يَوۡمُ ٱلۡفَصۡلِ ٱلَّذِي كُنتُم بِهِۦ تُكَذِّبُونَهٰذَا يَوْمُ الْفَصْلِ الَّذِيْ كُنْتُمْ بِهٖ تُكَذِّبُوْنَ ٢١ࣖ [They will be told], “This is the Day of Judgement which you used to deny یہ وہی فیصلے کا دن ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے Akhirah & Judgment Day
- 22 ۞ٱحۡشُرُواْ ٱلَّذِينَ ظَلَمُواْ وَأَزۡوَٰجَهُمۡ وَمَا كَانُواْ يَعۡبُدُونَاُحْشُرُوا الَّذِيْنَ ظَلَمُوْا وَاَزْوَاجَهُمْ وَمَا كَانُوْا يَعْبُدُوْنَ ٢٢ۙ [The angels will be ordered], “Gather those who committed wrong, their kinds, and what they used to worship (حکم ہو گا) گھیر لاؤ سب ظالموں اور ان کے ساتھیوں اور اُن معبودوں کو جن کی وہ خدا کو چھوڑ کر بندگی کیا کرتے تھے Akhirah & Judgment Day · Shirk
- 23 مِن دُونِ ٱللَّهِ فَٱهۡدُوهُمۡ إِلَىٰ صِرَٰطِ ٱلۡجَحِيمِمِنْ دُوْنِ اللّٰهِ فَاهْدُوْهُمْ اِلٰي صِرَاطِ الْجَحِيْمِ ٢٣ Other than Allah, and guide them to the path of Hellfire پھر ان سب کو جہنم کا راستہ دکھاؤ Jahannam · Shirk
- 24 وَقِفُوهُمۡۖ إِنَّهُم مَّسۡـُٔولُونَوَقِفُوْهُمْ اِنَّهُمْ مَّسْـُٔوْلُوْنَ ٢٤ۙ And stop them; indeed, they are to be questioned اور ذرا اِنہیں ٹھیراؤ، اِن سے کچھ پوچھنا ہے Akhirah & Judgment Day
- 25 مَا لَكُمۡ لَا تَنَاصَرُونَمَا لَكُمْ لَا تَنَاصَرُوْنَ ٢٥ [They will be asked], “What is [wrong] with you? Why do you not help each other کیا ہو گیا تمہیں، اب کیوں ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے؟ Akhirah & Judgment Day
- 26 بَلۡ هُمُ ٱلۡيَوۡمَ مُسۡتَسۡلِمُونَبَلْ هُمُ الْيَوْمَ مُسْتَسْلِمُوْنَ ٢٦ But they, that Day, are in surrender ارے، آج تو یہ اپنے آپ کو (اور ایک دوسرے کو) حوالے کیے دے رہے ہیں Akhirah & Judgment Day
- 27 وَأَقۡبَلَ بَعۡضُهُمۡ عَلَىٰ بَعۡضٖ يَتَسَآءَلُونَوَاَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلٰي بَعْضٍ يَّتَسَا࢜ءَلُوْنَ ٢٧ And they will approach one another blaming each other اس کے بعد یہ ایک دوسرے کی طرف مڑیں گے اور باہم تکرار شروع کر دیں گے Akhirah & Judgment Day
- 28 قَالُوٓاْ إِنَّكُمۡ كُنتُمۡ تَأۡتُونَنَا عَنِ ٱلۡيَمِينِقَالُوْٓا اِنَّكُمْ كُنْتُمْ تَاْتُوْنَنَا عَنِ الْيَمِيْنِ ٢٨ They will say, “Indeed, you used to come at us from the right (پیروی کرنے والے اپنے پیشواؤں سے) کہیں گے، “تم ہمارے پاس سیدھے رخ سے آتے تھے Akhirah & Judgment Day · Leadership & Authority
- 29 قَالُواْ بَل لَّمۡ تَكُونُواْ مُؤۡمِنِينَقَالُوْا بَلْ لَّمْ تَكُوْنُوْا مُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَ ٢٩ۚ The oppressors will say, “Rather, you [yourselves] were not believers وہ جواب دیں گے، “نہیں بلکہ تم خود ایمان لانے والے نہ تھے Akhirah & Judgment Day · Leadership & Authority · Kufr
- 30 وَمَا كَانَ لَنَا عَلَيۡكُم مِّن سُلۡطَٰنِۭۖ بَلۡ كُنتُمۡ قَوۡمٗا طَٰغِينَوَمَا كَانَ لَنَا عَلَيْكُمْ مِّنْ سُلْطٰنٍۚ بَلْ كُنْتُمْ قَوْمًا طٰغِيْنَ ٣٠ And we had over you no authority, but you were a transgressing people ہمارا تم پر کوئی زور نہ تھا، تم خود ہی سرکش لوگ تھے Akhirah & Judgment Day · Leadership & Authority
- 31 فَحَقَّ عَلَيۡنَا قَوۡلُ رَبِّنَآۖ إِنَّا لَذَآئِقُونَفَحَقَّ عَلَيْنَا قَوْلُ رَبِّنَا͏ٓࣗۖ اِنَّا لَذَا࢜ىِٕقُوْنَ ٣١ So the word of our Lord has come into effect upon us; indeed, we will taste [punishment] آخرکار ہم اپنے رب کے اِس فرمان کے مستحق ہو گئے کہ ہم عذاب کا مزا چکھنے والے ہیں Akhirah & Judgment Day
- 32 فَأَغۡوَيۡنَٰكُمۡ إِنَّا كُنَّا غَٰوِينَفَاَغْوَيْنٰكُمْ اِنَّا كُنَّا غٰوِيْنَ ٣٢ And we led you to deviation; indeed, we were deviators سو ہم نے تم کو بہکا یا، ہم خود بہکے ہوئے تھے Akhirah & Judgment Day · Guidance
- 33 فَإِنَّهُمۡ يَوۡمَئِذٖ فِي ٱلۡعَذَابِ مُشۡتَرِكُونَفَاِنَّهُمْ يَوْمَىِٕذٍ فِي الْعَذَابِ مُشْتَرِكُوْنَ ٣٣ So indeed they, that Day, will be sharing in the punishment اِس طرح وہ سب اُس روز عذاب میں مشترک ہوں گے Akhirah & Judgment Day · Jahannam
- 34 إِنَّا كَذَٰلِكَ نَفۡعَلُ بِٱلۡمُجۡرِمِينَاِنَّا كَذٰلِكَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِيْنَ ٣٤ Indeed, that is how We deal with the criminals ہم مجرموں کے ساتھ یہی کچھ کیا کرتے ہیں Adl · Warnings
- 35 إِنَّهُمۡ كَانُوٓاْ إِذَا قِيلَ لَهُمۡ لَآ إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّهُ يَسۡتَكۡبِرُونَاِنَّهُمْ كَانُوْٓا اِذَا قِيْلَ لَهُمْ لَا͏ٓ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُۙ يَسْتَكْبِرُوْنَ ٣٥ۙ Indeed they, when it was said to them, “There is no deity but Allah,” were arrogant یہ وہ لوگ تھے کہ جب ان سے کہا جاتا “اللہ کے سوا کوئی معبود بر حق نہیں ہے” تو یہ گھمنڈ میں آ جاتے تھے Arrogance & Humility · Tawheed
- 36 وَيَقُولُونَ أَئِنَّا لَتَارِكُوٓاْ ءَالِهَتِنَا لِشَاعِرٖ مَّجۡنُونِۭوَيَقُوْلُوْنَ اَىِٕنَّا لَتَارِكُوْٓا اٰلِهَتِنَا لِشَاعِرٍ مَّجْنُوْنٍ ٣٦ؕ And were saying, “Are we to leave our gods for a mad poet اور کہتے تھے “کیا ہم ایک شاعر مجنون کی خاطر اپنے معبودوں کو چھوڑ دیں؟ Shirk · Prophet Muhammad ﷺ
- 37 بَلۡ جَآءَ بِٱلۡحَقِّ وَصَدَّقَ ٱلۡمُرۡسَلِينَبَلْ جَا࢜ءَ بِالْحَقِّ وَصَدَّقَ الْمُرْسَلِيْنَ ٣٧ Rather, the Prophet has come with the truth and confirmed the [previous] messengers حالانکہ وہ حق لے کر آیا تھا اور اس نے رسولوں کی تصدیق کی تھی Prophet Muhammad ﷺ · Prophethood
- 38 إِنَّكُمۡ لَذَآئِقُواْ ٱلۡعَذَابِ ٱلۡأَلِيمِاِنَّكُمْ لَذَا࢜ىِٕقُوا الْعَذَابِ الْاَلِيْمِ ٣٨ۚ Indeed, you [disbelievers] will be tasters of the painful punishment (اب ان سے کہا جائے گا کہ) تم لازماً دردناک سزا کا مزا چکھنے والے ہو Jahannam · Warnings
- 39 وَمَا تُجۡزَوۡنَ إِلَّا مَا كُنتُمۡ تَعۡمَلُونَوَمَا تُجْزَوْنَ اِلَّا مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ ٣٩ۙ And you will not be recompensed except for what you used to do اور تمہیں جو بدلہ بھی دیا جا رہا ہے اُنہی اعمال کا دیا جا رہا ہے جو تم کرتے رہے ہو Adl
- 40 إِلَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلۡمُخۡلَصِينَاِلَّا عِبَادَ اللّٰهِ الْمُخْلَصِيْنَ ٤٠ But not the chosen servants of Allah مگر اللہ کے چیدہ بندے (اس انجام بد سے) محفوظ ہوں گے Ikhlas
- 41 أُوْلَـٰٓئِكَ لَهُمۡ رِزۡقٞ مَّعۡلُومٞاُولٰ࢜ىِٕكَ لَهُمْ رِزْقٌ مَّعْلُوْمٌ ٤١ۙ Those will have a provision determined ان کے لیے جانا بوجھا رزق ہے Jannah · Rizq
- 42 فَوَٰكِهُ وَهُم مُّكۡرَمُونَفَوَاكِهُۚ وَهُمْ مُّكْرَمُوْنَ ٤٢ۙ Fruits; and they will be honored ہر طرح کی لذیذ چیزیں، Jannah
- 43 فِي جَنَّـٰتِ ٱلنَّعِيمِفِيْ جَنّٰتِ النَّعِيْمِ ٤٣ۙ In gardens of pleasure اور نعمت بھری جنتیں Jannah
- 44 عَلَىٰ سُرُرٖ مُّتَقَٰبِلِينَعَلٰي سُرُرٍ مُّتَقٰبِلِيْنَ ٤٤ On thrones facing one another جن میں وہ عزت کے ساتھ رکھے جائیں گے تختوں پر آمنے سامنے بیٹھیں گے Jannah
- 45 يُطَافُ عَلَيۡهِم بِكَأۡسٖ مِّن مَّعِينِۭيُطَافُ عَلَيْهِمْ بِكَاْسٍ مِّنْ مَّعِيْنٍۭ ٤٥ۙ There will be circulated among them a cup [of wine] from a flowing spring شراب کے چشموں سے ساغر بھر بھر کر ان کے درمیان پھرائے جائیں گے Jannah
- 46 بَيۡضَآءَ لَذَّةٖ لِّلشَّـٰرِبِينَبَيْضَا࢜ءَ لَذَّةٍ لِّلشّٰرِبِيْنَ ٤٦ۚۖ White and delicious to the drinkers چمکتی ہوئی شراب، جو پینے والوں کے لیے لذّت ہو گی Jannah
- 47 لَا فِيهَا غَوۡلٞ وَلَا هُمۡ عَنۡهَا يُنزَفُونَلَا فِيْهَا غَوْلٌ وَّلَا هُمْ عَنْهَا يُنْزَفُوْنَ ٤٧ No bad effect is there in it, nor from it will they be intoxicated نہ ان کے جسم کو اس سے کوئی ضرر ہوگا اور نہ ان کی عقل اس سے خراب ہو گی Jannah · Halal & Haram Food
- 48 وَعِندَهُمۡ قَٰصِرَٰتُ ٱلطَّرۡفِ عِينٞوَعِنْدَهُمْ قٰصِرٰتُ الطَّرْفِ عِيْنٌ ٤٨ۙ And with them will be women limiting [their] glances, with large, [beautiful] eyes اور ان کے پاس نگاہیں بچانے والی، خوبصورت آنکھوں والی عورتیں ہوں گی Jannah
- 49 كَأَنَّهُنَّ بَيۡضٞ مَّكۡنُونٞكَاَنَّهُنَّ بَيْضٌ مَّكْنُوْنٌ ٤٩ As if they were [delicate] eggs, well-protected ایسی نازک جیسے انڈے کے چھلکے کے نیچے چھپی ہوئی جھلی Jannah
- 50 فَأَقۡبَلَ بَعۡضُهُمۡ عَلَىٰ بَعۡضٖ يَتَسَآءَلُونَفَاَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلٰي بَعْضٍ يَّتَسَا࢜ءَلُوْنَ ٥٠ And they will approach one another, inquiring of each other پھر وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر حالات پوچھیں گے Jannah
- 51 قَالَ قَآئِلٞ مِّنۡهُمۡ إِنِّي كَانَ لِي قَرِينٞقَالَ قَا࢜ىِٕلٌ مِّنْهُمْ اِنِّيْ كَانَ لِيْ قَرِيْنٌ ٥١ۙ A speaker among them will say, “Indeed, I had a companion [on earth] ان میں سے ایک کہے گا، “دنیا میں میرا ایک ہم نشین تھا Jannah · Alliances & Loyalty
- 52 يَقُولُ أَءِنَّكَ لَمِنَ ٱلۡمُصَدِّقِينَيَّقُوْلُ اَىِٕنَّكَ لَمِنَ الْمُصَدِّقِيْنَ ٥٢ Who would say, ‘Are you indeed of those who believe جو مجھ سے کہا کرتا تھا، کیا تم بھی تصدیق کرنے والوں میں سے ہو؟ Resurrection · Kufr
- 53 أَءِذَا مِتۡنَا وَكُنَّا تُرَابٗا وَعِظَٰمًا أَءِنَّا لَمَدِينُونَءَاِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا وَّعِظَامًا ءَاِنَّا لَمَدِيْنُوْنَ ٥٣ That when we have died and become dust and bones, we will indeed be recompensed کیا واقعی جب ہم مر چکے ہوں گے اور مٹی ہو جائیں گے اور ہڈیوں کا پنجر بن کر رہ جائیں گے تو ہمیں جزا و سزا دی جائے گی؟ Resurrection · Kufr
- 54 قَالَ هَلۡ أَنتُم مُّطَّلِعُونَقَالَ هَلْ اَنْتُمْ مُّطَّلِعُوْنَ ٥٤ He will say, “Would you [care to] look اب کیا آپ لوگ دیکھنا چاہتے ہیں کہ وہ صاحب اب کہاں ہیں؟ Jannah · Jahannam
- 55 فَٱطَّلَعَ فَرَءَاهُ فِي سَوَآءِ ٱلۡجَحِيمِفَاطَّلَعَ فَرَاٰهُ فِيْ سَوَا࢜ءِ الْجَحِيْمِ ٥٥ And he will look and see him in the midst of the Hellfire یہ کہہ کر جونہی وہ جھکے گا تو جہنم کی گہرائی میں اس کو دیکھ لے گا Jahannam
- 56 قَالَ تَٱللَّهِ إِن كِدتَّ لَتُرۡدِينِقَالَ تَاللّٰهِ اِنْ كِدْتَّ لَتُرْدِيْنِ ٥٦ۙ He will say, “By Allah, you almost ruined me اور اس سے خطاب کر کے کہے گا “خدا کی قسم، تُو تو مجھے تباہ ہی کر دینے والا تھا Alliances & Loyalty · Guidance
- 57 وَلَوۡلَا نِعۡمَةُ رَبِّي لَكُنتُ مِنَ ٱلۡمُحۡضَرِينَوَلَوْلَا نِعْمَةُ رَبِّيْ لَكُنْتُ مِنَ الْمُحْضَرِيْنَ ٥٧ If not for the favor of my Lord, I would have been of those brought in [to Hell] میرے رب کا فضل شامل حال نہ ہوتا تو آج میں بھی اُن لوگوں میں سے ہوتا جو پکڑے ہوئے آئے ہیں Mercy & Forgiveness · Shukr
- 58 أَفَمَا نَحۡنُ بِمَيِّتِينَاَفَمَا نَحْنُ بِمَيِّتِيْنَ ٥٨ۙ Then, are we not to die اچھا تو کیا اب ہم مرنے والے نہیں ہیں؟ Jannah · Death & the Grave
- 59 إِلَّا مَوۡتَتَنَا ٱلۡأُولَىٰ وَمَا نَحۡنُ بِمُعَذَّبِينَاِلَّا مَوْتَتَنَا الْاُوْلٰي وَمَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِيْنَ ٥٩ Except for our first death, and we will not be punished موت جو ہمیں آنی تھی وہ بس پہلے آ چکی؟ اب ہمیں کوئی عذاب نہیں ہونا؟ Jannah · Death & the Grave
- 60 إِنَّ هَٰذَا لَهُوَ ٱلۡفَوۡزُ ٱلۡعَظِيمُاِنَّ هٰذَا لَهُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيْمُ ٦٠ Indeed, this is the great attainment یقیناً یہی عظیم الشان کامیابی ہے Success & Failure · Jannah · Glad Tidings
- 61 لِمِثۡلِ هَٰذَا فَلۡيَعۡمَلِ ٱلۡعَٰمِلُونَلِمِثْلِ هٰذَا فَلْيَعْمَلِ الْعٰمِلُوْنَ ٦١ For the like of this let the workers [on earth] work ایسی ہی کامیابی کے لیے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہیے Jannah · Ihsan
- 62 أَذَٰلِكَ خَيۡرٞ نُّزُلًا أَمۡ شَجَرَةُ ٱلزَّقُّومِاَذٰلِكَ خَيْرٌ نُّزُلًا اَمْ شَجَرَةُ الزَّقُّوْمِ ٦٢ Is Paradise a better accommodation or the tree of zaqqum بولو، یہ ضیافت اچھی ہے یا زقوم کا درخت؟ Jannah · Jahannam
- 63 إِنَّا جَعَلۡنَٰهَا فِتۡنَةٗ لِّلظَّـٰلِمِينَاِنَّا جَعَلْنٰهَا فِتْنَةً لِّلظّٰلِمِيْنَ ٦٣ Indeed, We have made it a torment for the wrongdoers ہم نے اُس درخت کو ظالموں کے لیے فتنہ بنا دیا ہے Jahannam · Trials & Tests
- 64 إِنَّهَا شَجَرَةٞ تَخۡرُجُ فِيٓ أَصۡلِ ٱلۡجَحِيمِاِنَّهَا شَجَرَةٌ تَخْرُجُ فِيْٓ اَصْلِ الْجَحِيْمِ ٦٤ۙ Indeed, it is a tree issuing from the bottom of the Hellfire وہ ایک درخت ہے جو جہنم کی تہ سے نکلتا ہے Jahannam
- 65 طَلۡعُهَا كَأَنَّهُۥ رُءُوسُ ٱلشَّيَٰطِينِطَلْعُهَا كَاَنَّهٗ رُءُوْسُ الشَّيٰطِيْنِ ٦٥ Its emerging fruit as if it was heads of the devils اُس کے شگوفے ایسے ہیں جیسے شیطانوں کے سر Jahannam · Shaytan
- 66 فَإِنَّهُمۡ لَأٓكِلُونَ مِنۡهَا فَمَالِـُٔونَ مِنۡهَا ٱلۡبُطُونَفَاِنَّهُمْ لَاٰكِلُوْنَ مِنْهَا فَمَالِـُٔوْنَ مِنْهَا الْبُطُوْنَ ٦٦ؕ And indeed, they will eat from it and fill with it their bellies جہنم کے لوگ اُسے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے Jahannam
- 67 ثُمَّ إِنَّ لَهُمۡ عَلَيۡهَا لَشَوۡبٗا مِّنۡ حَمِيمٖثُمَّ اِنَّ لَهُمْ عَلَيْهَا لَشَوْبًا مِّنْ حَمِيْمٍ ٦٧ۚ Then indeed, they will have after it a mixture of scalding water پھر اس پر پینے کے لیے کھولتا ہوا پانی ملے گا Jahannam
- 68 ثُمَّ إِنَّ مَرۡجِعَهُمۡ لَإِلَى ٱلۡجَحِيمِثُمَّ اِنَّ مَرْجِعَهُمْ لَا۟اِلَي الْجَحِيْمِ ٦٨ Then indeed, their return will be to the Hellfire اور اس کے بعد ان کی واپسی اُسی آتش دوزخ کی طرف ہو گی Jahannam
- 69 إِنَّهُمۡ أَلۡفَوۡاْ ءَابَآءَهُمۡ ضَآلِّينَاِنَّهُمْ اَلْفَوْا اٰبَا࢜ءَهُمْ ضَا࢜لِّيْنَ ٦٩ۙ Indeed they found their fathers astray یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے باپ دادا کو گمراہ پایا Guidance
- 70 فَهُمۡ عَلَىٰٓ ءَاثَٰرِهِمۡ يُهۡرَعُونَفَهُمْ عَلٰٓي اٰثٰرِهِمْ يُهْرَعُوْنَ ٧٠ So they hastened [to follow] in their footsteps اور انہی کے نقش قدم پر دوڑ چلے Guidance · Lessons from History
- 71 وَلَقَدۡ ضَلَّ قَبۡلَهُمۡ أَكۡثَرُ ٱلۡأَوَّلِينَوَلَقَدْ ضَلَّ قَبْلَهُمْ اَكْثَرُ الْاَوَّلِيْنَ ٧١ۙ And there had already strayed before them most of the former peoples حالانکہ ان سے پہلے بہت سے لوگ گمراہ ہو چکے تھے Lessons from History
- 72 وَلَقَدۡ أَرۡسَلۡنَا فِيهِم مُّنذِرِينَوَلَقَدْ اَرْسَلْنَا فِيْهِمْ مُّنْذِرِيْنَ ٧٢ And We had already sent among them warners اور اُن میں ہم نے تنبیہ کرنے والے رسول بھیجے تھے Prophethood
- 73 فَٱنظُرۡ كَيۡفَ كَانَ عَٰقِبَةُ ٱلۡمُنذَرِينَفَانْظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُنْذَرِيْنَ ٧٣ۙ Then look how was the end of those who were warned اب دیکھ لو کہ اُن تنبیہ کیے جانے والوں کا کیا انجام ہوا Lessons from History · Warnings
- 74 إِلَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلۡمُخۡلَصِينَاِلَّا عِبَادَ اللّٰهِ الْمُخْلَصِيْنَ ٧٤ࣖ But not the chosen servants of Allah اس بد انجامی سے بس اللہ کے وہی بندے بچے ہیں جنہیں اس نے اپنے لیے خالص کر لیا ہے Ikhlas
- 75 وَلَقَدۡ نَادَىٰنَا نُوحٞ فَلَنِعۡمَ ٱلۡمُجِيبُونَوَلَقَدْ نَادٰىنَا نُوْحٌ فَلَنِعْمَ الْمُجِيْبُوْنَ ٧٥ؗۖ And Noah had certainly called Us, and [We are] the best of responders ہم کو (اِس سے پہلے) نوحؑ نے پکارا تھا، تو دیکھو کہ ہم کیسے اچھے جواب دینے والے تھے Prophet Nuh · Dua
- 76 وَنَجَّيۡنَٰهُ وَأَهۡلَهُۥ مِنَ ٱلۡكَرۡبِ ٱلۡعَظِيمِوَنَجَّيْنٰهُ وَاَهْلَهٗ مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِيْمِ ٧٦ؗۖ And We saved him and his family from the great affliction ہم نے اُس کو اور اس کے گھر والوں کو کرب عظیم سے بچا لیا Prophet Nuh · Family & Kinship
- 77 وَجَعَلۡنَا ذُرِّيَّتَهُۥ هُمُ ٱلۡبَاقِينَوَجَعَلْنَا ذُرِّيَّتَهٗ هُمُ الْبٰقِيْنَ ٧٧ؗۖ And We made his descendants those remaining [on the earth] اور اسی کی نسل کو باقی رکھا Prophet Nuh
- 78 وَتَرَكۡنَا عَلَيۡهِ فِي ٱلۡأٓخِرِينَوَتَرَكْنَا عَلَيْهِ فِي الْاٰخِرِيْنَ ٧٨ؗۖ And left for him [favorable mention] among later generations اور بعد کی نسلوں میں اس کی تعریف و توصیف چھوڑ دی Prophet Nuh
- 79 سَلَٰمٌ عَلَىٰ نُوحٖ فِي ٱلۡعَٰلَمِينَسَلٰمٌ عَلٰي نُوْحٍ فِي الْعٰلَمِيْنَ ٧٩ Peace upon Noah among the worlds سلام ہے نوحؑ پر تمام دنیا والوں میں Prophet Nuh
- 80 إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجۡزِي ٱلۡمُحۡسِنِينَاِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِيْنَ ٨٠ Indeed, We thus reward the doers of good ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیا کرتے ہیں Prophet Nuh · Ihsan
- 81 إِنَّهُۥ مِنۡ عِبَادِنَا ٱلۡمُؤۡمِنِينَاِنَّهٗ مِنْ عِبَادِنَا الْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَ ٨١ Indeed, he was of Our believing servants در حقیقت وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا Prophet Nuh · Iman
- 82 ثُمَّ أَغۡرَقۡنَا ٱلۡأٓخَرِينَثُمَّ اَغْرَقْنَا الْاٰخَرِيْنَ ٨٢ Then We drowned the disbelievers پھر دوسرے گروہ کو ہم نے غرق کر دیا Prophet Nuh · Lessons from History
- 83 ۞وَإِنَّ مِن شِيعَتِهِۦ لَإِبۡرَٰهِيمَوَاِنَّ مِنْ شِيْعَتِهٖ لَاِبْرٰهِيْمَ ٨٣ۘ And indeed, among his kind was Abraham اور نوحؑ ہی کے طریقے پر چلنے والا ابراہیمؑ تھا Prophet Ibrahim · Prophet Nuh
- 84 إِذۡ جَآءَ رَبَّهُۥ بِقَلۡبٖ سَلِيمٍاِذْ جَا࢜ءَ رَبَّهٗ بِقَلْبٍ سَلِيْمٍ ٨٤ When he came to his Lord with a sound heart جب وہ اپنے رب کے حضور قلب سلیم لے کر آیا Prophet Ibrahim · Tazkiyah · Ikhlas
- 85 إِذۡ قَالَ لِأَبِيهِ وَقَوۡمِهِۦ مَاذَا تَعۡبُدُونَاِذْ قَالَ لِاَبِيْهِ وَقَوْمِهٖ مَاذَا تَعْبُدُوْنَ ٨٥ۚ [And] when he said to his father and his people, “What do you worship جب اُس نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا “یہ کیا چیزیں ہیں جن کی تم عبادت کر رہے ہو؟ Prophet Ibrahim · Shirk · Parents & Elders
- 86 أَئِفۡكًا ءَالِهَةٗ دُونَ ٱللَّهِ تُرِيدُونَاَىِٕفْكًا اٰلِهَةً دُوْنَ اللّٰهِ تُرِيْدُوْنَ ٨٦ؕ Is it falsehood [as] gods other than Allah you desire کیا اللہ کو چھوڑ کر جھوٹ گھڑے ہوئے معبود چاہتے ہو؟ Prophet Ibrahim · Shirk
- 87 فَمَا ظَنُّكُم بِرَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَفَمَا ظَنُّكُمْ بِرَبِّ الْعٰلَمِيْنَ ٨٧ Then what is your thought about the Lord of the worlds آخر اللہ ربّ العالمین کے بارے میں تمہارا کیا گمان ہے؟ Prophet Ibrahim · Tawheed
- 88 فَنَظَرَ نَظۡرَةٗ فِي ٱلنُّجُومِفَنَظَرَ نَظْرَةً فِي النُّجُوْمِ ٨٨ۙ And he cast a look at the stars پھر اس نے تاروں پر ایک نگاہ ڈالی Prophet Ibrahim · Signs in Creation
- 89 فَقَالَ إِنِّي سَقِيمٞفَقَالَ اِنِّيْ سَقِيْمٌ ٨٩ And said, “Indeed, I am [about to be] ill اور کہا میری طبیعت خراب ہے Prophet Ibrahim
- 90 فَتَوَلَّوۡاْ عَنۡهُ مُدۡبِرِينَفَتَوَلَّوْا عَنْهُ مُدْبِرِيْنَ ٩٠ So they turned away from him, departing چنانچہ وہ لوگ اسے چھوڑ کر چلے گئے Prophet Ibrahim
- 91 فَرَاغَ إِلَىٰٓ ءَالِهَتِهِمۡ فَقَالَ أَلَا تَأۡكُلُونَفَرَاغَ اِلٰٓي اٰلِهَتِهِمْ فَقَالَ اَلَا تَاْكُلُوْنَ ٩١ۚ Then he turned to their gods and said, “Do you not eat اُن کے پیچھے وہ چپکے سے اُن کے معبودوں کے مندر میں گھس گیا اور بولا ” آپ لوگ کھاتے کیوں نہیں ہیں؟ Prophet Ibrahim · Shirk
- 92 مَا لَكُمۡ لَا تَنطِقُونَمَا لَكُمْ لَا تَنْطِقُوْنَ ٩٢ What is [wrong] with you that you do not speak کیا ہو گیا، آپ لوگ بولتے بھی نہیں؟ Prophet Ibrahim · Shirk
- 93 فَرَاغَ عَلَيۡهِمۡ ضَرۡبَۢا بِٱلۡيَمِينِفَرَاغَ عَلَيْهِمْ ضَرْبًاۢ بِالْيَمِيْنِ ٩٣ And he turned upon them a blow with [his] right hand اس کے بعد وہ اُن پر پل پڑا اور سیدھے ہاتھ سے خوب ضربیں لگائیں Prophet Ibrahim · Shirk
- 94 فَأَقۡبَلُوٓاْ إِلَيۡهِ يَزِفُّونَفَاَقْبَلُوْٓا اِلَيْهِ يَزِفُّوْنَ ٩٤ Then the people came toward him, hastening (واپس آ کر) وہ لوگ بھاگے بھاگے اس کے پاس آئے Prophet Ibrahim
- 95 قَالَ أَتَعۡبُدُونَ مَا تَنۡحِتُونَقَالَ اَتَعْبُدُوْنَ مَا تَنْحِتُوْنَ ٩٥ۙ He said, “Do you worship that which you [yourselves] carve اس نے کہا “کیا تم اپنی ہی تراشی ہوئی چیزوں کو پوجتے ہو؟ Prophet Ibrahim · Shirk
- 96 وَٱللَّهُ خَلَقَكُمۡ وَمَا تَعۡمَلُونَوَاللّٰهُ خَلَقَكُمْ وَمَا تَعْمَلُوْنَ ٩٦ While Allah created you and that which you do حالانکہ اللہ ہی نے تم کو بھی پیدا کیا ہے اور اُن چیزوں کو بھی جنہیں تم بناتے ہو Prophet Ibrahim · Tawheed · Qadr
- 97 قَالُواْ ٱبۡنُواْ لَهُۥ بُنۡيَٰنٗا فَأَلۡقُوهُ فِي ٱلۡجَحِيمِقَالُوا ابْنُوْا لَهٗ بُنْيَانًا فَاَلْقُوْهُ فِي الْجَحِيْمِ ٩٧ They said, “Construct for him a furnace and throw him into the burning fire انہوں نے آپس میں کہا “اس کے لیے ایک الاؤ تیار کرو اور اسے دہکتی ہوئی آگ کے ڈھیر میں پھینک دو Prophet Ibrahim · Oppression
- 98 فَأَرَادُواْ بِهِۦ كَيۡدٗا فَجَعَلۡنَٰهُمُ ٱلۡأَسۡفَلِينَفَاَرَادُوْا بِهٖ كَيْدًا فَجَعَلْنٰهُمُ الْاَسْفَلِيْنَ ٩٨ And they intended for him a plan, but We made them the most debased انہوں نے اس کے خلاف ایک کاروائی کرنی چاہی تھی، مگر ہم نے انہی کو نیچا دکھا دیا Prophet Ibrahim · Miracles
- 99 وَقَالَ إِنِّي ذَاهِبٌ إِلَىٰ رَبِّي سَيَهۡدِينِوَقَالَ اِنِّيْ ذَاهِبٌ اِلٰي رَبِّيْ سَيَهْدِيْنِ ٩٩ And [then] he said, “Indeed, I will go to [where I am ordered by] my Lord; He will guide me ابراہیمؑ نے کہا “میں اپنے رب کی طرف جاتا ہوں، وہی میری رہنمائی کرے گا Prophet Ibrahim · Guidance · Tawakkul
- 100 رَبِّ هَبۡ لِي مِنَ ٱلصَّـٰلِحِينَرَبِّ هَبْ لِيْ مِنَ الصّٰلِحِيْنَ ١٠٠ My Lord, grant me [a child] from among the righteous اے پروردگار، مجھے ایک بیٹا عطا کر جو صالحوں میں سے ہو Prophet Ibrahim · Dua · Parenting & Children
- 101 فَبَشَّرۡنَٰهُ بِغُلَٰمٍ حَلِيمٖفَبَشَّرْنٰهُ بِغُلٰمٍ حَلِيْمٍ ١٠١ So We gave him good tidings of a forbearing boy (اس دعا کے جواب میں) ہم نے اس کو ایک حلیم (بردبار) لڑکے کی بشارت دی Prophet Ibrahim · Prophet Ismail · Glad Tidings · Hilm & Afw
- 102 فَلَمَّا بَلَغَ مَعَهُ ٱلسَّعۡيَ قَالَ يَٰبُنَيَّ إِنِّيٓ أَرَىٰ فِي ٱلۡمَنَامِ أَنِّيٓ أَذۡبَحُكَ فَٱنظُرۡ مَاذَا تَرَىٰۚ قَالَ يَـٰٓأَبَتِ ٱفۡعَلۡ مَا تُؤۡمَرُۖ سَتَجِدُنِيٓ إِن شَآءَ ٱللَّهُ مِنَ ٱلصَّـٰبِرِينَفَلَمَّا بَلَغَ مَعَهُ السَّعْيَ قَالَ يٰبُنَيَّ اِنِّيْٓ اَرٰي فِي الْمَنَامِ اَنِّيْٓ اَذْبَحُكَ فَانْظُرْ مَاذَا تَرٰيؕ قَالَ يٰٓاَبَتِ افْعَلْ مَا تُو͏ٔ͏ْمَرُؗ سَتَجِدُنِيْٓ اِنْ شَا࢜ءَ اللّٰهُ مِنَ الصّٰبِرِيْنَ ١٠٢ And when he reached with him [the age of] exertion, he said, “O my son, indeed I have seen in a dream that I [must] sacrifice you, so see what you think.” He said, “O my father, do as you are commanded. You will find me, if Allah wills, of the steadfast وہ لڑکا جب اس کے ساتھ دوڑ دھوپ کرنے کی عمر کو پہنچ گیا تو (ایک روز) ابراہیمؑ نے اس سے کہا، “بیٹا، میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ میں تجھے ذبح کر رہا ہوں، اب تو بتا، تیرا کیا خیال ہے؟” اُس نے کہا، “ابا جان، جو کچھ آپ کو حکم دیا جا رہا ہے اسے کر ڈالیے، آپ انشاءاللہ مجھے صابروں میں سے پائیں گے Prophet Ibrahim · Prophet Ismail · Trials & Tests · Sabr · Parenting & Children
- 103 فَلَمَّآ أَسۡلَمَا وَتَلَّهُۥ لِلۡجَبِينِفَلَمَّا͏ٓ اَسْلَمَا وَتَلَّهٗ لِلْجَبِيْنِ ١٠٣ۚ And when they had both submitted and he put him down upon his forehead آخر کو جب اِن دونوں نے سر تسلیم خم کر دیا اور ابراہیمؑ نے بیٹے کو ماتھے کے بل گرا دیا Prophet Ibrahim · Prophet Ismail · Trials & Tests · Iman
- 104 وَنَٰدَيۡنَٰهُ أَن يَـٰٓإِبۡرَٰهِيمُوَنَادَيْنٰهُ اَنْ يّٰٓاِبْرٰهِيْمُ ١٠٤ۙ We called to him, “O Abraham اور ہم نے ندا دی کہ “اے ابراہیمؑ Prophet Ibrahim · Prophet Ismail
- 105 قَدۡ صَدَّقۡتَ ٱلرُّءۡيَآۚ إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجۡزِي ٱلۡمُحۡسِنِينَقَدْ صَدَّقْتَ الرُّءْيَاۚ اِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِيْنَ ١٠٥ You have fulfilled the vision.” Indeed, We thus reward the doers of good تو نے خواب سچ کر دکھایا ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں Prophet Ibrahim · Ihsan
- 106 إِنَّ هَٰذَا لَهُوَ ٱلۡبَلَـٰٓؤُاْ ٱلۡمُبِينُاِنَّ هٰذَا لَهُوَ الْبَلٰ࢜و͏ٔ͏ُا الْمُبِيْنُ ١٠٦ Indeed, this was the clear trial یقیناً یہ ایک کھلی آزمائش تھی Prophet Ibrahim · Trials & Tests
- 107 وَفَدَيۡنَٰهُ بِذِبۡحٍ عَظِيمٖوَفَدَيْنٰهُ بِذِبْحٍ عَظِيْمٍ ١٠٧ And We ransomed him with a great sacrifice اور ہم نے ایک بڑی قربانی فدیے میں دے کر اس بچے کو چھڑا لیا Prophet Ibrahim · Prophet Ismail · Hajj & Umrah
- 108 وَتَرَكۡنَا عَلَيۡهِ فِي ٱلۡأٓخِرِينَوَتَرَكْنَا عَلَيْهِ فِي الْاٰخِرِيْنَ ١٠٨ۖ And We left for him [favorable mention] among later generations اور اس کی تعریف و توصیف ہمیشہ کے لیے بعد کی نسلوں میں چھوڑ دی Prophet Ibrahim
- 109 سَلَٰمٌ عَلَىٰٓ إِبۡرَٰهِيمَسَلٰمٌ عَلٰٓي اِبْرٰهِيْمَ ١٠٩ Peace upon Abraham سلام ہے ابراہیمؑ پر Prophet Ibrahim
- 110 كَذَٰلِكَ نَجۡزِي ٱلۡمُحۡسِنِينَكَذٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِيْنَ ١١٠ Indeed, We thus reward the doers of good ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں Prophet Ibrahim · Ihsan
- 111 إِنَّهُۥ مِنۡ عِبَادِنَا ٱلۡمُؤۡمِنِينَاِنَّهٗ مِنْ عِبَادِنَا الْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَ ١١١ Indeed, he was of Our believing servants یقیناً وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا Prophet Ibrahim · Iman
- 112 وَبَشَّرۡنَٰهُ بِإِسۡحَٰقَ نَبِيّٗا مِّنَ ٱلصَّـٰلِحِينَوَبَشَّرْنٰهُ بِاِسْحٰقَ نَبِيًّا مِّنَ الصّٰلِحِيْنَ ١١٢ And We gave him good tidings of Isaac, a prophet from among the righteous اور ہم نے اسے اسحاقؑ کی بشارت دی، ایک نبی صالحین میں سے Prophet Ishaq · Prophet Ibrahim · Glad Tidings · Prophethood
- 113 وَبَٰرَكۡنَا عَلَيۡهِ وَعَلَىٰٓ إِسۡحَٰقَۚ وَمِن ذُرِّيَّتِهِمَا مُحۡسِنٞ وَظَالِمٞ لِّنَفۡسِهِۦ مُبِينٞوَبٰرَكْنَا عَلَيْهِ وَعَلٰٓي اِسْحٰقَؕ وَمِنْ ذُرِّيَّتِهِمَا مُحْسِنٌ وَّظَالِمٌ لِّنَفْسِهٖ مُبِيْنٌ ١١٣ࣖ And We blessed him and Isaac. But among their descendants is the doer of good and the clearly unjust to himself اور اسے اور اسحاقؑ کو برکت دی اب ان دونوں کی ذریّت میں سے کوئی محسن ہے اور کوئی اپنے نفس پر صریح ظلم کرنے والا ہے Prophet Ishaq · Prophet Ibrahim · Ihsan · Oppression
- 114 وَلَقَدۡ مَنَنَّا عَلَىٰ مُوسَىٰ وَهَٰرُونَوَلَقَدْ مَنَنَّا عَلٰي مُوْسٰي وَهٰرُوْنَ ١١٤ۚ And We did certainly confer favor upon Moses and Aaron اور ہم نے موسیٰؑ و ہارونؑ پر احسان کیا Prophet Musa · Prophet Harun
- 115 وَنَجَّيۡنَٰهُمَا وَقَوۡمَهُمَا مِنَ ٱلۡكَرۡبِ ٱلۡعَظِيمِوَنَجَّيْنٰهُمَا وَقَوْمَهُمَا مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِيْمِ ١١٥ۚ And We saved them and their people from the great affliction اُن کو اور ان کی قوم کو کرب عظیم سے نجات دی Prophet Musa · Prophet Harun · Bani Israil
- 116 وَنَصَرۡنَٰهُمۡ فَكَانُواْ هُمُ ٱلۡغَٰلِبِينَوَنَصَرْنٰهُمْ فَكَانُوْا هُمُ الْغٰلِبِيْنَ ١١٦ۚ And We supported them so it was they who overcame اُنہیں نصرت بخشی جس کی وجہ سے وہی غالب رہے Prophet Musa · Prophet Harun
- 117 وَءَاتَيۡنَٰهُمَا ٱلۡكِتَٰبَ ٱلۡمُسۡتَبِينَوَاٰتَيْنٰهُمَا الْكِتٰبَ الْمُسْتَبِيْنَ ١١٧ۚ And We gave them the explicit Scripture ان کو نہایت واضح کتاب عطا کی Prophet Musa · Prophet Harun · Revelation
- 118 وَهَدَيۡنَٰهُمَا ٱلصِّرَٰطَ ٱلۡمُسۡتَقِيمَوَهَدَيْنٰهُمَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيْمَ ١١٨ۚ And We guided them on the straight path انہیں راہ راست دکھائی Prophet Musa · Prophet Harun · Guidance
- 119 وَتَرَكۡنَا عَلَيۡهِمَا فِي ٱلۡأٓخِرِينَوَتَرَكْنَا عَلَيْهِمَا فِي الْاٰخِرِيْنَ ١١٩ۙ And We left for them [favorable mention] among later generations اور بعد کی نسلوں میں ان کا ذکر خیر باقی رکھا Prophet Musa · Prophet Harun
- 120 سَلَٰمٌ عَلَىٰ مُوسَىٰ وَهَٰرُونَسَلٰمٌ عَلٰي مُوْسٰي وَهٰرُوْنَ ١٢٠ Peace upon Moses and Aaron سلام ہے موسیٰؑ اور ہارونؑ پر Prophet Musa · Prophet Harun
- 121 إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجۡزِي ٱلۡمُحۡسِنِينَاِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِيْنَ ١٢١ Indeed, We thus reward the doers of good ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں Prophet Musa · Prophet Harun · Ihsan
- 122 إِنَّهُمَا مِنۡ عِبَادِنَا ٱلۡمُؤۡمِنِينَاِنَّهُمَا مِنْ عِبَادِنَا الْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَ ١٢٢ Indeed, they were of Our believing servants در حقیقت وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھے Prophet Musa · Prophet Harun · Iman
- 123 وَإِنَّ إِلۡيَاسَ لَمِنَ ٱلۡمُرۡسَلِينَوَاِنَّ اِلْيَاسَ لَمِنَ الْمُرْسَلِيْنَ ١٢٣ؕ And indeed, Elias was from among the messengers اور الیاسؑ بھی یقیناً مرسلین میں سے تھا Prophet Ilyas · Prophethood
- 124 إِذۡ قَالَ لِقَوۡمِهِۦٓ أَلَا تَتَّقُونَاِذْ قَالَ لِقَوْمِهٖٓ اَلَا تَتَّقُوْنَ ١٢٤ When he said to his people, “Will you not fear Allah یاد کرو جب اس نے اپنی قوم سے کہا تھا کہ “تم لوگ ڈرتے نہیں ہو؟ Prophet Ilyas · Taqwa
- 125 أَتَدۡعُونَ بَعۡلٗا وَتَذَرُونَ أَحۡسَنَ ٱلۡخَٰلِقِينَاَتَدْعُوْنَ بَعْلًا وَّتَذَرُوْنَ اَحْسَنَ الْخَالِقِيْنَ ١٢٥ۙ Do you call upon Ba’l and leave the best of creators کیا تم بعل کو پکارتے ہو اور احسن الخالقین کو چھوڑ دیتے ہو Prophet Ilyas · Shirk
- 126 ٱللَّهَ رَبَّكُمۡ وَرَبَّ ءَابَآئِكُمُ ٱلۡأَوَّلِينَاللّٰهَ رَبَّكُمْ وَرَبَّ اٰبَا࢜ىِٕكُمُ الْاَوَّلِيْنَ ١٢٦ Allah, your Lord and the Lord of your first forefathers اُس اللہ کو جو تمہارا اور تمہارے اگلے پچھلے آبا و اجداد کا رب ہے؟ Prophet Ilyas · Tawheed
- 127 فَكَذَّبُوهُ فَإِنَّهُمۡ لَمُحۡضَرُونَفَكَذَّبُوْهُ فَاِنَّهُمْ لَمُحْضَرُوْنَ ١٢٧ۙ And they denied him, so indeed, they will be brought [for punishment] مگر انہوں نے اسے جھٹلا دیا، سو اب یقیناً وہ سزا کے لیے پیش کیے جانے والے ہیں Prophet Ilyas · Kufr
- 128 إِلَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلۡمُخۡلَصِينَاِلَّا عِبَادَ اللّٰهِ الْمُخْلَصِيْنَ ١٢٨ Except the chosen servants of Allah بجز اُن بندگان خدا کے جن کو خالص کر لیا گیا تھا Prophet Ilyas · Ikhlas
- 129 وَتَرَكۡنَا عَلَيۡهِ فِي ٱلۡأٓخِرِينَوَتَرَكْنَا عَلَيْهِ فِي الْاٰخِرِيْنَ ١٢٩ۙ And We left for him [favorable mention] among later generations اور الیاسؑ کا ذکر خیر ہم نے بعد کی نسلوں میں باقی رکھا Prophet Ilyas
- 130 سَلَٰمٌ عَلَىٰٓ إِلۡ يَاسِينَسَلٰمٌ عَلٰٓي اِلْيَاسِيْنَ ١٣٠ Peace upon Elias سلام ہے الیاسؑ پر Prophet Ilyas
- 131 إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجۡزِي ٱلۡمُحۡسِنِينَاِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِيْنَ ١٣١ Indeed, We thus reward the doers of good ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں Prophet Ilyas · Ihsan
- 132 إِنَّهُۥ مِنۡ عِبَادِنَا ٱلۡمُؤۡمِنِينَاِنَّهٗ مِنْ عِبَادِنَا الْمُو͏ٔ͏ْمِنِيْنَ ١٣٢ Indeed, he was of Our believing servants واقعی وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا Prophet Ilyas · Iman
- 133 وَإِنَّ لُوطٗا لَّمِنَ ٱلۡمُرۡسَلِينَوَاِنَّ لُوْطًا لَّمِنَ الْمُرْسَلِيْنَ ١٣٣ؕ And indeed, Lot was among the messengers اور لوطؑ بھی انہی لوگوں میں سے تھا جو رسول بنا کر بھیجے گئے ہیں Prophet Lut · Prophethood
- 134 إِذۡ نَجَّيۡنَٰهُ وَأَهۡلَهُۥٓ أَجۡمَعِينَاِذْ نَجَّيْنٰهُ وَاَهْلَهٗٓ اَجْمَعِيْنَ ١٣٤ۙ [So mention] when We saved him and his family, all یاد کرو جب ہم نے اس کو اور اس کے سب گھر والوں کو نجات دی Prophet Lut · Family & Kinship
- 135 إِلَّا عَجُوزٗا فِي ٱلۡغَٰبِرِينَاِلَّا عَجُوْزًا فِي الْغٰبِرِيْنَ ١٣٥ Except his wife among those who remained [with the evildoers] سوائے ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں سے تھی Prophet Lut · Women
- 136 ثُمَّ دَمَّرۡنَا ٱلۡأٓخَرِينَثُمَّ دَمَّرْنَا الْاٰخَرِيْنَ ١٣٦ Then We destroyed the others پھر باقی سب کو تہس نہس کر دیا Prophet Lut · Lessons from History
- 137 وَإِنَّكُمۡ لَتَمُرُّونَ عَلَيۡهِم مُّصۡبِحِينَوَاِنَّكُمْ لَتَمُرُّوْنَ عَلَيْهِمْ مُّصْبِحِيْنَ ١٣٧ۙ And indeed, you pass by them in the morning آج تم شب و روز اُن کے اجڑے دیار پر سے گزرتے ہو Prophet Lut · Lessons from History
- 138 وَبِٱلَّيۡلِۚ أَفَلَا تَعۡقِلُونَوَبِالَّيْلِؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ ١٣٨ࣖ And at night. Then will you not use reason کیا تم کو عقل نہیں آتی؟ Lessons from History · Knowledge & Wisdom
- 139 وَإِنَّ يُونُسَ لَمِنَ ٱلۡمُرۡسَلِينَوَاِنَّ يُوْنُسَ لَمِنَ الْمُرْسَلِيْنَ ١٣٩ؕ And indeed, Jonah was among the messengers اور یقیناً یونسؑ بھی رسولوں میں سے تھا Prophet Yunus · Prophethood
- 140 إِذۡ أَبَقَ إِلَى ٱلۡفُلۡكِ ٱلۡمَشۡحُونِاِذْ اَبَقَ اِلَي الْفُلْكِ الْمَشْحُوْنِ ١٤٠ۙ [Mention] when he ran away to the laden ship یاد کرو جب وہ ایک بھری کشتی کی طرف بھاگ نکلا Prophet Yunus
- 141 فَسَاهَمَ فَكَانَ مِنَ ٱلۡمُدۡحَضِينَفَسَاهَمَ فَكَانَ مِنَ الْمُدْحَضِيْنَ ١٤١ۚ And he drew lots and was among the losers پھر قرعہ اندازی میں شریک ہوا اور اس میں مات کھائی Prophet Yunus
- 142 فَٱلۡتَقَمَهُ ٱلۡحُوتُ وَهُوَ مُلِيمٞفَالْتَقَمَهُ الْحُوْتُ وَهُوَ مُلِيْمٌ ١٤٢ Then the fish swallowed him, while he was blameworthy آخرکار مچھلی نے اسے نگل لیا اور وہ ملامت زدہ تھا Prophet Yunus · Animals
- 143 فَلَوۡلَآ أَنَّهُۥ كَانَ مِنَ ٱلۡمُسَبِّحِينَفَلَوْلَا͏ٓ اَنَّهٗ كَانَ مِنَ الْمُسَبِّحِيْنَ ١٤٣ۙ And had he not been of those who exalt Allah اب اگر وہ تسبیح کرنے والوں میں سے نہ ہوتا تو Prophet Yunus · Dhikr & Tasbih
- 144 لَلَبِثَ فِي بَطۡنِهِۦٓ إِلَىٰ يَوۡمِ يُبۡعَثُونَلَلَبِثَ فِيْ بَطْنِهٖٓ اِلٰي يَوْمِ يُبْعَثُوْنَ ١٤٤ۚ He would have remained inside its belly until the Day they are resurrected روز قیامت تک اسی مچھلی کے پیٹ میں رہتا Prophet Yunus · Dhikr & Tasbih · Resurrection
- 145 ۞فَنَبَذۡنَٰهُ بِٱلۡعَرَآءِ وَهُوَ سَقِيمٞفَنَبَذْنٰهُ بِالْعَرَا࢜ءِ وَهُوَ سَقِيْمٌ ١٤٥ۚ But We threw him onto the open shore while he was ill آخرکار ہم نے اسے بڑی سقیم حالت میں ایک چٹیل زمین پر پھینک دیا Prophet Yunus · Health & Healing · Mercy & Forgiveness
- 146 وَأَنۢبَتۡنَا عَلَيۡهِ شَجَرَةٗ مِّن يَقۡطِينٖوَاَنۢ͏ْبَتْنَا عَلَيْهِ شَجَرَةً مِّنْ يَّقْطِيْنٍ ١٤٦ۚ And We caused to grow over him a gourd vine اور اُس پر ایک بیل دار درخت اگا دیا Prophet Yunus · Mercy & Forgiveness
- 147 وَأَرۡسَلۡنَٰهُ إِلَىٰ مِاْئَةِ أَلۡفٍ أَوۡ يَزِيدُونَوَاَرْسَلْنٰهُ اِلٰي مِاي͏ٔ͏َةِ اَلْفٍ اَوْ يَزِيْدُوْنَ ١٤٧ۚ And We sent him to [his people of] a hundred thousand or more اس کے بعد ہم نے اُسے ایک لاکھ، یا اس سے زائد لوگوں کی طرف بھیجا Prophet Yunus · Da’wah
- 148 فَـَٔامَنُواْ فَمَتَّعۡنَٰهُمۡ إِلَىٰ حِينٖفَاٰمَنُوْا فَمَتَّعْنٰهُمْ اِلٰي حِيْنٍ ١٤٨ؕ And they believed, so We gave them enjoyment [of life] for a time وہ ایمان لائے اور ہم نے ایک وقت خاص تک انہیں باقی رکھا Prophet Yunus · Iman · Tawbah
- 149 فَٱسۡتَفۡتِهِمۡ أَلِرَبِّكَ ٱلۡبَنَاتُ وَلَهُمُ ٱلۡبَنُونَفَاسْتَفْتِهِمْ اَلِرَبِّكَ الْبَنَاتُ وَلَهُمُ الْبَنُوْنَ ١٤٩ۙ So inquire of them, [O Muhammad], “Does your Lord have daughters while they have sons پھر ذرا اِن لوگوں سے پوچھو، کیا (اِن کے دل کو یہ بات لگتی ہے کہ) تمہارے رب کے لیے تو ہوں بیٹیاں اور ان کے لیے ہوں بیٹے Shirk · Angels · Women
- 150 أَمۡ خَلَقۡنَا ٱلۡمَلَـٰٓئِكَةَ إِنَٰثٗا وَهُمۡ شَٰهِدُونَاَمْ خَلَقْنَا الْمَلٰ࢜ىِٕكَةَ اِنَاثًا وَّهُمْ شٰهِدُوْنَ ١٥٠ Or did We create the angels as females while they were witnesses کیا واقعی ہم نے ملائکہ کو عورتیں ہی بنا یا ہے اور یہ آنکھوں دیکھی بات کہہ رہے ہیں؟ Shirk · Angels
- 151 أَلَآ إِنَّهُم مِّنۡ إِفۡكِهِمۡ لَيَقُولُونَاَلَا͏ٓ اِنَّهُمْ مِّنْ اِفْكِهِمْ لَيَقُوْلُوْنَ ١٥١ۙ Unquestionably, it is out of their [invented] falsehood that they say خوب سن رکھو، دراصل یہ لوگ اپنی من گھڑت سے یہ بات کہتے ہیں Shirk · Sidq
- 152 وَلَدَ ٱللَّهُ وَإِنَّهُمۡ لَكَٰذِبُونَوَلَدَ اللّٰهُۙ وَاِنَّهُمْ لَكٰذِبُوْنَ ١٥٢ Allah has begotten,” and indeed, they are liars کہ اللہ اولاد رکھتا ہے، اور فی الواقع یہ جھوٹے ہیں Shirk · Sidq
- 153 أَصۡطَفَى ٱلۡبَنَاتِ عَلَى ٱلۡبَنِينَاَصْطَفَي الْبَنَاتِ عَلَي الْبَنِيْنَ ١٥٣ؕ Has He chosen daughters over sons کیا اللہ نے بیٹوں کے بجائے بیٹیاں اپنے لیے پسند کر لیں؟ Shirk
- 154 مَا لَكُمۡ كَيۡفَ تَحۡكُمُونَمَا لَكُمْࣞ كَيْفَ تَحْكُمُوْنَ ١٥٤ What is [wrong] with you? How do you make judgement تمہیں کیا ہو گیا ہے، کیسے حکم لگا رہے ہو Shirk · Knowledge & Wisdom
- 155 أَفَلَا تَذَكَّرُونَاَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ ١٥٥ۚ Then will you not be reminded کیا تمہیں ہوش نہیں آتا Shirk
- 156 أَمۡ لَكُمۡ سُلۡطَٰنٞ مُّبِينٞاَمْ لَكُمْ سُلْطٰنٌ مُّبِيْنٌ ١٥٦ۙ Or do you have a clear authority یا پھر تمہارے پاس اپنی ان باتوں کے لیے کوئی صاف سند ہے Shirk
- 157 فَأۡتُواْ بِكِتَٰبِكُمۡ إِن كُنتُمۡ صَٰدِقِينَفَاْتُوْا بِكِتٰبِكُمْ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِيْنَ ١٥٧ Then produce your scripture, if you should be truthful تو لاؤ اپنی وہ کتاب اگر تم سچے ہو Shirk · Revelation
- 158 وَجَعَلُواْ بَيۡنَهُۥ وَبَيۡنَ ٱلۡجِنَّةِ نَسَبٗاۚ وَلَقَدۡ عَلِمَتِ ٱلۡجِنَّةُ إِنَّهُمۡ لَمُحۡضَرُونَوَجَعَلُوْا بَيْنَهٗ وَبَيْنَ الْجِنَّةِ نَسَبًاؕ وَلَقَدْ عَلِمَتِ الْجِنَّةُ اِنَّهُمْ لَمُحْضَرُوْنَ ١٥٨ۙ And they have claimed between Him and the jinn a lineage, but the jinn have already known that they [who made such claims] will be brought to [punishment] اِنہوں نے اللہ اور ملائکہ کے درمیان نسب کا رشتہ بنا رکھا ہے، حالانکہ ملائکہ خوب جانتے ہیں کہ یہ لوگ مجرم کی حیثیت سے پیش ہونے والے ہیں Shirk · Jinn
- 159 سُبۡحَٰنَ ٱللَّهِ عَمَّا يَصِفُونَسُبْحٰنَ اللّٰهِ عَمَّا يَصِفُوْنَ ١٥٩ۙ Exalted is Allah above what they describe (اور وہ کہتے ہیں کہ) “اللہ اُن صفات سے پاک ہے Tawheed · Dhikr & Tasbih
- 160 إِلَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلۡمُخۡلَصِينَاِلَّا عِبَادَ اللّٰهِ الْمُخْلَصِيْنَ ١٦٠ Except the chosen servants of Allah [who do not share in that sin] جو اُس کے خالص بندوں کے سوا دوسرے لوگ اس کی طرف منسوب کرتے ہیں Ikhlas
- 161 فَإِنَّكُمۡ وَمَا تَعۡبُدُونَفَاِنَّكُمْ وَمَا تَعْبُدُوْنَ ١٦١ۙ So indeed, you [disbelievers] and whatever you worship پس تم اور تمہارے یہ معبود Shirk
- 162 مَآ أَنتُمۡ عَلَيۡهِ بِفَٰتِنِينَمَا͏ٓ اَنْتُمْ عَلَيْهِ بِفٰتِنِيْنَ ١٦٢ۙ You cannot tempt [anyone] away from Him اللہ سے کسی کو پھیر نہیں سکتے Shirk · Guidance
- 163 إِلَّا مَنۡ هُوَ صَالِ ٱلۡجَحِيمِاِلَّا مَنْ هُوَ صَالِ الْجَحِيْمِ ١٦٣ Except he who is to [enter and] burn in the Hellfire مگر صرف اُس کو جو دوزخ کی بھڑکتی ہوئی آگ میں جھلسنے والا ہو Jahannam
- 164 وَمَامِنَّآ إِلَّا لَهُۥ مَقَامٞ مَّعۡلُومٞوَمَا مِنَّا͏ٓ اِلَّا لَهٗ مَقَامٌ مَّعْلُوْمٌ ١٦٤ۙ [The angels say], “There is not among us any except that he has a known position اور ہمارا حال تو یہ ہے کہ ہم میں سے ہر ایک کا ایک مقام مقرر ہے Angels
- 165 وَإِنَّا لَنَحۡنُ ٱلصَّآفُّونَوَّاِنَّا لَنَحْنُ الصَّا࢜فُّوْنَ ١٦٥ۚ And indeed, we are those who line up [for prayer] اور ہم صف بستہ خدمت گار ہیں Angels · Salah
- 166 وَإِنَّا لَنَحۡنُ ٱلۡمُسَبِّحُونَوَاِنَّا لَنَحْنُ الْمُسَبِّحُوْنَ ١٦٦ And indeed, we are those who exalt Allah اور تسبیح کرنے والے ہیں Angels · Dhikr & Tasbih
- 167 وَإِن كَانُواْ لَيَقُولُونَوَاِنْ كَانُوْا لَيَقُوْلُوْنَ ١٦٧ۙ And indeed, the disbelievers used to say یہ لوگ پہلے تو کہا کرتے تھے Kufr
- 168 لَوۡ أَنَّ عِندَنَا ذِكۡرٗا مِّنَ ٱلۡأَوَّلِينَلَوْ اَنَّ عِنْدَنَا ذِكْرًا مِّنَ الْاَوَّلِيْنَ ١٦٨ۙ If we had a message from [those of] the former peoples کہ کاش ہمارے پاس وہ “ذکر” ہوتا جو پچھلی قوموں کو ملا تھا Kufr
- 169 لَكُنَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلۡمُخۡلَصِينَلَكُنَّا عِبَادَ اللّٰهِ الْمُخْلَصِيْنَ ١٦٩ We would have been the chosen servants of Allah تو ہم اللہ کے چیدہ بندے ہوتے Kufr
- 170 فَكَفَرُواْ بِهِۦۖ فَسَوۡفَ يَعۡلَمُونَفَكَفَرُوْا بِهٖ فَسَوْفَ يَعْلَمُوْنَ ١٧٠ But they disbelieved in it, so they are going to know مگر (جب وہ آ گیا) تو انہوں نے اس کا انکار کر دیا اب عنقریب اِنہیں (اِس روش کا نتیجہ) معلوم ہو جائے گا Kufr · Warnings
- 171 وَلَقَدۡ سَبَقَتۡ كَلِمَتُنَا لِعِبَادِنَا ٱلۡمُرۡسَلِينَوَلَقَدْ سَبَقَتْ كَلِمَتُنَا لِعِبَادِنَا الْمُرْسَلِيْنَ ١٧١ۚۖ And Our word has already preceded for Our servants, the messengers اپنے بھیجے ہوئے بندوں سے ہم پہلے ہی وعدہ کر چکے ہیں Prophethood · Qadr
- 172 إِنَّهُمۡ لَهُمُ ٱلۡمَنصُورُونَاِنَّهُمْ لَهُمُ الْمَنْصُوْرُوْنَ ١٧٢ࣕ [That] indeed, they would be those given victory کہ یقیناً ان کی مدد کی جائے گی Prophethood · Glad Tidings
- 173 وَإِنَّ جُندَنَا لَهُمُ ٱلۡغَٰلِبُونَوَاِنَّ جُنْدَنَا لَهُمُ الْغٰلِبُوْنَ ١٧٣ And [that] indeed, Our soldiers will be those who overcome اور ہمارا لشکر ہی غالب ہو کر رہے گا Prophethood · War, Ethics & Peace · Glad Tidings · Success & Failure
- 174 فَتَوَلَّ عَنۡهُمۡ حَتَّىٰ حِينٖفَتَوَلَّ عَنْهُمْ حَتّٰي حِيْنٍ ١٧٤ۙ So, [O Muhammad], leave them for a time پس اے نبیؐ، ذرا کچھ مدّت تک انہیں اِن کے حال پر چھوڑ دو Prophet Muhammad ﷺ · Sabr
- 175 وَأَبۡصِرۡهُمۡ فَسَوۡفَ يُبۡصِرُونَوَّاَبْصِرْهُمْ فَسَوْفَ يُبْصِرُوْنَ ١٧٥ And see [what will befall] them, for they are going to see اور دیکھتے رہو، عنقریب یہ خود بھی دیکھ لیں گے Prophet Muhammad ﷺ · Warnings
- 176 أَفَبِعَذَابِنَا يَسۡتَعۡجِلُونَاَفَبِعَذَابِنَا يَسْتَعْجِلُوْنَ ١٧٦ Then for Our punishment are they impatient کیا یہ ہمارے عذاب کے لیے جلدی مچا رہے ہیں؟ Warnings
- 177 فَإِذَا نَزَلَ بِسَاحَتِهِمۡ فَسَآءَ صَبَاحُ ٱلۡمُنذَرِينَفَاِذَا نَزَلَ بِسَاحَتِهِمْ فَسَا࢜ءَ صَبَاحُ الْمُنْذَرِيْنَ ١٧٧ But when it descends in their territory, then evil is the morning of those who were warned جب وہ اِن کے صحن میں آ اترے گا تو وہ دن اُن لوگوں کے لیے بہت برا ہو گا جنہیں متنبہ کیا جا چکا ہے Warnings
- 178 وَتَوَلَّ عَنۡهُمۡ حَتَّىٰ حِينٖوَتَوَلَّ عَنْهُمْ حَتّٰي حِيْنٍ ١٧٨ۙ And leave them for a time بس ذرا اِنہیں کچھ مدت کے لیے چھوڑ دو Prophet Muhammad ﷺ · Sabr
- 179 وَأَبۡصِرۡ فَسَوۡفَ يُبۡصِرُونَوَّاَبْصِرْ فَسَوْفَ يُبْصِرُوْنَ ١٧٩ And see, for they are going to see اور دیکھتے رہو، عنقریب یہ خود دیکھ لیں گے Warnings
- 180 سُبۡحَٰنَ رَبِّكَ رَبِّ ٱلۡعِزَّةِ عَمَّا يَصِفُونَسُبْحٰنَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا يَصِفُوْنَ ١٨٠ۚ Exalted is your Lord, the Lord of might, above what they describe پاک ہے تیرا رب، عزت کا مالک، اُن تمام باتوں سے جو یہ لوگ بنا رہے ہیں Tawheed · Dhikr & Tasbih
- 181 وَسَلَٰمٌ عَلَى ٱلۡمُرۡسَلِينَوَسَلٰمٌ عَلَي الْمُرْسَلِيْنَ ١٨١ۚ And peace upon the messengers اور سلام ہے مرسلین پر Prophethood · Dhikr & Tasbih
- 182 وَٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَوَالْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ ١٨٢ࣖ And praise to Allah, Lord of the worlds اور ساری تعریف اللہ ربّ العالمین ہی کے لیے ہے Dhikr & Tasbih · Shukr