Ad-Dukhan 44:55

The Smoke دھواں · الدخان · Meccan · Ayah 55 of 59

Prev 44:54 Next 44:56

Recited by Mishary Rashid Alafasy

Arabic

يَدۡعُونَ فِيهَا بِكُلِّ فَٰكِهَةٍ ءَامِنِينَيَدْعُوْنَ فِيْهَا بِكُلِّ فَاكِهَةٍ اٰمِنِيْنَ ۝٥٥ۙ

English (Sahih International)

They will call therein for every [kind of] fruit - safe and secure

Urdu (Syed Abul A’la Maududi)

وہاں وہ اطمینان سے ہر طرح کی لذیذ چیزیں طلب کریں گے

Themes

Jannah · Rizq

Tafsir: Bayan ul Quran Dr. Israr Ahmad

آیت 55 { یَدْعُوْنَ فِیْہَا بِکُلِّ فَاکِہَۃٍ اٰمِنِیْنَ } ”وہ طلب کریں گے اس میں ہر طرح کے پھل اطمینان کے ساتھ۔“ جنت کے پھلوں میں سے جس پھل کی وہ خواہش کریں گے وہ ان کے سامنے پیش کر دیاجائے گا۔

Tafsir: Tazkirul Quran Maulana Wahiduddin Khan

This commentary is for ayaat 44:51 to 44:57.

ان الفاظ ميں انسان كي پسند كي اس دنيا كي تصوير هے جو اس كے خوابوں ميں بسي هوئي هے۔ هر آدمي اپني پسند كي اس دنيا كو پانا چاهتا هے۔ مگر موجوده دنيا ميں وه اس كو حاصل نهيں كرپاتا ۔ يه خوابوں كي دنيا مزيد اضافه كے ساتھ اس كو جنت ميں حاصل هوجائے گي۔

هر قسم كے ڈر سے خالي يه دنيا ان لوگوں كو ملے گي جو دنيا ميں الله سے ڈرے تھے۔ ابدي نعمتوں سے بھري هوئي يه زندگي ان كا حصه هوگي جنھوںنے اس كي خاطر دنيا كي وقتي نعمتوں كو قربان كيا تھا۔ آخرت كي اس عظيم كاميابي ميں وه لوگ داخل هوں گے جنھوں نے اس كو پانے كے ليے اپني دنيا كي كاميابي كو خطره ميں ڈالنے كاحوصله كيا تھا۔

Tafsir Notes