
Al-Insan الانسان
The Man · انسان
Surah 76 of 114 · Medinan · 31 ayaat · ← Al-Qiyamah · Al-Mursalat →
Themes: Jannah 14 · Kufr 4 · Akhirah & Judgment Day 3 · Direct Commands 3 · Dhikr & Tasbih 3 · Creation of Mankind 3 · Qadr 3 · Taqwa 3
All 31 themes in this surah
- Jannah جنت 14 ayaat
- Kufr کفر 4 ayaat
- Akhirah & Judgment Day آخرت و یوم الحساب 3 ayaat
- Direct Commands اوامر 3 ayaat
- Dhikr & Tasbih ذکر و تسبیح 3 ayaat
- Creation of Mankind تخلیقِ انسان 3 ayaat
- Qadr تقدیر 3 ayaat
- Taqwa تقویٰ 3 ayaat
- Time وقت 3 ayaat
- Glad Tidings بشارت 2 ayaat
- Guidance ہدایت و ضلالت 2 ayaat
- Jahannam جہنم 2 ayaat
- Mercy & Forgiveness رحمت و مغفرت 2 ayaat
- Revelation وحی و کتب 2 ayaat
- Sabr صبر 2 ayaat
- Shukr شکر 2 ayaat
- Social Justice سماجی انصاف 2 ayaat
- Prophet Muhammad ﷺ محمد ﷺ 2 ayaat
- Zakat & Sadaqah زکوٰۃ و صدقہ 2 ayaat
- Amanah & Promises امانت و عہد 1 ayah
- Anxiety, Fear & Sakinah خوف و سکینت 1 ayah
- Dunya دنیا 1 ayah
- Ihsan احسان 1 ayah
- Ikhlas اخلاص 1 ayah
- Knowledge & Wisdom علم و حکمت 1 ayah
- Oppression ظلم 1 ayah
- Orphans & the Vulnerable یتیم 1 ayah
- Purpose of Life مقصدِ حیات 1 ayah
- Salah نماز 1 ayah
- Taharah طہارت 1 ayah
- Trials & Tests آزمائش 1 ayah
Ayaat
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِبِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
- 1 هَلۡ أَتَىٰ عَلَى ٱلۡإِنسَٰنِ حِينٞ مِّنَ ٱلدَّهۡرِ لَمۡ يَكُن شَيۡـٔٗا مَّذۡكُورًاهَلْ اَتٰي عَلَي الْاِنْسَانِ حِيْنٌ مِّنَ الدَّهْرِ لَمْ يَكُنْ شَيْـًٔا مَّذْكُوْرًا ١ Has there [not] come upon man a period of time when he was not a thing [even] mentioned کیا انسان پر لا متناہی زمانے کا ایک وقت ایسا بھی گزرا ہے جب وہ کوئی قابل ذکر چیز نہ تھا؟ Creation of Mankind · Time
- 2 إِنَّا خَلَقۡنَا ٱلۡإِنسَٰنَ مِن نُّطۡفَةٍ أَمۡشَاجٖ نَّبۡتَلِيهِ فَجَعَلۡنَٰهُ سَمِيعَۢا بَصِيرًااِنَّا خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ مِنْ نُّطْفَةٍ اَمْشَاجٍࣗۖ نَّبْتَلِيْهِ فَجَعَلْنٰهُ سَمِيْعًاۢ بَصِيْرًا ٢ Indeed, We created man from a sperm-drop mixture that We may try him; and We made him hearing and seeing ہم نے انسان کو ایک مخلوط نطفے سے پیدا کیا تاکہ اس کا امتحان لیں اور اِس غرض کے لیے ہم نے اسے سننے اور دیکھنے والا بنایا Creation of Mankind · Trials & Tests · Purpose of Life
- 3 إِنَّا هَدَيۡنَٰهُ ٱلسَّبِيلَ إِمَّا شَاكِرٗا وَإِمَّا كَفُورًااِنَّا هَدَيْنٰهُ السَّبِيْلَ اِمَّا شَاكِرًا وَّاِمَّا كَفُوْرًا ٣ Indeed, We guided him to the way, be he grateful or be he ungrateful ہم نے اسے راستہ دکھا دیا، خواہ شکر کرنے والا بنے یا کفر کرنے والا Guidance · Shukr · Kufr
- 4 إِنَّآ أَعۡتَدۡنَا لِلۡكَٰفِرِينَ سَلَٰسِلَاْ وَأَغۡلَٰلٗا وَسَعِيرًااِنَّا͏ٓ اَعْتَدْنَا لِلْكٰفِرِيْنَ سَلٰسِلَا۟ وَاَغْلٰلًا وَّسَعِيْرًا ٤ Indeed, We have prepared for the disbelievers chains and shackles and a blaze کفر کرنے والوں کے لیے ہم نے زنجیریں اور طوق اور بھڑکتی ہوئی آگ مہیا کر رکھی ہے Jahannam · Kufr
- 5 إِنَّ ٱلۡأَبۡرَارَ يَشۡرَبُونَ مِن كَأۡسٖ كَانَ مِزَاجُهَا كَافُورًااِنَّ الْاَبْرَارَ يَشْرَبُوْنَ مِنْ كَاْسٍ كَانَ مِزَاجُهَا كَافُوْرًا ٥ۚ Indeed, the righteous will drink from a cup [of wine] whose mixture is of Kafur نیک لوگ (جنت میں) شراب کے ایسے ساغر پئیں گے جن میں آب کافور کی آمیزش ہوگی Jannah · Taqwa
- 6 عَيۡنٗا يَشۡرَبُ بِهَا عِبَادُ ٱللَّهِ يُفَجِّرُونَهَا تَفۡجِيرٗاعَيْنًا يَّشْرَبُ بِهَا عِبَادُ اللّٰهِ يُفَجِّرُوْنَهَا تَفْجِيْرًا ٦ A spring of which the [righteous] servants of Allah will drink; they will make it gush forth in force [and abundance] یہ ایک بہتا چشمہ ہوگا جس کے پانی کے ساتھ اللہ کے بندے شراب پئیں گے اور جہاں چاہیں گے بسہولت اس کی شاخیں لیں گے Jannah
- 7 يُوفُونَ بِٱلنَّذۡرِ وَيَخَافُونَ يَوۡمٗا كَانَ شَرُّهُۥ مُسۡتَطِيرٗايُوْفُوْنَ بِالنَّذْرِ وَيَخَافُوْنَ يَوْمًا كَانَ شَرُّهٗ مُسْتَطِيْرًا ٧ They [are those who] fulfill [their] vows and fear a Day whose evil will be widespread یہ وہ لوگ ہونگے جو (دنیا میں) نذر پوری کرتے ہیں، اور اُس دن سے ڈرتے ہیں جس کی آفت ہر طرف پھیلی ہوئی ہوگی Amanah & Promises · Taqwa · Akhirah & Judgment Day
- 8 وَيُطۡعِمُونَ ٱلطَّعَامَ عَلَىٰ حُبِّهِۦ مِسۡكِينٗا وَيَتِيمٗا وَأَسِيرًاوَيُطْعِمُوْنَ الطَّعَامَ عَلٰي حُبِّهٖ مِسْكِيْنًا وَّيَتِيْمًا وَّاَسِيْرًا ٨ And they give food in spite of love for it to the needy, the orphan, and the captive اور اللہ کی محبت میں مسکین اور یتیم اور قیدی کو کھانا کھلاتے ہیں Social Justice · Ihsan · Orphans & the Vulnerable · Zakat & Sadaqah
- 9 إِنَّمَا نُطۡعِمُكُمۡ لِوَجۡهِ ٱللَّهِ لَا نُرِيدُ مِنكُمۡ جَزَآءٗ وَلَا شُكُورًااِنَّمَا نُطْعِمُكُمْ لِوَجْهِ اللّٰهِ لَا نُرِيْدُ مِنْكُمْ جَزَا࢜ءً وَّلَا شُكُوْرًا ٩ [Saying], “We feed you only for the countenance of Allah. We wish not from you reward or gratitude (اور اُن سے کہتے ہیں کہ) ہم تمہیں صرف اللہ کی خاطر کھلا رہے ہیں، ہم تم سے نہ کوئی بدلہ چاہتے ہیں نہ شکریہ Ikhlas · Social Justice · Zakat & Sadaqah
- 10 إِنَّا نَخَافُ مِن رَّبِّنَا يَوۡمًا عَبُوسٗا قَمۡطَرِيرٗااِنَّا نَخَافُ مِنْ رَّبِّنَا يَوْمًا عَبُوْسًا قَمْطَرِيْرًا ١٠ Indeed, We fear from our Lord a Day austere and distressful ہمیں تو اپنے رب سے اُس دن کے عذاب کا خوف لاحق ہے جو سخت مصیبت کا انتہائی طویل دن ہوگا Taqwa · Akhirah & Judgment Day · Anxiety, Fear & Sakinah
- 11 فَوَقَىٰهُمُ ٱللَّهُ شَرَّ ذَٰلِكَ ٱلۡيَوۡمِ وَلَقَّىٰهُمۡ نَضۡرَةٗ وَسُرُورٗافَوَقٰىهُمُ اللّٰهُ شَرَّ ذٰلِكَ الْيَوْمِ وَلَقّٰىهُمْ نَضْرَةً وَّسُرُوْرًا ١١ۚ So Allah will protect them from the evil of that Day and give them radiance and happiness پس اللہ تعالیٰ انہیں اُس دن کے شر سے بچا لے گا اور انہیں تازگی اور سرور بخشے گا Jannah · Mercy & Forgiveness · Glad Tidings
- 12 وَجَزَىٰهُم بِمَا صَبَرُواْ جَنَّةٗ وَحَرِيرٗاوَجَزٰىهُمْ بِمَا صَبَرُوْا جَنَّةً وَّحَرِيْرًا ١٢ۙ And will reward them for what they patiently endured [with] a garden [in Paradise] and silk [garments] اور اُن کے صبر کے بدلے میں اُنہیں جنت اور ریشمی لباس عطا کریگا Jannah · Sabr
- 13 مُّتَّكِـِٔينَ فِيهَا عَلَى ٱلۡأَرَآئِكِۖ لَا يَرَوۡنَ فِيهَا شَمۡسٗا وَلَا زَمۡهَرِيرٗامُّتَّكِـِٕيْنَ فِيْهَا عَلَي الْاَرَا࢜ىِٕكِۚ لَا يَرَوْنَ فِيْهَا شَمْسًا وَّلَا زَمْهَرِيْرًا ١٣ۚ [They will be] reclining therein on adorned couches. They will not see therein any [burning] sun or [freezing] cold وہاں وہ اونچی مسندوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہونگے نہ اُنہیں دھوپ کی گرمی ستائے گی نہ جاڑے کی ٹھر Jannah
- 14 وَدَانِيَةً عَلَيۡهِمۡ ظِلَٰلُهَا وَذُلِّلَتۡ قُطُوفُهَا تَذۡلِيلٗاوَدَانِيَةً عَلَيْهِمْ ظِلٰلُهَا وَذُلِّلَتْ قُطُوْفُهَا تَذْلِيْلًا ١٤ And near above them are its shades, and its [fruit] to be picked will be lowered in compliance جنت کی چھاؤں ان پر جھکی ہوئی سایہ کر رہی ہوگی، اور اُس کے پھل ہر وقت ان کے بس میں ہوں گے (کہ جس طرح چاہیں انہیں توڑ لیں) Jannah
- 15 وَيُطَافُ عَلَيۡهِم بِـَٔانِيَةٖ مِّن فِضَّةٖ وَأَكۡوَابٖ كَانَتۡ قَوَارِيرَا۠وَيُطَافُ عَلَيْهِمْ بِاٰنِيَةٍ مِّنْ فِضَّةٍ وَّاَكْوَابٍ كَانَتْ قَوَارِيْرَا۟ؔ ١٥ۙ And there will be circulated among them vessels of silver and cups having been [created] clear [as glass] اُن کے آگے چاندی کے برتن اور شیشے کے پیالے گردش کرائے جا رہے ہونگے Jannah
- 16 قَوَارِيرَاْ مِن فِضَّةٖ قَدَّرُوهَا تَقۡدِيرٗاقَوَارِيْرَا۟ؔ مِنْ فِضَّةٍ قَدَّرُوْهَا تَقْدِيْرًا ١٦ Clear glasses [made] from silver of which they have determined the measure شیشے بھی وہ جو چاندی کی قسم کے ہونگے، اور ان کو (منتظمین جنت نے) ٹھیک اندازے کے مطابق بھرا ہوگا Jannah
- 17 وَيُسۡقَوۡنَ فِيهَا كَأۡسٗا كَانَ مِزَاجُهَا زَنجَبِيلًاوَيُسْقَوْنَ فِيْهَا كَاْسًا كَانَ مِزَاجُهَا زَنْجَبِيْلًا ١٧ۚ And they will be given to drink a cup [of wine] whose mixture is of ginger ان کو وہاں ایسی شراب کے جام پلائے جائیں گے جس میں سونٹھ کی آمیزش ہوگی Jannah
- 18 عَيۡنٗا فِيهَا تُسَمَّىٰ سَلۡسَبِيلٗاعَيْنًا فِيْهَا تُسَمّٰي سَلْسَبِيْلًا ١٨ [From] a fountain within Paradise named Salsabeel یہ جنت کا ایک چشمہ ہوگا جسے سلسبیل کہا جاتا ہے Jannah
- 19 ۞وَيَطُوفُ عَلَيۡهِمۡ وِلۡدَٰنٞ مُّخَلَّدُونَ إِذَا رَأَيۡتَهُمۡ حَسِبۡتَهُمۡ لُؤۡلُؤٗا مَّنثُورٗاوَيَطُوْفُ عَلَيْهِمْ وِلْدَانٌ مُّخَلَّدُوْنَۚ اِذَا رَاَيْتَهُمْ حَسِبْتَهُمْ لُو͏ٔ͏ْلُو͏ٔ͏ًا مَّنْثُوْرًا ١٩ There will circulate among them young boys made eternal. When you see them, you would think them [as beautiful as] scattered pearls ان کی خدمت کے لیے ایسے لڑکے دوڑتے پھر رہے ہوں گے جو ہمیشہ لڑکے ہی رہیں گے تم انہیں دیکھو تو سمجھو کہ موتی ہیں جو بکھیر دیے گئے ہیں Jannah
- 20 وَإِذَا رَأَيۡتَ ثَمَّ رَأَيۡتَ نَعِيمٗا وَمُلۡكٗا كَبِيرًاوَاِذَا رَاَيْتَ ثَمَّ رَاَيْتَ نَعِيْمًا وَّمُلْكًا كَبِيْرًا ٢٠ And when you look there [in Paradise], you will see pleasure and great dominion وہاں جدھر بھی تم نگاہ ڈالو گے نعمتیں ہی نعمتیں اور ایک بڑی سلطنت کا سر و سامان تمہیں نظر آئے گا Jannah
- 21 عَٰلِيَهُمۡ ثِيَابُ سُندُسٍ خُضۡرٞ وَإِسۡتَبۡرَقٞۖ وَحُلُّوٓاْ أَسَاوِرَ مِن فِضَّةٖ وَسَقَىٰهُمۡ رَبُّهُمۡ شَرَابٗا طَهُورًاعٰلِيَهُمْ ثِيَابُ سُنْدُسٍ خُضْرٌ وَّاِسْتَبْرَقٌؗ وَّحُلُّوْٓا اَسَاوِرَ مِنْ فِضَّةٍۚ وَسَقٰىهُمْ رَبُّهُمْ شَرَابًا طَهُوْرًا ٢١ Upon the inhabitants will be green garments of fine silk and brocade. And they will be adorned with bracelets of silver, and their Lord will give them a purifying drink اُن کے اوپر باریک ریشم کے سبز لباس اور اطلس و دیبا کے کپڑے ہوں گے، ان کو چاندی کے کنگن پہنا ئے جائیں گے، اور ان کا رب ان کو نہایت پاکیزہ شراب پلائے گا Jannah · Taharah
- 22 إِنَّ هَٰذَا كَانَ لَكُمۡ جَزَآءٗ وَكَانَ سَعۡيُكُم مَّشۡكُورًااِنَّ هٰذَا كَانَ لَكُمْ جَزَا࢜ءً وَّكَانَ سَعْيُكُمْ مَّشْكُوْرًا ٢٢ࣖ [And it will be said], “Indeed, this is for you a reward, and your effort has been appreciated یہ ہے تمہاری جزا اور تمہاری کارگزاری قابل قدر ٹھیری ہے Jannah · Shukr · Glad Tidings
- 23 إِنَّا نَحۡنُ نَزَّلۡنَا عَلَيۡكَ ٱلۡقُرۡءَانَ تَنزِيلٗااِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا عَلَيْكَ الْقُرْاٰنَ تَنْزِيْلًا ٢٣ۚ Indeed, it is We who have sent down to you, [O Muhammad], the Qur’an progressively اے نبیؐ، ہم نے ہی تم پر یہ قرآن تھوڑا تھوڑا کر کے نازل کیا ہے Revelation · Prophet Muhammad ﷺ
- 24 فَٱصۡبِرۡ لِحُكۡمِ رَبِّكَ وَلَا تُطِعۡ مِنۡهُمۡ ءَاثِمًا أَوۡ كَفُورٗافَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَلَا تُطِعْ مِنْهُمْ اٰثِمًا اَوْ كَفُوْرًا ٢٤ۚ So be patient for the decision of your Lord and do not obey from among them a sinner or ungrateful [disbeliever] لہٰذا تم اپنے رب کے حکم پر صبر کرو، اور اِن میں سے کسی بد عمل یا منکر حق کی بات نہ مانو Sabr · Direct Commands · Kufr · Prophet Muhammad ﷺ
- 25 وَٱذۡكُرِ ٱسۡمَ رَبِّكَ بُكۡرَةٗ وَأَصِيلٗاوَاذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ بُكْرَةً وَّاَصِيْلًا ٢٥ۖۚ And mention the name of your Lord [in prayer] morning and evening اپنے رب کا نام صبح و شام یاد کرو Dhikr & Tasbih · Time · Direct Commands
- 26 وَمِنَ ٱلَّيۡلِ فَٱسۡجُدۡ لَهُۥ وَسَبِّحۡهُ لَيۡلٗا طَوِيلًاوَمِنَ الَّيْلِ فَاسْجُدْ لَهٗ وَسَبِّحْهُ لَيْلًا طَوِيْلًا ٢٦ And during the night prostrate to Him and exalt Him a long [part of the] night رات کو بھی اس کے حضور سجدہ ریز ہو، اور رات کے طویل اوقات میں اُس کی تسبیح کرتے رہو Salah · Dhikr & Tasbih · Time · Direct Commands
- 27 إِنَّ هَـٰٓؤُلَآءِ يُحِبُّونَ ٱلۡعَاجِلَةَ وَيَذَرُونَ وَرَآءَهُمۡ يَوۡمٗا ثَقِيلٗااِنَّ هٰٓو͏ٔ͏ُلَا࢜ءِ يُحِبُّوْنَ الْعَاجِلَةَ وَيَذَرُوْنَ وَرَا࢜ءَهُمْ يَوْمًا ثَقِيْلًا ٢٧ Indeed, these [disbelievers] love the immediate and leave behind them a grave Day یہ لوگ تو جلدی حاصل ہونے والی چیز (دنیا) سے محبت رکھتے ہیں اور آگے جو بھاری دن آنے والا ہے اسے نظر انداز کر دیتے ہیں Dunya · Akhirah & Judgment Day · Kufr
- 28 نَّحۡنُ خَلَقۡنَٰهُمۡ وَشَدَدۡنَآ أَسۡرَهُمۡۖ وَإِذَا شِئۡنَا بَدَّلۡنَآ أَمۡثَٰلَهُمۡ تَبۡدِيلًانَحْنُ خَلَقْنٰهُمْ وَشَدَدْنَا͏ٓ اَسْرَهُمْۚ وَاِذَا شِي͏ٔ͏ْنَا بَدَّلْنَا͏ٓ اَمْثَالَهُمْ تَبْدِيْلًا ٢٨ We have created them and strengthened their forms, and when We will, We can change their likenesses with [complete] alteration ہم نے ہی اِن کو پیدا کیا ہے اور ان کے جوڑ بند مضبوط کیے ہیں، اور ہم جب چاہیں اِن کی شکلوں کو بدل کر رکھ دیں Creation of Mankind · Qadr
- 29 إِنَّ هَٰذِهِۦ تَذۡكِرَةٞۖ فَمَن شَآءَ ٱتَّخَذَ إِلَىٰ رَبِّهِۦ سَبِيلٗااِنَّ هٰذِهٖ تَذْكِرَةٌۚ فَمَنْ شَا࢜ءَ اتَّخَذَ اِلٰي رَبِّهٖ سَبِيْلًا ٢٩ Indeed, this is a reminder, so he who wills may take to his Lord a way یہ ایک نصیحت ہے، اب جس کا جی چاہے اپنے رب کی طرف جانے کا راستہ اختیار کر لے Guidance · Dhikr & Tasbih · Revelation
- 30 وَمَا تَشَآءُونَ إِلَّآ أَن يَشَآءَ ٱللَّهُۚ إِنَّ ٱللَّهَ كَانَ عَلِيمًا حَكِيمٗاوَمَا تَشَا࢜ءُوْنَ اِلَّا͏ٓ اَنْ يَّشَا࢜ءَ اللّٰهُؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلِيْمًا حَكِيْمًا ٣٠ࣗۖ And you do not will except that Allah wills. Indeed, Allah is ever Knowing and Wise اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اللہ نہ چاہے یقیناً اللہ بڑا علیم و حکیم ہے Qadr · Knowledge & Wisdom
- 31 يُدۡخِلُ مَن يَشَآءُ فِي رَحۡمَتِهِۦۚ وَٱلظَّـٰلِمِينَ أَعَدَّ لَهُمۡ عَذَابًا أَلِيمَۢايُّدْخِلُ مَنْ يَّشَا࢜ءُ فِيْ رَحْمَتِهٖؕ وَالظّٰلِمِيْنَ اَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا اَلِيْمًا ٣١ࣖ He admits whom He wills into His mercy; but the wrongdoers - He has prepared for them a painful punishment اپنی رحمت میں جس کو چاہتا ہے داخل کرتا ہے، اور ظالموں کے لیے اس نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے Mercy & Forgiveness · Qadr · Oppression · Jahannam