Al-Insan 76:11

The Man انسان · الانسان · Medinan · Ayah 11 of 31

Prev 76:10 Next 76:12

Recited by Mishary Rashid Alafasy

Arabic

فَوَقَىٰهُمُ ٱللَّهُ شَرَّ ذَٰلِكَ ٱلۡيَوۡمِ وَلَقَّىٰهُمۡ نَضۡرَةٗ وَسُرُورٗافَوَقٰىهُمُ اللّٰهُ شَرَّ ذٰلِكَ الْيَوْمِ وَلَقّٰىهُمْ نَضْرَةً وَّسُرُوْرًا ۝١١ۚ

English (Sahih International)

So Allah will protect them from the evil of that Day and give them radiance and happiness

Urdu (Syed Abul A’la Maududi)

پس اللہ تعالیٰ انہیں اُس دن کے شر سے بچا لے گا اور انہیں تازگی اور سرور بخشے گا

Themes

Jannah · Mercy & Forgiveness · Glad Tidings

Tafsir: Bayan ul Quran Dr. Israr Ahmad

آیت 1 1{ فَوَقٰـٹہُمُ اللّٰہُ شَرَّ ذٰلِکَ الْیَوْمِ } ”تو اللہ انہیں بچا لے گا اس دن کے شر سے“ { وَلَقّٰٹہُمْ نَضْرَۃً وَّسُرُوْرًا۔ } ”اور بخش دے گا انہیں تروتازگی اور مسرت۔“ یعنی چہروں کی تازگی اور دلوں کا سرور۔

Tafsir: Tazkirul Quran Maulana Wahiduddin Khan

This commentary is for ayaat 76:4 to 76:22.

یہ برتر جنت کا بیان ہے جہاں زیادہ برتر ایمان کا ثبوت دینے والے لوگ بسائے جائیں گے۔ اس جنت کے باشندوں کو شاہانہ نعمتیں حاصل ہوں گی۔

Tafsir Notes