Al-Insan 76:22
The Man انسان · الانسان · Medinan · Ayah 22 of 31
Recited by Mishary Rashid Alafasy
Arabic
إِنَّ هَٰذَا كَانَ لَكُمۡ جَزَآءٗ وَكَانَ سَعۡيُكُم مَّشۡكُورًااِنَّ هٰذَا كَانَ لَكُمْ جَزَا࢜ءً وَّكَانَ سَعْيُكُمْ مَّشْكُوْرًا ٢٢ࣖ
English (Sahih International)
[And it will be said], “Indeed, this is for you a reward, and your effort has been appreciated
Urdu (Syed Abul A’la Maududi)
یہ ہے تمہاری جزا اور تمہاری کارگزاری قابل قدر ٹھیری ہے
Themes
Jannah · Shukr · Glad Tidings
Tafsir: Bayan ul Quran Dr. Israr Ahmad
This commentary is for ayaat 76:22 and 76:23.
آیت 22{ اِنَّ ہٰذَا کَانَ لَـکُمْ جَزَآئً وَّکَانَ سَعْیُکُمْ مَّشْکُوْرًا۔ } ”اور کہا جائے گا : یہ تم لوگوں کے لیے بدلہ ہے ‘ اور تمہاری جدوجہد مقبول ہوچکی ہے۔“ تم لوگ اپنی دنیوی زندگی میں غلبہ دین کے لیے جو جدوجہد کرتے رہے تھے وہ اللہ کے ہاں قبول کرلی گئی ہے اور اس کی قدردانی کے طور پر تم لوگوں کو جنت اور اس کی نعمتوں سے نوازا جا رہا ہے۔ اَللّٰھُمَّ رَبَّنَا اجْعَلْنَا مِنْھُمْ !
Tafsir: Tazkirul Quran Maulana Wahiduddin Khan
This commentary is for ayaat 76:4 to 76:22.
یہ برتر جنت کا بیان ہے جہاں زیادہ برتر ایمان کا ثبوت دینے والے لوگ بسائے جائیں گے۔ اس جنت کے باشندوں کو شاہانہ نعمتیں حاصل ہوں گی۔